Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 11 اپریل 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر سید ..
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
11
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اپوزیشن
بدھ
11
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: میاں اسلم آزادی کشمیر و فلسطین ریلی کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قندوز کے معصوم شہداء اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے دینی مدارس کے طلباء پریس کلب کے سامنے احتجاج کے دوران قرآن خوانی کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: خواتین راول ایکسپو میں رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: راول ایکسپو میں ایک خاتون تصویر بنوا رہی ہے۔
راولپنڈی: وزیر تجارت پرویز ملک راول ایکسپو کا افتتاح کرنے کے بعد سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر تجارت پرویز ملک راول ایکسپو کا افتتاح کرنے کے بعد سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر تجارت پرویز ملک راول ایکسپو کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیر تجارت پرویز ملک راول ایکسپو کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فاٹا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فاٹا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان فاٹا کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سینیٹیشن بارے منعقدہ ساتویں کانفرنس کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسینVirtualیونیورسٹی کے9ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسینVirtualیونیورسٹی کے9ویں کانووکیشن کے موقع پر سٹوڈنٹس کو گولڈ میڈل اور سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سینیٹیشن بارے منعقدہ ساتویں کانفرنس کے وفد کو سوینئر دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا روٹس ملینیم سکول کے طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایمرجنسی فورس کے اہلکار ریسکیو1122اور ڈولفن پولیس اہلکار مری روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے شہری کی مدد میں مصروف ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کو اردو ڈائجسٹ کے ایڈیٹر الطاف حسن قریشی اپنی کتاب ”جنگ ستمبر کی یادیں“ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈیرہ گجراں ڈپو کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات میاں وحید الدین محکمہ وائلڈ لائف کی تشکیل نو بارے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی وائلڈ لائف خالد عیاض خان و دیگر بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ موچی فارغ اوقات میں فون پر بات کر رہا ہے۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی اور اساتذہ کرام کے ساتھ آٹھ سالہ درس نظامی کورس ”گریجوایٹ“ کرنیوالے طلباء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر راغب حسین نعیمی دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کی تعلیمی و تبلیغی اور فلاحی خدمات کے66سال کی تکمیل پر منعقدہ تقریب ختم شریف سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام آرٹس کونسل میں منعقدہ کانفرنس میں شرکاء سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: میٹرو ٹریک پر پانی کی مناسب نکاسی نہ ہونے کے سبب اکثر و بیشتر پانی مری روڈ سے گزرنے والے شہریوں پر گرتا رہتا ہے زیر نظر تصویر میں بھی میٹرو ٹریک سے گرتا پانی انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب کی مجموعی کار کردگی کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے قائدین اور کارکنان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: یونیک سکول کی سالانہ تقریب کے موقع پر طالبات میں اسناد تقسیم کی جا رہی ہیں۔
لاہور: گورا قبرستان کرسچن ایکشن کمیٹی کے زیر یاہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیاجا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں جانور رکھنے پر پابندی کے باوجود جی ٹی روڈ پر بھینسیں اورنج ٹرین پل کے نیچے بیٹھی ہوئی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت سورج بادلوں میں چھپا ہوا ہے۔
لاہور: یونیک سکول کی سالانہ تقریب کے موقع پر طالبات خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: یونیک سکول کی سالانہ تقریب کے موقع پر طالبات ریمپ پر کیٹ واک کر رہی ہیں۔
اٹک: ڈی پی او عبادت نثار شہید نائب صوبیدار عامر فہیم کے بیٹے سے پیار کر رہے ہیں۔
اٹک: پاک فوج کے افسران شہید نائب صوبیدار عامر فہیم کی یونیفارم اس کے ننھے بیٹے کے حوالے کر رہے ہیں۔
اٹک: پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ شہید نائب صوبیدار عامر فہیم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہا ہے۔
اٹک: پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ شہید نائب صوبیدار عامر فہیم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہا ہے۔
اٹک: پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ شہید نائب صوبیدار عامر فہیم کی تدفین کے بعد گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔
اٹک: پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ شہید نائب صوبیدار عامر فہیم کی تدفین کے بعد گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔
اٹک: تربت میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے نائب صوبیدار عامر فہیم کی نماز جنازہ کرکٹ سٹیڈیم میں ادا کی جارہی ہے۔
اٹک: تربت میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے نائب صوبیدار عامر فہیم کی نماز جنازہ کرکٹ سٹیڈیم میں ادا کی جارہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران ندیر محکمہ پی اینڈ ڈی اور ورلڈ بینک کے اشتراک سے ”غذائیت قومی نقطہ نظر اور صوبوں کا کردار“ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ پنجاب لوکل گورنمنٹ کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ٹیکس ڈے پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ میں یوم پاکستان کے موضوع پر ڈرامہ پیش کرنیوالی طالبات کا ڈپٹی ڈائریکٹر منور صبابر، پرنسپل گل ناز ابراھم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ٹیکس ڈے پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ایکسپو سنٹر میں تین روزہ ہیلتھ ایشیاء نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ پنجاب لوکل گورنمٹ کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ٹیکس ڈے پر آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ میں یوم پاکستان کے موضوع پر ڈرامہ پیش کرنیوالی طالبات کا ڈپٹی ڈائریکٹر منور صبابر، پرنسپل گلناز ابراھم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر اووسریز پاکستانیز افضال بھٹی محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی عثمان انور بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ”خواب غریب نواز“ انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل مینجمنٹ کالج کے23ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: نیشنل مینجمنٹ کالج کے23ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کو پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جار ہی ہے۔
ملتان: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن کمپلیکس ہسپتال ملتان کا دورہ کر رہے ہیں۔