Akram Khan Durrani - Urdu News
اکرم خان درانی ۔ متعلقہ خبریں
سابقہ وزیراعلی صوبہ خیبر پختونخوا ۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے اٹھارویں وزیراعلی تھے۔ سیاسی تعلق جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن گروپ سے ہے. تین مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلیے منتخب ہونے والے اکرم درانی جمعیت کے پرانے رہنماؤں میں سے ایک ہیں- وہ 1988 میں جمعیت میں شامل ہوئے اور اس وقت سے اس کے ساتھ رہے ہیں- وہ 1997 میں مختصر عرصے کیلیے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور جنگلات بھی رہے ہیں - ان کا خاندان سیاست میں پچھلی کئی پشتوں سے فعال ہے - انہوں نے خود سیاست کا آغاز پشتون قوم پرست طلبہ تنظیم پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے کیا تھا لیکن بعد میں اسلامی جماعتوں کی جانب راغب ہوئے-
-
جے یو آئی (ف) کے قائدین عیدالاضحیٰ کہاں منائیں گی ، ترجمان اسلم غوری نے تمام مرکزی رہنماؤں کا شیڈول جاری کر دیا
مولانا فضل الرحمان عیدالاضحیٰ آبائی گاؤں عبدالخیل جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری قلات میں منائیں گے
منگل 26 مئی 2026 - -
مولانا فضل الرحمان آبائی گاؤں عبدالخیل ڈی آئی خان میں عیدالاضحی منائیں گے،اسلم غوری
منگل 26 مئی 2026 - -
ز*صوبائی وزیر تعلیم کا 7 ماڈل تعلیمی اداروں کی عظمتِ رفتہ بحال کرنے کا عزم
ؔخیبر پختونخوا کے نامور تعلیمی اداروں کی ڈیجیٹائزیشن اور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے دو سب کمیٹیاں تشکیل
بدھ 1 اپریل 2026 - -
تعلیمی اداروں کہ عظمت رفتہ کو اصلی حالت میں بحال کرنے کے لیے حکومت تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے گی،ارشد ایوب
فضل حق کالج مردان،ایبٹ آباد پبلک سکول،اکرم خان درانی کالج بنوں،پشاور پبلک سکول،ایکزلر کالج سوا ت،سنگوٹہ پبلک سکول سوات،یونیورسٹی وینسم کالج ڈی آئی خان کی بحالی کے ... مزید
بدھ 1 اپریل 2026 - -
صوبے کے 7ماڈل تعلیمی اداروں کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لیے حکومت تمام ضروری اقدامات اٹھائے گی،صوبائی وزیر ارشد ایوب
بدھ 1 اپریل 2026 -
اکرم خان درانی سے متعلقہ تصاویر
-
مولانا فضل الرحمان آبائی گاؤں ڈی آئی خان میں عیدالفطر منائیں گے
جمعہ 20 مارچ 2026 - -
مولانا فضل الرحمان آبائی گاؤں ڈی آئی خان میں عیدالفطر منائیں گے
جمعرات 19 مارچ 2026 - -
مولانا فضل الرحمان عید الفطر اپنے آبائی گائوں میں منائیں گے
جمعرات 19 مارچ 2026 - -
جماعت اسلامی کی طرف سی27مارچ کو تاریخی امن مارچ کا اعلان، پورا بنوں بند کیا جائے گا ‘پروفیسر ابراہیم
جمعرات 5 مارچ 2026 - -
yبنوں، اکرم خان درانی کالج میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
منگل 17 فروری 2026 - -
اکرم خان درانی کالج میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ،طلبہ کی تعلیمی و ہم نصابی کارکردگی کو سراہا گیا
تعلیم صرف ڈگری حاصل کرنے کا نام نہیں ،کردار سازی و عملی زندگی میں کامیابی کا ذریعہ ہے ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر خطاب خان
منگل 17 فروری 2026 -
-
اکرم خان درانی کالج میں کثیر المقاصد سپورٹس فیسٹیول کا اعلان، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
پیر 26 جنوری 2026 - -
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے وفد کی زاہد اکرم درانی سے ملاقات ،بنوں فٹ بال لیگ بارے بریفنگ
سابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرام خان درانی کی وفد کو بنوں فٹ بال لیگ2026منعقد کروانے کیلئے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی
ہفتہ 27 دسمبر 2025 - -
آل پاکستان زیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ کمباینڈ ممش خیل بنوں نے جیت لیا
جمعرات 27 نومبر 2025 - -
بنوں: اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج کے ہونہار طالبعلم محمد نعمان نے انٹرمیڈیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی
جمعہ 19 ستمبر 2025 - -
مولانا فضل الرحمان سے جے یو آئی کے سرپرست مولانا قمرالدین کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
منگل 9 ستمبر 2025 - -
پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی سے حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے، اکرم درانی
پیر 21 جولائی 2025 - -
خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کےلیے پولنگ جاری، اکرم درانی اور بابر سلیم سمیت 40 اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیئے
پیر 21 جولائی 2025 - -
فضل الرحمن سے پی پی وفد کی ملاقات،سینیٹ الیکشن ملکر لڑنے پر حکمت عملی طے ہونے کا امکان
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پی پی پی، جے یو آئی کی کے پی سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے پر مشاورت
جمعہ 11 جولائی 2025 -
Latest News about Akram Khan Durrani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Akram Khan Durrani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اکرم خان درانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ اکرم خان درانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
اکرم خان درانی سے متعلقہ مضامین
اکرم خان درانی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.