
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 2 مئی 2018 کی تصاویر
- راولپنڈی: پیر ودھائی نالہ لئی کے قریب مناسب راستہ نہ ہونے ..
راولپنڈی: پیر ودھائی نالہ لئی کے قریب مناسب راستہ نہ ہونے کے باعث ایک بچہ پائپ پر بیٹھ کر نالہ کراس کر رہا ہے جو حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
بدھ 2 مئی 2018 کی مزید تصاویر

لاہور: کمشنر اووسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی افسران کے پندرہ روزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔