Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 16 اپریل 2018 کی تصاویر
کراچی: سوئس کونسل خانے میں موون پک کافی کو پاکستان میں متعارف ..
کراچی: سوئس کونسل خانے میں موون پک کافی کو پاکستان میں متعارف کرانے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سوئزرلینڈ کے قونصل جنرل فلپ کریوسر، ڈائریکٹر عمران یوسف، منیجر سید طاہر علی اور دیگر مہمانوں کا لیا گیا گروپ فوٹو۔
پیر
16
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پیر
16
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے صوبائی وزیر جنگلات عمران وکیل و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
صوابی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سپیشل کورٹ پشاور نصرت یاسمین انتخاب ججز اور وکلاء کے تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی: ممبر آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی پیر سید علی رضا شاہ بخاری کا دفتر جماعت اہلسنت کراچی میں علامہ شاہ عبدالحق قادری اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: ممبر آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی پیر سید علی رضا شاہ بخاری دفتر جماعت اہلسنت کراچی میں علامہ شاہ عبدالحق قادری سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
کراچی: جسٹس اینڈ پیس کمیشن کے نیشنل ڈائریکٹر فادر عمانوئیل یوسف مانی پیپلز پارٹی کے سینیٹر انور لعل ڈین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سمیع الدین صدیقی بجٹ اجلاس2018-19کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: سٹی کونسل کے پارلیمانی لیڈر اسلم شاہ آفریدی شب برات کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہونے والے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کراچی: سٹی کونسل کے پارلیمانی لیڈر اسلم شاہ آفریدی شب برات کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہونے والے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کراچی: سٹی کونسل کے پارلیمانی لیڈر اسلم شاہ آفریدی شب برات کے سلسلے میں کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہونے والے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
کراچی: کتیانہ میمن ایسوسی ایشن کا سالانہ ایجوکیشن ایوارڈ کی جانب سے تقریب تقسیم ایوارڈ2018ء سے وفاقی سیکرٹری کامرس یونس ڈھاگہ طلبہ میں ایوارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
کراچی: پاک سر زمان پارٹی کے تحت عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں گارڈن میں منعقدہ تقریب سے پی ایس پی کے چیئرمین سید مصطفی کمال خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ سندھ کی صدر نصرت واحد کا پارٹی ورکز سے ملاقات کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنر ہاؤس میں سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین میمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار فیملی دوران بارش پینے کے لیے پانی بھرنے جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک شہری نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار برساتی پہنے بارش کے دوران اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں۔
ملتان: سائیکل سوار محنت کش ڈیکوریشن کا سامنے بیچنے کی غرض سے لیجار ہا ہے۔
ملتان: اوورلوڈنگ کی وجہ سے گدھا ریڑھی اگلی طرف سے اوپر اٹھی ہوئی ہے۔
ملتان: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نوجوان نوبہار نہر میں نہا رہے ہیں۔
ملتان: ایک دکاندار سڑک کنارے بیٹھا روایتی مشروب سردائی تیار کر رہا ہے۔
پشاور: ایک پینٹر ٹرک کے اوپر پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور: مزدور ریلوے اسٹیشن کے سامنے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
پشاور: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔
کراچی: مزدور کورنگ روڈ پر سیمنٹ کے بلاک کو پینٹ کر رہے ہیں۔
کراچی: مکینک اے سی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
کراچی: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سید غلام مصطفی شاہ محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کسان سولر پینل کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔
سرگودھا: ایک کسان ٹیوب ویل کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
سرگودھا: نوری گیٹ کے قریب مزدور سوئی گیس پائپ لائن لانے کے لیے کھدائی کر رہا ہے۔
سرگودھا: بارش کے بعد موہنی چوک میں پانی جمع ہے۔
اسلام آباد: دکاندار سبزی منڈی میں فروخت کے لیے سبزی ترتیب سے رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سبزی منڈی کے قریب لگا کچرے کا ڈھیر انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: ممبر انجینئرنگ سی ڈی اے شاہد سہیل شجر کاری مہم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ممبر انجینئرنگ سی ڈی اے شاہد سہیل سہیل پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار پارک کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ایک کمسن بچی پھول توڑ رہی ہے۔
راولپنڈی: بارش کے بعد جمع پانی سی سوزوکی وین گزر رہی ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین ”بول“ نعیم زمیندار گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیربرائے سیکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: متحدہ نان ہائی ایسوسی ایشن کے صدر محمد شفیق قریشی، ملک سلیم اعوان کی قیادت میں گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: انڈر23گیمز، ڈپٹی کمشنر شاہد محمود سوات ریجن میں مقابلوں کا باضابطہ افتتاح کر رہے ہیں۔پعسھ
پشاور: انڈر23گیمز، دیراپر کا دستہ سلامی کے چبوترے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: صارفین کو سرکاری نرخوں کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے اجلاس کے بعد ڈپٹی کمشنر سمیر احمد سید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طاہر فاروق اور چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان پارٹی رہنما شعیب صدیقی، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر کے ہمراہ مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لیے اسٹیج اور پنڈال کی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد ایک نوجوان ریس کورس پارک میں بیٹھا خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مرادراس چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکن سابقہ ڈسٹرکٹ ممبر رشید چوہدری کی قیادت میں پارٹی قائد نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ویراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ویراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لاہور سے بہاولپور میں ویڈیولنک کے ذریے ورکرز کنوشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب گاڑیاں بارش کے جمع پانی سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک کے قریب گاڑیاں بارش کے جمع پانی سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیراہتمام بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، اور دیگر ڈویژن میں خواتین کونسلروں کا تربیتی پروگرام جاری ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا108ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: باغ جناح میں گملے میں لگے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں بچے کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں سیر و تفریح کے لیے آئی فیملی کھانا کھا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پی پی169کے انتخابی کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے عبدالعلیم خان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش نے مچھر دانیاں فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے سجارکھی ہیں۔
لاہور: سوئی گیس ایمپلائز یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سوئی گیس ایمپلائز یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر حاضری کے بعد مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثران قلمبند کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ایک طالبہ پنسل سے مختلف سکیچ تیار کر رہی ہے۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں ایک طالبہ سرائمکس کی کلاس میں مٹی سے ماڈل تیار کر رہی ہے۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب طارق مسعود یاسین کارکردگی حاصل کرنے والوں کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب طارق مسعود یاسین کارکردگی حاصل کرنے والوں کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب طارق مسعود یاسین کارکردگی حاصل کرنے والوں کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب طارق مسعود یاسین کارکردگی حاصل کرنے والوں کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں منعقدہ سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ انسپکٹروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا منظر۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں منعقدہ سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ انسپکٹروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا منظر۔
راولپنڈی: سہالہ پولیس ٹریننگ کالج میں منعقدہ سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ انسپکٹروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا منظر۔
راولپنڈی: رحیم آباد میں پائپ لائن کام میں سست روی کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: نالہ لئی کنارے گندی کے باعث بدبو سے شہری پریسان جبکہ مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
راولپنڈی: رحیم آباد میں ناقص سیوریج کے باعث بارش کا پانی جمع رہنے سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ریلوے ٹریک سے شہری خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے صدر احمد پو ربار ایسوسی ایشن نذر حسین منوہل کی قیادت میں وکلاء کا چار رکنی وفد ملاقات کر رہاہے۔
راولپنڈی: صدر انجمن تاجران ملت آباد ڈھوک بنارس ملک حماد، ایس ایس پی آپریشن محمد بن اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز ہوپر نگر میں عمائدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: معراج عباسی چچا کے ہمراہ ملازمت نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔
کراچی: لوکل گورنمنٹ ملازم نثار عباسی اپنے بیٹے کے ہمراہ احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: مقتول اسد میمن کے ورثاء ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کے حوالے سے قائمقام سیکرٹری اسمبلی عارف شاہین اور سی اینڈ ڈبلیو کے افسران سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کا دیرینہ کارکن ڈاکٹر محمد یوسف نے نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کررکھی ہے۔
لاہور: لبرٹی پارٹی پاکستان کے قیام کے اعلان کے موقع پر بانی و چیئرمین محمد اسلم ڈھڈی پارٹی منشور پیش کرر ہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے صدر احمد پور بار ایسوسی ایشن نذر حسین منوہل کی قیادت میں وکلاء کا چار رکنی وفد ملاقات کر رہاہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لائنز کلبز کے سالانہ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک جوانان پاکستان کے کارکن نذیر خان کی قیادت میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک جوانان پاکستان کے کارکن نذیر خان کی قیادت میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: عوامی پاسبان پارٹی کے زیر اہتمام عدلیہ سے اظہار یکجہتی اور جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کیخلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ہوٹل اور تندور مالکان گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجاً بل جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ہوٹل اور تندور مالکان کے احتجاج میں راستے مانگنے پر راہگیر موٹر سائیکل سوار پر تشدد کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ہوٹل اور تندور مالکان کے احتجاج میں راستے مانگنے پر راہگیر موٹر سائیکل سوار پر تشدد کیا جا رہا ہے۔