Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 جولائی 2018 کی تصاویر
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی ..
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں مقیم طالبات سے سہولیات کی فراہمی بارے بات چیت کر رہے ہیں۔
منگل
17
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
محمد علی جناح
فاطمہ جناح
منگل
17
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان اور حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی قیادت میں حلقہ میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان اور حلقہ این اے127سے نامزد امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی قیادت میں حلقہ میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر خزانہ ضیاء حیدر رضوی سینئر سٹیزن کی ویلفیئر کے لیے اولڈ ایج ہومز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: متحدہ مجلس عمل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور حلقہ پی بی32کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کلی کمالو میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سر گنگا رام ہسپتال کی ایمرجنسی میں مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی میو ہسپتال کے اسٹیٹ آف دی آرٹ سرجیکل ٹاور مں ی سٹی ٹی سکین مشین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی بطور چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور میوزیم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گوجرانوالہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت احمد وقاص ریاض، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اسد اللہ فیض اور آر پی او ذوالفقار حمید سے انتخابات کے انتظامات اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے حوالے سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: نگران صو بائی وزیر محنت میاں نعمان کبیر ”ویمن انوویشن نیٹ ورک“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی میں پنجاب کمیشن برائے حقوق و خواتین کی جانب سے ”ویمن انوویشن نیٹ ورک“ کے قیام کے موقع پر شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی میں پنجاب کمیشن برائے حقوق و خواتین کی جانب سے ”ویمن انوویشن نیٹ ورک“ کے قیام کے موقع پر امریکی قونصل جنرل لاہور الزبیتھ کینڈی ٹروڈو تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان کیمسٹ ، ریٹیلرز ایسوسی ایشن اور تاجر رہنماؤں کی جانب سے عام انتخابات میں پی ٹی آئی اور این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی حمایت کا اعلان کیا جارہا ہے تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ، اسحاق میو، میاں طارق فیروز اور دیگر بھی موجود ہیں۔
پشاور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری/چیئرمین ریلویز محمد جاوید انور ریلوے والٹن اکیڈیمی میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کاآغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے۔
لاہور: لاری اڈا میں ایک فیملی بس میں سوار ہونے کے لیے شارٹ کٹ راستہ استعمال کر رہی ہے۔
لاہور: مینارپاکستان کے قریب بچے سڑک کنارے بارش کے گندے پانی میں کھیل رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے شہری بارش سے بچنے کے لیے دیوان خاص میں جمع ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئی خواتین بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے محفوظ جگہ کی طرف جا رہی ہیں۔
اٹک: فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈی پی او اٹک امیدوار قومی اسمبلی این اے55شیخ آفتاب احمد کی رہائشگاہ پر ان سے واقعہ کی تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔
اٹک: فائرنگ کے واقعہ کے بعد ڈی پی او اٹک امیدوار قومی اسمبلی این اے55شیخ آفتاب احمد کی رہائشگاہ پر ان سے واقعہ کی تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے شہری بارش سے بچنے کے لیے دیوان خاص میں جمع ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے شہری بارش سے بچنے کے لیے دیوان خاص میں جمع ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آنیوالا بچہ بارش کے دوران فٹ بال سے کھیل رہا ہے۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے شہری بارش سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ کی طرف بھاگ رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے شہری بارش سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ کی طرف بھاگ رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے بچے شاہی لباس میں تصویریں بنوا رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں شہری سیرو تفریح کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے بچے شاہی لباس میں تصویریں بنوا رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئے بچے شاہی لباس میں تصویریں بنوا رہے ہیں۔
لاہور: شہری تاریخی شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ میں سیرو تفریح کے لیے آئی بچی بارش سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے نامزد امیدوار حلقہ پی بی 28کے غلام فاروق خلجی انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پشتونخوا میپ کے نامزد امیدوار حلقہ پی بی28کے غلام فاروق خلجی نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی سے نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے شہادت پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کا مانیری پایان گلشن آباد سے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنیوالوں کا گروپ فوٹو۔
سرگودھا: ریٹرننگ آفیسر پی پی پی72ابوبکر نوید پریزائیڈنگ افسران سے حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی:لارنس کالج مری میں لگائے گئے ایک بک سٹال پر شہری دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: منگل کی صبح ہونے والی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند دکھائی دے رہی ہے۔
راولپنڈی: منگل کی صبح ہونے والی بارش کے بعد ڈھوک کھبہ بارش کے جمع پانی سے شہری گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: منگل کی صبح ہونے والی بارش کے بعد کمیٹی چوک انڈر پاس میں پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: منگل کی صبح ہونے والی بارش کے بعد کمیٹی چوک انڈر پاس میں پانی جمع ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان تجوید القرآن ٹرسٹ کے بورڈ آف گورنرز کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:نگران وفاقی وزیر سید علی ظفر کو ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے دورہ کے موقع پر کو صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:نگران وفاقی وزیر سید علی ظفرلاہور ہائیکورٹ بینج سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:نگران وفاقی وزیر سید علی ظفرلاہور ہائیکورٹ بینج سے خطاب کر رہے ہیں۔
یونائیٹڈ نیشن: یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کی صفیر ملیحہ لودھی کا ایک اجلاس کے موقع پر دیگر ممالک کے صفیروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
واشنگٹن:امریکہ میں پاکستان کے صفیر علی جے صدیقی دیگر کے ہمراہ پاکستان میں الیکشن کمپین کے دوران دہشت گرد حملہ کے نتیجہ میں شہید ہونیوالوں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
واشنگٹن:امریکہ میں پاکستان کے صفیر علی جے صدیقی دیگر کے ہمراہ پاکستان میں الیکشن کمپین کے دوران دہشت گرد حملہ کے نتیجہ میں شہید ہونیوالوں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے پاکستان میں برطانیہ کے لیے سبقدوش ہونیوالے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خاتون ریڑھی بان سے پھل خرید رہی ہے۔
راولپنڈی: ریسکیو1122کے اہلکار کار کی ٹکر سے زخمی ہونیوالی خاتون کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
پشاور: معمر محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے سیمنٹ کے خالی توڑے جمع کر کے لیجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان شکر کا شربت فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان کھوئے والی قلفیاں فروخت کر رہاہے۔
اسلام آباد: چیئرمین ہائی ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں انجم نثار، قائمقام صدر لاہور چیمبر ندیم قریشی سمیت دیگر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ”سیفٹی ڈے“ کی تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں جبکہ مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمد سرور پارٹی کے چوہدری ظہیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ حلقہ این اے127میں انتخابی دفتر کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اٹک: سابق وفاقی وزیر امیدوار قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد کی گاڑی پر رات گئے انتخابی مہم کے دوران کامرہ گاؤں سے واپسی پر فائرنگ ہوئی جس میں وہ بال بال بچ گئے جبکہ گاڑی کا پچھلا شیشہ ٹوٹ گیا۔
اٹک: سابق وفاقی وزیر امیدوار قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد کی گاڑی پر رات گئے انتخابی مہم کے دوران کامرہ گاؤں سے واپسی پر فائرنگ سے متعلق اپنے حلقہ کے عوام کی طرف سے آنیوالی کال پر آگاہ کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنڈی گھیب میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔