Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 مئی 2018 کی تصاویر
ملتان: ٹرک ڈرائیور ٹرک کے سائے میں سو رہا ہے۔
ملتان: ٹرک ڈرائیور ٹرک کے سائے میں سو رہا ہے۔
ہفتہ
12
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈرائیور
ہفتہ
12
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ایک دکاندار نے فروخت کے لیے مختلف مصالحہ جات سجا رکھے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان کھجوریں فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
ملتان: ایک دکاندار سڑک کنارے سردائی فروخت کر بنا رہا ہے۔
ملتان: بہاؤالدین زکریہ کے مزار پر آنے والے زائرین کا ہجوم۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار ریلوے پھاٹک بند ہونے کے باوجود ٹریک کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: کسان خاتون سر پر مرچوں کی گٹھری اٹھائے لیجا رہی ہے۔
ملتان: سورج میانی روڈ کے قریب ناقص مٹیریل کے باعث سپیڈو بس سڑک کے اندر دھنس گئی ہے۔
ملتان: سورج میانی روڈ کے قریب ناقص مٹیریل کے باعث سپیڈو بس سڑک کے اندر دھنس گئی ہے۔
ملتان: برٹش ہوم سکول کی طالبات مدر ڈے کے موقع پر منعقدہ ریلی میں شریک ہیں۔
ملتان: مدر ڈے کے موقع پر برٹش ہوم سکول کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل اینڈ کامرس حاجی محمد اکرم انصاری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل خان اور وزیر مملکت ٹیکسٹائل اینڈ کامرس حاجی محمد اکرم انصاری ،وزیر پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی پاکستان ہوزری مینجوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: پہلے سمی فائنل میل سکواش سرکٹ ون کے دوران فرحان زمان اور فرحان محبوب میچ کھیلتے ہوئے۔
اسلام آباد: دوسری سمی فائنل میل سکواش سرکٹ ون کے دوران احمد فرید اوراسرار احمد میچ کھیلتے ہوئے۔
اسلام آباد: پہلے سمی فائنل فی میل سکواش سرکٹ ون کے دوران زویہ خالد اور مدیحہ ظفر میچ کھیلتے ہوئے۔
اسلام آباد: دوسرے سمی فائنل فی میل سکواش سرکٹ ون کے دوران فائزہ طفر اور آمنہ فیاض میچ کھیلتے ہوئے۔
فیصل آباد: ایک معمر محنت کش چارپائی بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: چنگچی رکشہ ڈرائیور ایک معذور شخص کی سائیکل کو دھکہ لگار کر مدد کر رہا ہے۔
ملتان: ینگ پاکستانی آرگنائزیشن کے زیر ہتمام مختلف سکولوں کی طالبات مہندی کے مقابلوں میں شریک ہیں۔
ملتان: ینگ پاکستانی آرگنائزیشن کے زیر ہتمام مختلف سکولوں کی طالبات ملبوسات کے مقابلوں میں شریک ہیں۔
ملتان: مدر ڈے کے موقع پر ینگ پاکستانی آرگنائزیشن کے زیر ہتمام منعقدہ تقریب کے دوران مقامی گلوکارہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
اوٹاوا: ہائی کمشنر طارق عظیم خان زراعت کے وزیر مسٹر رالف ایچلر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مدر ڈے کے موقع پر The Spriti School کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران ٹیچرز ماؤں کو تحائف دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: مدر ڈے کے موقع پرThe Spriti School کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران سٹوڈنٹس کی مائیں مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: مدر ڈے کے موقع پرThe Spriti School کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران سٹوڈنٹس کی مائیں مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔
ملتان: مدر ڈے کے موقع پر لاء کالج میں ینک پاکستانی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مختلف سکولوں کی طالبات تقریری مقابلوں میں شریک ہیں۔
سرگودھا: دوران بارش دو ڈوھولچی دیہاڑی کے منتظر ہیں۔
سرگودھا: خانہ بدوش فیملی بارش کے دوران اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
سرگودھا : سرگودھا شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
حیدر آباد: خانہ بدش افراد کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کچرے ڈکے ڈھیر سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
حیدر آباد: گرمی کی شدت کے باعث مخیر حضرات کی جانب سے شہریوں کو مشروب پلایا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین پینے کے لیے پانی بھرنے کے بعد واپس جار ہی ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن محمد الطالب ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے ہینڈ پمپ کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: مزدور ٹرک پو کوئلہ لوڈ کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور پاور لوم پر روزہ مرہ کام میں مصروف ہے۔
چنیوٹ: ریسکیو1122کے اہلکار سیلابی مشقوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام عمر حامد خان سے سی ای او اختر اقبال کی قیادت میں آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
ملتان: ایک دستکار اپنی فیکٹری میں دستکاری اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: ایک دستکار اپنی فیکٹری میں دستکاری اشیاء بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: قاسم کے قلعہ کے بیرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
ملتان: قاسم کے قلعہ کے قریب واقعے شاہ رکن عالم کے مزار پر بے شمار کبوتر پرواز کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال سے شہری ایک سٹال سے چھتری پسند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: گرمی کے پیش نظر ایک مزدور ائیرکولر کی خسیں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر کھنہ پل انٹرچینج پر جاری تعمیراتی کا م کا منظر۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر کھنہ پل انٹرچینج پر جاری تعمیراتی کا م کا منظر۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر کھنہ پل انٹرچینج پر جاری تعمیراتی کا م کا منظر۔