
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 7 مارچ 2018 کی تصاویر
- راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث لیاقت روڈ پر فٹ پاتھ ..
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث لیاقت روڈ پر فٹ پاتھ پر موٹر سائیکل جبکہ روڈ پر گاڑیاں کھڑی ہیں جو ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا سبب بنا رہتا ہے۔
بدھ 7 مارچ 2018 کی مزید تصاویر

ایبٹ آباد: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سٹی سکول ایبٹ آباد کے نئے کیمپس کا افتتاح کر رہے ہیں۔