Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 جون 2018 کی تصاویر
بنوں: سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی دستبردار ہونیوالی پشتونخوا ..
بنوں: سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی دستبردار ہونیوالی پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صدر شوکت ایڈووکیٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
جمعرات
28
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اکرم خان درانی
جمعرات
28
جون
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عارف خان سندھیلہ پی پی140سے پارٹی ٹکٹ نیہ ملنے پر مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عارف خان سندھیلہ پی پی140سے پارٹی ٹکٹ نیہ ملنے پر مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق مال روڈ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کے معائنے کے موقع پر شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر خزانہ ضیاء حیدر رضوی وزراء انجم نثار اور میاں نعمان کبیر کے ہمراہ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں چیمبر آف کامرس کے مسائل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیوسٹی لاہور اور سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے مابین معاہدہ کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ایس ای سی پی کے کمشنر شوزیب علی ہاتھ ملا رہے ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں بزرگ شہری شطرنج کھیل رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں صبح کے وقت بارش کے دوران مینار پاکستان اور بادشاہی مسجد کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت چیمہ، چوہدری وسیم جبار کو ڈپٹی یوتھ کوآرڈینیٹر کی تقرری کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت چیمہ، چوہدری وسیم جبار کو ڈپٹی یوتھ کوآرڈینیٹر کی تقرری کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف کے اندرون شہر میں مرکزی انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر میاں عثمان اور چوہدری عامر صدیق کی قیادت میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور:مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف کے اندرون شہر میں مرکزی انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں میاں عثمان،چوہدری عامر صدیق وی دیگر قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایس این جی پی ایل پاکستان انٹر نیشنل سکوائش چمپئن شپ (سرکٹ ٹو) مین اور ویمن کے مین راؤنڈ کے دوسرے روز طیب اسلم اور عماد فرید کے درمیان میچ کا منظر۔
لاہور: خوشگوار موسم میں ایک شہری اپنے بچوں کے ساتھ جیلانی پارک میں کھیل رہا ہے۔
لاہور: شہری باغ جناح میں خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں بنائے گئے چڑیا کے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: ایک افغان خانہ بدوش بچہ سبزی منڈی میں کارآمد سبزیاں و فروٹ جمع کرنے کے لیے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسمین آزاد کشمیر کے سابق چیف جسٹس راجہ خورشید کیانی کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے اونٹنیوں کے ہمراہ مری روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شدید گرمی کے باعث ایک گھوڑا پانی پی کر پیاس بجھا رہا ہے۔
راولپنڈی: پاکستان ٹرکوں کو سجانے کے حوالے سے دنیا بھر میں منفرد پہچان رکھتا ہے، ایک ٹرک ڈرائیور خوبصورتی سے ڈیکوریت کیا گیا ٹرک چلا رہا ہے۔
راولپنڈی: شدید گرمی اور سخت دھوپ سے بے خبر خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: منشیات کے تدارک کے حوالے سے خصوصی کھیل”اندھیری راہ کے مسافر“ پیش کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: منشیات کے تدارک کے حوالے سے خصوصی کھیل”اندھیری راہ کے مسافر“ پیش کیا جا رہا ہے۔
ہنگو: سابق فاٹا پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر غازی گلاب جمال پریس کلب ہنگو میں پریس کانفرنس کے دوران انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری جموں و کشمیر لبریشن سیل ادریس عباسی میں متعین سوئز لینڈ کے سفیر تھامس کیلی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری جموں کشمیر لبریشن سیل ادریس عباسی پاکستان میں متعین سوئز لینڈ کے سفیر تھامس کیلی کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گوجرہ کی رہائشی بیوہ خاتون اے ایس آئی تھانہ گوجرہ کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: کوٹ عبدالمالک کا رہائشی معذور شخص گھر اور نوکری کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما افتخار رانا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش سیاسی رہنما کی تیار کردہ فلیکسز رکشے میں رکھ رہا ہے۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر حسین درانی خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کے اجراء پرپیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر احتجاج کرنے والے کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کی گاڑی کو روک رکھا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر پارٹی رہنما ٹکٹ نہ ملنے پر کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر کارکنوں کے احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری داخلی راستے پر تعینات ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر کارکنوں کے احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری داخلی راستے پر تعینات ہے۔
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنے بچے کے علاج کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر بیٹھے ہیں۔
لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنے بچے کے علاج کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: انویسٹی گیشن پولیس کی جانب سے سات سالہ بچی کی بازیابی کے بعد اغواء کاروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے یورپی یونین کے پاکستان کے انتخابات کے لیے چیف آبزرور مسٹر مائیکل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وائس چانسلر وولور ہیمٹن یونیورسٹی پروفیسر جیاف لیئر اور فیصل مشتاق نگران وزیر برائے انسانی حقوق حکومت پنجاب کے ہمراہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جنرل الیکشن2018 کے حوالے سے پارٹی منشور بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری جنرل الیکشن2018 کے حوالے سے پارٹی منشور بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جنرل الیکشن2018 کے حوالے سے پارٹی منشور بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جنرل الیکشن2018 کے حوالے سے پارٹی منشور بارے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید خرم علی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید خرم علی بہترین کارکردگی پر پولیس آفیشلز میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
بہاولپور: گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے بچے ٹیوب ویل میں نہا رہے ہیں۔
کراچی: ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان چیف آف دی ائیرسٹاف پاکستان ائیرفورس کاائیروار کالج کے31ویں کانووکیشن کے موقع پر سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک کمسن بچہ گدھے کی سواری سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
لاہور:جنرل الیکشن2018کے سلسلے میں دکاندار مختلف سیاسی جماعت کے جھنڈے فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں موٹر سائیکل سوار سیاسی رہنما کے پوسٹر رکھے لیجا رہا ہے۔
ملتان: ریڑھی بان روایتی انداز سے سردائی تیار کر رہا ہے۔
ملتان: مزدور نواں شہر سے ڈیرہ اڈہ روڈ تک سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: جنرل الیکشن2018کے سلسلے میں دکاندار مختلف سیاسی جماعت کے جھنڈے فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
سیالکوٹ: معمر محنت کش کپڑا بنانے میں مصروف ہے۔
سیالکوٹ: کستان کھیت میں روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: مزدور شاہ رکن عالم دربار کے سامنے روڈ ڈیوائیڈر پر پینٹ کرنے میں مصرو ف ہے۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے صاحبزادے آصف رفیق رجوانہPP-124شیخ طارق رشیدNA-155اور احسن الدین قریشیPP-216پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپنے ٹکٹس ریٹرننگ آفسیر کو جمع کروا رہے ہیں۔
سرگودھا: مزدور سیاسی رہنماؤں کے پوسٹر بنانے میں مصرو ف ہیں۔
سرگودھا: مزدور بمبو کاٹنے میں مصرف ہے۔
سرگودھا: دکاندار اچاری آم کاٹ رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا چیف جسٹس آف پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
پشاور: پشاور چڑیا گھر میں ٹرینر شیر کی دیکھا بھال کر رہا ہے۔
پشاور: ایک بچی چڑیا گھر میں جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین ، گورنر سندھ محمد زبیر سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ممنون حسین گورنر ہاؤس میں نماز استسقیٰ ادا کر رہے ہیں گورنر سندھ محمد زبیر بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی: گورنر ہاؤس میں نماز استسقیٰ ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پشاور ہائی کورٹ کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش شخص کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور سڑک پر سنٹرل لائن لگا رہے ہیں۔