Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 مارچ 2018 کی تصاویر
کراچی: کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز ومتی ..
کراچی: کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایاز ومتی والا وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر سردار بخش مہر کو سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
جمعہ
9
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
سندھ
جمعہ
9
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: سنی تحریک کے زیر اہتمام شام کے مسلمانوں پر اذیت ناک مظالم کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
اسلام آباد: اسلام آباد سیکیورٹی ڈویژن پولیس کے اہلکار جی، میئر، اسفران ور ڈپلومیٹس کے ہمراہ ڈپلومیٹک انکلیو میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد سیکیورٹی ڈویژن پولیس کے اہلکار جی، میئر، اسفران ور ڈپلومیٹس کے ہمراہ ڈپلومیٹک انکلیو میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: عالمی یوم نسواں اور ورلڈ کڈنی ڈے کے موقع پر اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے طلبہ واک میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: سخت پابندی کے باوجود تھانہ وارث خان کی حدود قاسم آباد میں پتنگ بازی کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے ورکز سوشل میڈیا یوتھ کنونشن کے بینرز آویزاں ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے ورکز سوشل میڈیا یوتھ کنونشن کے بینرز آویزاں ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے ورکز سوشل میڈیا یوتھ کنونشن کے بینرز آویزاں ہیں۔
اسلام آباد: زونگ فور جی کی چیف ہیومن ریسورس آفیسر وانگ ہائیبو عالمی یوم خواتین کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل کمشنر کو آرڈینیشن لاہور ڈویژن عثمان خالد ڈویژنل زرعی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اور ڈی سی سمیر احمد سعید سہولت بازار چوہنگ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سبزی منڈی میں بچے گلی سٹری سٹرابری کھا رہے ہیں۔
لاہور: شہری گریٹ اقبال پارک میں سرو تفریح کے لے آئے ہوئے ہیں۔
لاڑکانہ: بچے جناح باغ میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاڑکانہ: ایک محنت کش غبارہ نما کھلونے فروخت کررہا ہے۔
لاڑکانہ: نوجوان سینٹرل جیل روڈ کے قریب کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں رکھا گیا مینار پاکستان کا خوبصورت ماڈل۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں رکھا گیا فیصل مسجد کا خوبصورت ماڈل۔
کراچی: ایک نوجوان بکرے فروخت کرنے کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
سرگودھا: پی اچ اے کے زیر اہتمام منعقدہ فیملی فیسٹیول میں جمناسٹک کے کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: پی اچ اے کے زیر اہتمام منعقدہ فیملی فیسٹیول میں جمناسٹک کی کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
سرگودھا: پی اچ اے کے زیر اہتمام منعقدہ فیملی فیسٹیول میں جمناسٹک کے کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت پروفیسر احسن اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی ا ے کے اہلکار سڑک کنارے گرین بیلٹ پر کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: ایک شخص گھوڑا ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: کسان خواتین کھیت سے پالک چن رہی ہیں۔
کراچی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، ایک ٹرک پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
فیصل آباد: میری لینڈ گرامر سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
فیصل آباد: میری لینڈ گرامر سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری میری لینڈ گرامر سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل حاجی اکرم انصاری میری لینڈ گرامر سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈ بچوں کو انعامات دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک معمر محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مسواکیں فروخت کر رہاہے۔
لاہور: ایک معمر محنت کش خاتون اسٹرابری فروخت کر رہی ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا اہلکار چائنہ چوک میں رکھے گئے جہاز کے ماڈل کو دھو رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسم بہار میں درختوں پر کھلے پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازارسے استعمال شدہ کپڑے پسند کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک دکاندار گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے مشروب فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: کمسن بچے گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں گدھا ریڑھی پر رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجا رہا ہے۔
راولپنڈی واپڈا کے اہلکار سٹریٹ لائٹس مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی واپڈا کے اہلکار سٹریٹ لائٹس مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: کالا شاہ کاکو میں ہزاروں افراد امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب سن رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹر سعید عنایت اللہ بادشاہی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب کالا شاہ کاکو میں اجتماع گاہ آمد کے بعد نمازیوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔
لاہور: سبزی منڈ ی میں ایک محنت کش سیب چھانٹی کر رہا ہے۔
لاہور: سبزی منڈ ی میں خانہ بدوش بچیاں گلے سرے پھل اکٹھے کر رہی ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک کا خوبصورت منظر۔
لاہور: چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جمنیزیم ہال میں باسکٹ با ل کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جمنیزیم ہال میں کبڈی کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جمنیزیم ہال میں باسکٹ با ل کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سوئمنگ کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسن کو چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی جانب سے کتابوں کو تحفہ پیش کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک ریڑھی بان قلفیاں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک ریڑھی بان قلفیاں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شہری خطرناک انداز سے کشمیر ہائی وے کراس کر رہا کے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر مقامی ہوٹل میں بین الاقوامی تربیتی پروگرام برائے پرفارمنس آڈٹ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر مقامی ہوٹل میں بین الاقوامی تربیتی پروگرام برائے پرفارمنس آڈٹ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی وائلڈ لائف خالد عیاض خان صوبہ میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے محکمہ کے ساتھ سرگرم عمل کی تنظیم دی فیلڈ سپورٹس اینڈ کنزرویشن کے چیئرمین بدر منیر سے نئے شوٹنگ لائسنس وصول کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم ایڈ ڈی اے کے مختلف کرپشن کیسز میں ملوث ملزمان سے وصول کردہ1کروڑ8لاکھ روپے کا چیک ڈی جی ایل ڈی اے زاہداختر زمان کو دے رہے ہیں۔
لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر سے برٹش کونسل کے نمائندہ علی عمران پاکستان میں استحکام جمہوریت کے پروگرام ”تعمیر“ کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید، نائب صدر ذیشان خلیل اور مبران کا فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل وے ایرولا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح محمد ابراہیم آل طالب کالا شاہ کاکو میں نماز جمعہ کی امامت کروا رہے ہیں۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ صالح محمد ابراہیم آل طالب، سینیٹر ساجد میر و دیگر کالاشاہ کاکو میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: کھلونا نما غبارے فروخت کرنیوالا ایک محنت کش خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان سڑک کنارے ایک سٹال سے ٹی شرٹس پسند کر ہے ہیں۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث ایک طالبعلمک کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر بس کی چھت پر بیٹھا سفر کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور کشمیر ہائی وے میٹرو بس پراجیکٹ کی تعمیر کے کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: نالہ لئی کنارے مٹی میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: نالہ لئی کنارے مٹی میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی روڈ نالہ لئی میں قبرستان کی حفاظتی دیوار بنائی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: چاندنی چوک فلائی اوور کے قریب نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی طر ف سے سکستھ روڈ پر لگائی جانے والی لائٹوں کا منظر۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی طر ف سے سکستھ روڈ پر لگائی جانے والی لائٹوں کا منظر۔