Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 27 مارچ 2018 کی تصاویر
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ ..
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
منگل
27
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دھرنا
منگل
27
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: خانہ بدوش سائیکل سوار کار آمد اشیاء تلاش کرنے کے بعد اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خاتون گھاس کاٹنے میں مصروف ہے۔
بہاولپور: جشن بہاراں کے موقع پر منعقدہ فیسٹیول میں شریک آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بہاولپور: جشن بہاراں کے موقع پر منعقدہ فیسٹیول میں نوجوان اپنے فن کامظاہرہ کر رہے ہیں۔
بہاولپور: جشن بہاراں کے موقع پر منعقدہ فیسٹیول میں نوجوان اپنے فن کامظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان فروخت کے لیے اسٹرابری سجار ہا ہے۔
فیصل آباد: کسان مولیاں دھونے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: کسان روایتی انداز سے گڑ تیار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شریک طالبات سوالنامہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شریک طالبات سوالنامہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شریک طالبات سوالنامہ حل کر رہی ہیں۔
بیجنگ: چینگ میں پاکستان کے سفیر مسعود خلیل ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ٹریفک پولیس کے اہلکار ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں بیٹھے سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
پشاور: ایس ایس پی ٹریفک یاسر آفریدی ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں خون کی نمونہ دے رہے ہیں۔
پشاور: ایس ایس پی ٹریفک یاسر آفریدی ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: شہری کار کے دروازے میں بیٹھ کر خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کا قومی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام خوشی کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر سپیشل بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری قومی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر سپیشل بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قومی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری ،قومی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام خوشی کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ صحت اور پولیس کی نا اہلی، سخت ترین پابندی کے باوجود صادق آباد کے علاقے میں کھلے سگریٹ بیچے جار ہے ہیں۔
راولپنڈی: رحیم آباد میں بچے پائپوں میں کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: جامعہ مسجد روڈ پر کھدائی کے بعد ملبہ نہ اٹھائے جانے کے باعث روڈ بند اور ٹریفک روانی میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور: چوبرجی چوک میں اورنج لائن ٹرین کا کام جاری ہے۔
لاہور: شہری خطرناک طریقے سے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
لاہور: فیروز والا کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید مال روڈ پر جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے میں شرکت کر کے خواتین میں جوس تقسیم کرر ہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز نیند پوری کررہی ہیں۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث مال روڈ بندج ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث مال روڈ بندج ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرزنے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنادیکر مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنادیکر مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنادیکر مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر بیٹھی لیڈی ہیلتھ وکرز سے سیکرٹری ہیلتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید لیڈی ہیلتھ وکرز کے دھرنے میں شریک ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں طالبات فٹ بال میچ کھیل رہی ہیں۔
لاہور: ٹریفک ایجوکیشن ٹیم شیراکوٹ کے علاقہ میں ٹریفک آگاہی مہم کے دوران شہریوں کو ٹریفک قوانی بارے آگاہی دے رہی ہے۔
لاہور: مینار پاکستان کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں سپورٹس مقابلوں کے موقع پر کھلاڑی طالبات اور اساتذہ کا گروپ فوٹو۔
لاہور: لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید، لاہور چیمبر کے صدر طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید، ذیشان خلیل اور طاہر منظور چودھری اجلاس کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھی لیڈی ہیلتھ ورکرز سے پیپلز پارٹی کی رہنما جہاں آراء خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز پولیس وین سے پینے کے لیے پانی حاصل کر رہی ہیں۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مال روڈ پر احتجاج کے دوران ٹریفک کو روک رکھا ہے۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں طالبات فٹ بال میچ کھیل رہی ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمد راغب نعیمی بزم نعیمیہ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب ”پذیرائی بسلسلہ ستارہ شجاعت“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن ٹرین کے تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے جی پی او چوک کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب خالد عیاض خان خصوصی سکواڈز کی تشکیل بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور میاں مقصود احمد مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھی لیڈی ہیلتھ ورکرز سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے کسانوں کے مسائل کے حوالے سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔