Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 مارچ 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار نو پارکنگ میں ..
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر سے اٹھا رہا ہے۔
ہفتہ
10
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
گاڑی
ٹریفک
ہفتہ
10
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم200میٹر دوڑ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں معززین علاقہ کرسی حاصل کرنے کے لیے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں معززین علاقہ کرسی حاصل کرنے کے لیے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم ہائی جمپ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم شارٹ تھرو کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم ڈسکں تھرو کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم لانگ جمپ لگا رہے ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم لانگ جمپ لگا رہے ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم800میٹر دوڑ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
اٹک: گورنمنٹ شجاع خانزادہ شہید ڈگری کالج حضرو میں منعقدہ سپورٹس گالا میں طالبعلم800میٹر دوڑ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں۔
لاہور: اقراء اسلامک سکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر چیئرمین علامہ محمد نعیم جاوید نوری، ایم پی اے میاں اسلم اقبال، ایس پی عمر فاروق و دیگر کا پوزیشن ہولڈر بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر صالح بن محمد بن طالب کو وفاقی زیر مواصلات حافظ عبدالکریم اور آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی مسیحا پارٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کی جا رہا ہے۔
لاہور: سول آرگنائزیشن کے زیر اہتمام انمول گوہر کی کتاب کی تقریب ، تقریب رونمائی کے موقع پر یاسمین خاکوانی خطاب کر رہی ہیں، مقصود چغتائی، ظہیر الدین بابر، اعتبار ساجد و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرونیوالی خواتین برتن دھو رہی ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار قبصہ گروپ کے خلاف احتجاجاً بجلی کے پول پر چڑھنے کے بعد گرنے والے سلامت پورہ کے رہائشی شخص کو طبی امداد دے رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو اہلکار قبصہ گروپ کے خلاف احتجاجاً بجلی کے پول پر چڑھنے کے بعد گرنے والے سلامت پورہ کے رہائشی شخص کو طبی امداد دے رہے ہیں۔
لاہور: سلامت پورہ کا رہائشی شخص قبصہ گروپ کے خلاف بجلی کے پول پر چڑھ کر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: سلامت پورہ کی رہائشی خواتین قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہی ہیں۔
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن (SNGPL)گیس فراہمی کے منصوبے کی افتتاح کر رہے ہیں۔
گلگت: جنرل مینجر(SNGPL)اعجاز چوہدری وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو گیس فراہمی منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: انڈر23خیبرپختونخوا گیمز، بنوں ریجن انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: انڈر23خیبرپختونخوا گیمز، بنوں ریجن انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کے موقع پر فٹبال میچ کا منظر۔
پشاور: انڈر23خیبرپختونخوا گیمز، بنوں ریجن انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کے موقع پر جوڈو مقابلوں کا منظر۔
پشاور: انڈر23خیبرپختونخوا گیمز، بنوں ریجن انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کے موقع پر جوڈو مقابلوں کا منظر۔
لاہور: چوتھی بین الصوبائی گیمز پشاور2018ء کے لیے پاکستان سپورٹس بورڈ میں کراٹے کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل اور میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید پی ایس ایل میچوں کے انتظامات کے حوالے سے قدافی اسٹیڈیم میں اعلیٰ سطی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر لاہورڈ میئر کرنل (ر) مبشر جاوید اور ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید کے ہمراہ سگیاں پل کے نذدیک افغان بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولی کی خصویص مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور امام کعبہ ڈکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب ملاقات کے موقع پر گرمجوشی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور امام کعبہ ڈکٹر الشیخ صالح بن محمد آل طالب ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔
ہٹیاں بالا: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا ہٹیاں بالا پہنچنے پر استقبال کیا جار ہا ہے۔
مظفر آباد: صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر، سردار جاوید ایوب اور دیگر ایک تقریب کے دران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنونشن کے دوران سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنونشن کے دوران سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اصغر گاؤں مں ی سوئی گیس کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: بدلتے موسم میں ایک محنت کش مشروب لگائے خریداروں کا انتظار کررہا ہے۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں ٹریفک جام کا منظر۔
سرگودھا: خوشاب روڈ پرشاہپور کے قریب گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر تباہ ہونیوالی کار، حادثے میں دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوئے۔
سرگودھا: خوشاب روڈ پرشاہپور کے قریب گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر تباہ ہونیوالی کار، حادثے میں دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوئے۔
ہنگو: یونین کونسل توغ سرائے میں عبدالیون کے زیر اہتمام چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف سے میر حاصل بزنجو ملاقات کر رہے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، عبدالمالک بلوچ، محمود خان اچکزئی، راجہ ظفر الحق، گورنر سندھ بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف سے میر حاصل بزنجو ملاقات کر رہے ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار ملاقات کر رہے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدر، راجہ ظفرالحق اور گونر سندھ بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان ملاقات کر رہے ہیں۔