Sit In Protest - Urdu News
دھرنا ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی: جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، منعم ظفر کا امن و امان کی صورتحال پر اظہار تشویش
گلشنِ سکندرآباد کی رہائشی فیملی کی 2 سالہ بچی کو اغواء کیا گیا، جو تاحال بازیاب نہیں ہو سکی،امیر جماعت اسلامی کراچی
جمعہ 21 اگست 2026 - -
جیکب آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد قتل، لاشیں رکھ کر دھرنا
میرانپور تھانے کی حدود میں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں پر حملہ، سندھ بلوچستان شاہراہ پر ٹریفک معطل، مذاکرات کے بعد احتجاج ختم
جمعہ 21 اگست 2026 - -
ْڈیزل قیمت میں کمی ناکافی ، لیوی بھتہ ٹیکس ختم پیٹرول 225روپے فی لیٹرفکس کیا جائے ، منعم ظفر خان
گورنر ہائوس پر دھرنا 5ویں دن بھی جاری رہا ، پاکستانی اقلیتی ،مسیحی ، ہندو ، سکھ برادری کے مذہبی رہنمائوں نے بھی شرکت اور اظہار یکجہتی کیا آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدے ... مزید
جمعرات 20 اگست 2026 - -
{12ربیع الاول کے اگلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمن
ظ*پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی کیمپ قائم کریں گے، آج کراچی میں جلسہ عام ہوگا ھ*عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے، امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
جمعرات 20 اگست 2026 - -
۷جیکب آباد، بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف جے یو آئی اور آبادگاروں کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
جمعرات 20 اگست 2026 -
دھرنا سے متعلقہ تصاویر
-
پہیہ جام اور شٹر ڈائون بھی ہوگا،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
مہنگائی نے عوام کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے اور ہر شعبے میں مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ حکومت کا نظام عوام کو ڈیلیور نہیں کر رہا، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 اگست 2026 - -
بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف جے یو آئی اور آبادگاروں کا احتجاج
ہزاروں ایکڑ پر کھڑی دھان کی فصل خشک ہونے لگی، مظاہرین کا نہروں میں منصفانہ پانی کی تقسیم یقینی بنانے کا مطالبہ
جمعرات 20 اگست 2026 - -
مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، ورثاء کا احتجاج
علی حیدر رواہی کے قتل کا الزام، مقدمے میں نامزد دیگر پولیس اہلکاروں کی گرفتاری اور انصاف کا مطالبہ
جمعرات 20 اگست 2026 - -
بارہ ربیع الاول کے اگلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
جمعرات 20 اگست 2026 - -
جماعت اسلامی کا دھرنا مہنگائی، پیٹرولیم لیوی اور کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ہے، منعم ظفر
حکومت شاہ خرچیاں ختم نہیں کر رہی، شہری ٹیکس دینے کے باوجود بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
جمعرات 20 اگست 2026 - -
مطالبات کی منظوری تک جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا جاری رہے گا‘ضیاء الدین انصاری
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام پر معاشی بوجھ بڑھانے کے مترادف ہے‘امیرجماعت اسلامی لاہور
جمعرات 20 اگست 2026 -
-
پٹرولیم لیوی کے خلاف پرامن سیاسی مزاحمت جاری رہے گی، لیاقت بلوچ
تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد حافظ نعیم الرحمن (آج )ملک گیر ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کریں گے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے سہولیات کے عدالتی فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں، ... مزید
جمعرات 20 اگست 2026 - -
حکومت اب جانے والی ہے، بہتر ہوگا پیٹرول لیوی ختم کرکے جاتے جاتے اچھا کام کرجائیں
شریف فیملی فارم 47 کے ذریعے اقتدار میں آئی ہے، عوام بپھر گئے تو حالات حکومت کے کنٹرول میں نہیں رہیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 19 اگست 2026 - -
پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس اور مہنگائی 25 کروڑ عوام کا مسئلہ ہے ، منعم ظفر خان
نوجوان، خواتین، طالب علم، مزدور، کسان ہر فرد پریشان ہے۔ گورنر ہائوس پر دھرنے کے چوتھے دن خواتین کے جلسے سے خطاب جمعہ 21 اگست کو گورنر ہائوس پر عظیم الشان جلسہ عام منعقد ... مزید
بدھ 19 اگست 2026 - -
مطالبات کی منظوری تک جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا جاری رہے گا‘ضیاء الدین انصاری
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام پر معاشی بوجھ بڑھانے کے مترادف ہے‘امیرجماعت اسلامی لاہور
بدھ 19 اگست 2026 - -
پٹرولیم لیوی کے خلاف پرامن سیاسی مزاحمت جاری رہے گی، لیاقت بلوچ
تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد حافظ نعیم الرحمن (آج )ملک گیر ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کریں گے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے سہولیات کے عدالتی فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں، ... مزید
بدھ 19 اگست 2026 - -
ْگورنر ہائوس پر دھرنے کا تیسرا دن ،مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا ، منعم ظفر خان
حکمرانوں کا عوام کو کفایت شعاری کا درس لیکن اپنے پروٹوکول، مفت پیٹرول، مفت بجلی و شاہانہ اخراجات کم کرنے پر تیار نہیں،جماعت اسلامی نے IPPs مافیا کو بے نقاب کیاکہ اس مافیا ... مزید
منگل 18 اگست 2026 - -
پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس، گورنر ہائوس پر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ، شرکاء میں زبردست جوش و خروش
عتیق میر کی دھرنے میں شرکت و حمایت ،منعم ظفر کا اظہار تشکر ،طلبہ کی عدالت میں 130روپے لیوی ٹیکس وصولی کا مقدمہ پیش کیا گیا شرکا ء میں انتہائی نظم و ضبط، نعتیں ، ترانے اور ... مزید
منگل 18 اگست 2026 - -
ی*پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
دھرنے کے شرکا پرعزم ہیں اور آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں، ہم مہنگائی کیخلاف عوام کی آواز بن رہے ہیں مہنگائی کا بوجھ ناقابل برداشت ، عوام کو ریلیف دیا جائے، امیر جماعت اسلامی ... مزید
منگل 18 اگست 2026 - -
جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے دن بھی جاری رہا ، دھرنے میں خواتین کی شرکت
منگل 18 اگست 2026 -
Latest News about Sit In Protest in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sit In Protest. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دھرنا سے متعلقہ مضامین
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
”خالصتان اور کسان تحریک“مودی کے گلے کا پھندا
سکھ کاشتکاروں نے فوجی بیٹوں کو واپس بلانے کی دھمکی دے دی
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
مردم خور”سیاسی بلی“کس کی تھی
سندھ حکومت نے کراچی کی آبادی کو اپنا لقمہ تر بنا لیا
-
بھارت کو مسلمانوں کیلئے روہنگیا بنانے کا مذموم منصوبہ
بی جے پی مسلم شناخت و تشخص کے خاتمے کیلئے ہندو توا کے ایجنڈے پر گامزن ہے
مزید مضامین
دھرنا سے متعلقہ کالم
-
سیاسی بساط کے مہرے
(احمد خان لغاری)
-
گفتن نشتن برخاستن
(سلمان احمد قریشی)
-
ان کی مرتی سیاست کو پھر لاشوں اور تماشوںکی ضروت ہے۔۔۔
(سید عارف مصطفیٰ)
-
ایک کہانی بڑی پرانی !
(کوثر عباس)
-
جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا۔ کیوں؟
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
تحریکِ انصاف ، جماعت اسلامی ، پاکستان عوامی تحریک ، اور ریاست ِ مدینہ!!
(گل بخشالوی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.