Opposition - Urdu News

اپوزیشن ۔ متعلقہ خبریں

Opposition

اپوزیشن جماعتوں متحدہ مجلس عمل، پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات 2018 کو دھاندلی زدہ قرار دے کر پارلیمنٹ کیلئے متحدہ اپوزیشن اتحاد قائم کر لیا۔ اپوزیشن جماعتوں کا متحدہ اپوزیشن اتحاد قومی اسمبلی میں عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روکنے کیلئے وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے مشترکہ امیدوار میدان میں اتارے گی۔ شہباز شریف مشترکہ اپوزیشن کے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، جبکہ خورشید شاہ اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے متحدہ اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ امیدوار ہوں گے۔

اپوزیشن سے متعلقہ تصاویر

مزید تصاویر

Latest News about Opposition in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Opposition. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

اپوزیشن کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اپوزیشن کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر