Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 اپریل 2018 کی تصاویر
لاہور: پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائیکاز ..
لاہور: پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائیکاز انٹر سکول اینڈ کالج ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے روز انڈر12میں اقصیٰ شارٹ کھیل رہی ہیں۔
جمعرات
5
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹینس
کھیل
پنجاب
جمعرات
5
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: ملی مسلم لیگ حیدر آباد کے زیر اہتمام منعقدہ نظریہ پاکستان کنونشن سے صدر ملی مسلم لہیگ پاکستان سیف اللہ خالد خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نیو سعید آباد کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کا ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: لطیف آباد: گرلز کمپری ہینسیو ہائی سکول میں طالبات دسویں جماعت کا پرچہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد: گرلز کمپری ہینسیو ہائی سکول میں طالبات دسویں جماعت کا پرچہ حل کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک بچہ نلکے کے نیچے نہا رہاہے۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل پر بچے اوور لوڈ سامان پر بیٹھے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: سلیم صافی کے گھر پر حملے کیخلاف پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: سلیم صافی کے گھر پر حملے کیخلاف پختون جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوہاٹ: محنت کش ہتھ ریڑھی پر ایئر کولر رکھے جا رہا ہے۔
چنیوٹ: ایک محنت کش بچہ اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے قبرستان کے باہر پھول فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ جنرل اظہر کیانی امراض قلب بچاؤ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ جنرل اظہر کیانی امراض قلب بچاؤ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام مسنگ پرسن کے عالمی دن کے موقع پر یس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد:نجی میڈیکل کالج کے طالبعلم اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:نجی میڈیکل کالج کے طالبعلم اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں زیر تعمیر میٹرو بس ٹریک کا منظر۔
اسلام آباد: محنت کش برف کے گولے فروخت کر رہاہے۔
حیدر آباد: دکاندار فروخت کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش خواتین ٹماٹر پیٹیوں میں پیک کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ہفتہ خواندگی کے سلسلے میں آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام ہفتہ خواندگی کے سلسلے میں آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: دریائے راوی میں شہری کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں ملازم پھولوں کو پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ لاہور کے سینئر نائب صدر سماجی رہنما عثمان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کشمیری گیٹ میں طلباء و طالبات کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اپنی جانب سے لگوائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ لاہور کے سینئر نائب صدر سماجی رہنما عثمان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کشمیری گیٹ میں طلباء و طالبات کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے اپنی جانب سے لگوائے گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں طالبات سرائیمکس کلاس میں مٹی کے برتن پر نقش و نگاریت کر رہی ہیں
لاہور: لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں طالبات پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: شاکر علی میوزیم آرٹ گیلری میں طلباء ڈرائنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں کانفرنس کے موقع پر لاہور چیمبر کے نائب صدر ذیشان خلیل، ہائر ایجوکیشن آف پاکستان لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نذیر حسین، سٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر عمر سلیم و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ بورڈ کی نا اہلی، مڑیڑ چوک کے قریب کچرا نہ اٹھائے جانے پر آگ لگا کر تلف کیا جار ہا ہے جس کے دھوئیں سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ رہتا ہے۔
راولپنڈی: صدر الخدمت فاؤنڈیشن صوبہ پنجاب راؤ ظفر بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دل جان فاؤنڈیشن کے چیئرمین دل جان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: دل جان فاؤنڈیشن کے چیئرمین دل جان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں کھلے پھولوں کا منظر۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب کیمسٹ کنونشن سے چیئرمین چوہدری نثار خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ عابدہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف اہل خانہ اور طلباء پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سلویو کے کی لارڈ میئر سیدہ عشرت شاہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف دانشور الطاف حسن قریشی اپنی کتاب پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی پاسبان کے کارکن چیئرمین مجید غوری کی قیادت میں کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم، افغانستان میں معصوم حافظ قرآن بچوں کی ہلاکت، شام میں مسلمانوں کے قتل و غارت گری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی پاسبان کے کارکن چیئرمین مجید غوری کی قیادت میں کشمیریوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم، افغانستان میں معصوم حافظ قرآن بچوں کی ہلاکت، شام میں مسلمانوں کے قتل و غارت گری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری نے پتنگ بازی کے دوران ڈور سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدام کر رکھا ہے۔
لاہور: تاج پورہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ عابدہ کو زیادت کے بعد قتل کرنے کیخلاف اہل خانہ اور طلباء پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسدی علوی تھانہ سٹی دیپالپور کے ملاحظہ کے موقع پر پولیس افسران سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی سے متعلق ہدایات دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی شیخ عامر وحید چیمبر کے دورہ کرنے پر ایکواڈور کے سفیر جرمن ایلی آنڈر اور ٹیکا کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی یاسین کا حریت رہنماں سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیئرمین مرکزی زکوٰة کونسل سلیم چشتی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہاہے۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے وزیر تعمیرات عامہ چوہدری عزیز، ایم ایل اے یاسین گلشن و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو چیئرمین احتساب بیورو راجہ اسلم خان سالانہ کار کردگی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیئرمین احتساب بیورو راجہ اسلم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔