
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- ہفتہ 2 جون 2018 کی تصاویر
- لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اورنج لائن میٹرو ٹرین ..
لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کے لیے بنائی گئی سپیشل کمیٹی آف ایکسپرٹس کے چیئرمین جسٹس (ر) سید زاہد حسین مزار بابا موج دریا کے قریب تعمیراتی کاموں اور مزار کے لی کئے جانے والے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہفتہ 2 جون 2018 کی مزید تصاویر

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔