Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 اپریل 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر شدید بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل ..
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر شدید بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار فیملی کے ہمراہ چھتری تھامے بارش کے جمع پانی سے گزر رہا ہے۔
جمعہ
20
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعہ
20
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے میئر کراچی وسیم اختر ملاقات کر رہے ہیں، لارڈ میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر مملکت عابد شیر علی، خواجہ احمد حسان اور دیگر حکام شریک ہیں۔
مظفر آباد: شعیب دستگیر انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر، ڈی ایس پیز/ایس ڈی پی اوز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لکی مروت: ڈپٹی کمشنر شاہد سہیل انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لندن: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز میں اپوزیشن لیڈر جری کوربن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نجی کاروباری مراکز کا افتتاح کرنے کے بعد مختلف سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نجی کاروباری مراکز کا افتتاح کرنے کے بعد مختلف سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نجی کاروباری مراکز کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود راجہ محمد حیدر خان کی برسی کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود حان سے ایم ڈی بنک آف آزاد کشمیر عمران صمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نیب اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لندن: قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کے اپوزینش لیڈر چوہدری یاسین برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے آگاہ کر رہے ہیں۔
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی ریڈیو تھراپی کی جا رہی ہے۔
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی اہلیہ کلثوم نواز کو ریڈیو تھراپی کے لیے لیجا رہے ہیں۔
مری: ملکہ کوہسار مری کے گاؤں علیوٹ میں پڑنے والی برفباری کا منظر۔
مری: ملکہ کوہسار مری کے گاؤں علیوٹ میں پڑنے والی برفباری کا منظر۔
مری: ملکہ کوہسار مری کے گاؤں علیوٹ میں پڑنے والی برفباری کا منظر۔
راولپنڈی: راجہ بازار میں خواتین چھتری تھامے بارش رکنے کا انتظار کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر ناقص سیوریج سسٹم کے باعث شدید بارش کے دوران بند گٹر سے پانی باہر نکل رہا ہے۔
راولپنڈی: امام باڑہ چوک کی گلی میں ناقص سیوریج سسٹم کے باعث سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
راولپنڈی: امام باڑہ چوک کی گلی میں ناقص سیوریج سسٹم کے باعث بارش کے جمع پانی سے ایک خاتون سکول سے چھٹی پر بچے کو اٹھائے گزررہی ہے۔
راولپنڈی: امام باڑہ چوک کی گلی میں ناقص سیوریج سسٹم کے باعث بارش کے جمع پانی سے موٹر سائیکل سوار گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: امام باڑہ چوک کی گلی میں ناقص سیوریج سسٹم کے باعث بارش کی وجہ سے جمع ہونیوالے پانی میں ایک رکشہ بند کھڑا ہے۔
راولپنڈی: امام باڑہ چوک کی گلی میں ناقص سیوریج سسٹم کے باعث بارش کا پانی جمع ہے ایک خاتون بچوں کے ہمراہ گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر بارش کے جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر بارش کے جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہر میں ہونیوالی مسوسلا دھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ سے حلقہ این اے136کی یونین کونسل271سے آنے والا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، معظم رشیدو دیگر کے ہمراہ میگا پاکستان پیپر اینڈ سٹیشنری شوکا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، معظم رشیدو دیگر کے ہمراہ میگا پاکستان پیپر اینڈ سٹیشنری شوکا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں میگا پاکستان پیپر اینڈ سٹیشنری شو میں ایک شہری سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہا ہے۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں میگا پاکستان پیپر اینڈ سٹیشنری شو میں ایک خاتون سٹال پر رکھی گئی اشیاء دیکھ رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں پھول خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر منعقدہ سیمینار میں پرنسپل اورینٹل کالج پروفیسرڈاکٹر محمد فخرالحق نوری طالبہ کو کتابیں اور تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہروں کے باعث اینٹی رائٹ فورس کی خواتین اہلکار ڈیوٹیاں سنبھالنے کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہروں کے باعث اینٹی رائٹ فورس کی خواتین اہلکار ڈیوٹیاں سنبھالنے کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہروں کے باعث پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پنجاب ڈینٹل پریکٹشنرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پنجاب ڈینٹل پریکٹشنرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: ڈینگی ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
فیصل آباد: معمولی بارش کا جڑانوالہ روڈ پر کھڑے پانی واسا کی اعلیٰ کارکردگی کے دعوؤں کا قلعی کھول رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں حماد اظہار حلقہ این اے126سبزہ زار سٹیڈیم میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شارٹ لگا کر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈینگی ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: ڈینگی ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: ڈینگی ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: ڈینگی ملازمین کے پریس کلب کے باہر احتجاج میں دو خواتین دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے بیٹھی ہیں۔
لاہور: ڈینگی ملازمین کے پریس کلب کے باہر احتجاج میں ایک خاتون موبائل سے ویڈیو بنا رہی ہے۔