
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 20 مارچ 2018 کی تصاویر
- لاہور: چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر ..
لاہور: چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ذاکر، پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ حسین، ڈاکٹر ممتاز انور، ناروین پروفیسر ٹام کرسٹین اور نیوزی لینڈ سے پروفیسر ایون برمن پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز اور پنجاب اکنامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
منگل 20 مارچ 2018 کی مزید تصاویر

لاہور: پی ایس ایل کے پہلے پلے آف میچ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم کے باہر لڑکیاں اپنی ٹکٹیں دکھا رہی ہیں۔