Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 2 مئی 2018 کی تصاویر
لاہور: لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے سٹیشن کا اندرونی منظر۔
لاہور: لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے سٹیشن کا اندرونی منظر۔
بدھ
2
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
میٹرو
بدھ
2
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں تیز آندھی کے باعث گرد و غبار اڑ رہی ہے۔
لاہور: شہر میں تیز آندھی کے باعث گرد و غبار اڑ رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے آئے بچے اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی پر طلباء گدھا ریڑھی پر بیٹھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شملہ پہاڑی کے قریب ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے والدین کے ہمراہ آیا بچہ نایاب نسل کے گھوڑے کی سوار سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے آئے بچے گھوڑوں کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں ایک مور پنگھ پھیلائے ناچ رہا ہے۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں ایک مور پنگھ پھیلائے ناچ رہا ہے۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک کچھوا کھانا کھا رہا ہے۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے آیا شہری اپنے بچوں کی تصویر بنا رہا ہے۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں سیرو تفریح کے لیے آئی خاتون نایاب نسل کے طوطے کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر ایک کاریگر روزہ داروں کے لیے کچوریاں و دیگر سامان بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: شب برات کے موقع پر ایک کاریگر روزہ داروں کے لیے کچوریاں و دیگر سامان بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی نالہ لئی کے قریب مناسب راستہ نہ ہونے کے باعث ایک بچہ پائپ پر بیٹھ کر نالہ کراس کر رہا ہے جو حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود دن کے وقت ہیوی ٹریفک ایکسپریس وے سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود دن کے وقت ہیوی ٹریفک ایکسپریس وے سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کے ہمراہ لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، خواجہ خاور رشید، ذیشان خلیل اور ایگزیکٹو کمیٹی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سمن آباد پکی ٹھٹھی کے دورہ کے موقع پر ایک دکان پر مرغی کے گوشت کی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کاجائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سمن آباد پکی ٹھٹھی کے دورہ کے موقع پر گوشت کی دکان پر الیکٹرانک کنڈی کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سمن آباد پکی ٹھٹھی کے دورہ کے موقع پر گراں فروشی پر دکاندار کو جرمانہ کروا رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سمن آباد پکی ٹھٹھی کے دورہ کے موقع پر ناقص پھلوں کی فروخت پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کے اہلکار موٹر سائیکل سواروں کو سات روزہ خصوصی آگاہی مہم کے دوران ہیلمٹ پہننے کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ای او ایم ایم ایس سیمنس اے جی، ہیلموٹ و ونسٹر۔ ایم ڈی سیمنس این ایکس ایئر اسمبلی لائن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: سی ڈی ایم اے کے چیئرمین عارف لاکھانی بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی شیخ عامر وحید فرنیچر مارکیٹ گولڑہ روڈ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاڑکانہ: پی ٹی آئی کے رہنما عادل شیخ نوڈیرو ہاؤس میں پی ٹی آئی رہنما میر بخش بھٹو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل اولمپک پاکستان کے زیر اہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ماہر کوچز سپیشل سوئمرز کو تربیت دیر ہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل اولمپک پاکستان کے زیر اہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ماہر کوچز سپیشل سوئمرز کو تربیت دیر ہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبر پختونخوا انجیئر اقبال ظفر جھگڑا درازندہ ایف آر میں ڈی ٹائپ ہسپتال کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نیب اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر نیشنل اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے چیئرمین این ایچ اے جواد رفیق ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل اولمپک پاکستان کے زیر اہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ماہر کوچز سپیشل سوئمرز کو تربیت دیر ہے ہیں۔
لاہور: سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر اووسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی افسران کے پندرہ روزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹ۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے حریت کانفرنس کے رہنما محمد احمد ساغر اور فیض نقشبندی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سابق وزیراعظم سردار سکندر حات خان کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے منڈی بہاؤالدین اور سرگودھا کی ممتاز شخصیات پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے ملاقات کر رہی ہیں۔
بہاولپور: مزدور قائداعظم میڈیکل کالج میں مسجد کی تعمیر نوع کے کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق احمد سکھیرا چیمبر آف کامرس ملتان کے ممبران کے ہمراہ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ملتان: ایک مزدور کار کی ونڈ سکرین کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایک کمہار روایتی انداز سے مٹی کی اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: ایک کمہار روایتی انداز سے مٹی کی اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون واٹر ٹینکر سے پینے کے لیے پانی بھر رہی ہے۔
مری: ایک خانہ بدوش نوجوان چھوٹے بچوں کو پیسے دے رہا ہے۔
مری: بند ایک دیوار پر بیٹھا ڈبل روٹی کھا رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش شخص کار آمد اشیاء اکٹھی کرنے کے بعد اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں چڑیاں دانا دنکا چن رہی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
اسلام آباد: مزدور ایکسپریس ہائی وے پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک بچی اپنی گائیاں چرا رہی ہے۔
پشاور: گل آباد کے علاقے میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے کے بعد مسمارہونیوالے گودام کی عمارت کا منظر۔
پشاور: گل آباد کے علاقے میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے کے بعد مسمارہونیوالے گودام کی عمارت کا منظر۔
پشاور: ایک چنگچی کے پیچھے سی این سلنڈر کو ٹرالے پر رکھ کر لیجایا جارہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان دریائے انڈس کے کنارے لوڈو کھیلنے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: سکول سے چھٹی کے بعد بچے ریلوے لائن کراس کرنے کے لیے ٹرین کا گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ایک کمہار روایتی انداز سے تندور بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کرافٹ میلہ کے موقع پر ایک آرٹسٹ اپنی فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔
فیصل آباد: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کرافٹ میلہ کے موقع پرآرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کرافٹ میلہ کے موقع پرایک خاتون اپنے ہاتھ پر مہندی لگوا رہی ہے۔
فیصل آباد: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کرافٹ میلہ کے موقع پر ایک شخص کھسہ تیار کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایم پی اے ڈاکٹر نجمہ افضل ، خالد سعید اور مدیحہ رانا فیصل آباد: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کرافٹ میلہ کے موقع پر ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایم پی اے ڈاکٹر نجمہ افضل ، خالد سعید اور مدیحہ رانا فیصل آباد: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کرافٹ میلہ کے موقع پر ایک سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کا ایک تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر شاہد صدیقی وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن کوسوینئیر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر شاہد صدیقی(بچپن کی دیکھ بھال اور ابتدائی تعلیم) کے عنوان سے منعقدہ دوسری نیشنل کانفرنس کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن(بچپن کی دیکھ بھال اور ابتدائی تعلیم) کے عنوان سے منعقدہ دوسری نیشنل کانفرنس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ الرحمن(بچپن کی دیکھ بھال اور ابتدائی تعلیم) کے عنوان سے منعقدہ دوسری نیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز پروفیسر احسن اقبال ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار اوور ہیڈ بریج سے روڈ کراس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک محنت کش روڈ کنارے چھتریوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے پوسٹل سروس ڈاکٹر ثاقب عزیز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔