Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 21 ستمبر 2008 کی تصاویر
اسلام آباد، میریٹ ہوٹل کی شاندار عمارت کی تباہی کا منظر۔۔۔ ..
اسلام آباد، میریٹ ہوٹل کی شاندار عمارت کی تباہی کا منظر۔۔۔
اتوار
21
ستمبر
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
تباہی
اتوار
21
ستمبر
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میں میریٹ ہوٹل کے کلوز سرکٹ کیمرہ کی ویڈیو میں خودکش حملہ آور کے ٹرک کے اندر اپنے آپ کو بارود سے اُڑانے کے بعد ٹرک میںآگ لگی ہوئی ہے۔
اسلام آباد،نجی ٹی وی چینل سے حاصل کردہ تصاویر جس میں میریٹ ہوٹل کے کلوزسرکٹ کمیرہ کی ویڈیو جس میںخودکش حملہ کے آخری مناظر نظر آ رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضاگیلانی مقامی ہسپتال میں میریٹ ہوٹل خودکش حملہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضاگیلانی مقامی ہسپتال میں میریٹ ہوٹل خودکش حملہ میں زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،مقامی ہسپتال میں شہری میریٹ ہوٹل خودکش حملہ میں ہلاک ہونیوالے اپنے پیاروںکی تلاش کیلئے لگائی گئی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد،پاک فوج اور پولیس اہلکار میریٹ ہوٹل کی تباہ شدہ عمارت کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد کی شان سمجھی جانے والی میریٹ ہوٹل کی عمارت تباہی کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے۔
اسلام آباد، میریٹ کی عمارت سے نکلنے والی جھلسی ہوئی لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، فوجی اہلکار میریٹ ہوٹل کے ملبے سے لاشیں تلاش کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، میریٹ ہوٹل میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔
اسلام آباد،گزشتہ رات ہونے والے ٹرک خودکش دھماکے کے بعد پاکستان آرمی کے جوان دھماکے والی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔جبکہ ریسکیو ورکرز بھی موجود ہیں۔