Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 جون 2018 کی تصاویر
سیالکوٹ: مزدور گندم کی صفائی کر رہا ہے۔
سیالکوٹ: مزدور گندم کی صفائی کر رہا ہے۔
ہفتہ
2
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
2
جون
2018
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: علمدار روڈ پر یزدان خان سکول کے قریب پڑا کچرا انتطامیہ کا منہ چڑا رہاہے۔
لاہور: اندرون شہر میں کاریگر دوپٹہ رنگنے کے بعد سوکھا رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص سر پر بھاری سامان اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ہاتھ سے جھلنے والے پنکھے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک درزی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث دکان کے باہر بیٹھا کھڑے سلائی کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری جوتا خریدنے کے لیے پسند کر رہا ہے۔
لاہور: باغبانپورہ میں خواتین عیدالفطر کی مناسبت سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: باغبانپورہ بازار میں عید الفطر کی مناسبت سے خریداری کے لیے آنے والوں کے رش کا منظر۔
لاہور: باغبانپورہ بازار میں عید الفطر کی مناسبت سے خریداری کے لیے آنے والوں کے رش کا منظر۔
لاہور: ہول سیلروں نے دکانداروں کو متوجہ کرنے کے لیے سبزی منڈی کے قریب مرغیاں فروخت کے لیے ٹرک کھڑے کر ررکھے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان لیچی کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
لاہور: ایک ٹرک اوور سپیڈنگ کی وجہ سے رنگ روڈ پر الٹا پڑا ہے۔
ملتان: معذور بھکاری اپنی سائیکل پر سو رہا ہے۔
ملتان: محنت کش گدھا ریڑھی پر فالسہ لادھے فروٹ منڈی سپلائی کے لیے لیجا رہا ہے۔
حیدر آباد: ہیسکو اہلکار نیا ٹرانسفارمر نصب کرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھرکرافٹ میلہ میں خواتین سٹال پر رکھی گئی اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھرکرافٹ میلہ میں خواتین سٹال پر رکھی گئی اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: ریڑھی بان فروٹ کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری باڑہ مارکیٹ سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار میں خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث شہری سر پر گیلا کھڑا رکھے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، راجہ بازار میں ٹریفک چوکے کے باہر فٹ پاتھ پر رکھے گئے بیریل نے پیدل چلنے والوں کا راستہ بند کر رکھا ہے۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث خواتین پرچی کے لیے قطار میں کھڑی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نل سے نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: اندرون شہر میں خواتین عید الفطر کی مناسبت سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: اندرون شہر میں خواتین عید الفطر کی مناسبت سے خریداری کر رہی ہیں۔
لاہور: اندرون شہر میں کاریگر دوپٹے رنگ رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی فورم پاکستان کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں نواز شریف، شہباز شریف، راجہ ظفرالحق سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کے لیے بنائی گئی سپیشل کمیٹی آف ایکسپرٹس کے چیئرمین جسٹس (ر) سید زاہد حسین مزار بابا موج دریا کے قریب تعمیراتی کاموں اور مزار کے لی کئے جانے والے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ایک بھکارین اپنی بچی کو گود میں اٹھائے ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: ایک فیملی گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہی ہے۔
راولپنڈی: بچے مدرسہ میں قران مجید کی تلاوت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے مدرسہ میں قران مجید کی تلاوت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بچے گرین بیلٹ پر لگے پانی کے والو کو کھلولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری ایک محنت کش سے فریج کا سٹول خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے بے بی سوئمنگ پول پسند کر رہا ہے۔
آزاد جموں و کشمیر: جیپ پانی میں پھنس جانے کی وجہ سے مسافر ندی کراس کرنے کے لیے عارضی پل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بیجنگ: 1stایس سی او میڈیا سربراہی اجلاس کے موقع پر معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
بیجنگ: ایڈیشنل سیکرٹری ، وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ شفقت جلیل1stایس سی او میڈیا سربراہی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: ایڈیشنل سیکرٹری ، وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ شفقت جلیل1stایس سی او میڈیا سربراہی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: محنت کش چنگچی پر سامان لادھے اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
بہاولپور: کارپینٹر روایتی انداز سے فرنیچر بنانے میں مصروف ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمن سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور نامزد نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمن قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: ایک شخص پرندہ فروخت کے لیے سڑک کنارے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار تربوز کا پیس کاٹ کر گاہک کو دکھا رہا ہے۔