Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 جولائی 2018 کی تصاویر
لاہور: نگران وفاقی وزیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، انڈسٹریز ..
لاہور: نگران وفاقی وزیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، انڈسٹریز اور پروڈکشن میاں مصباح الرحمن لاہور چیمبر آف کامرس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
21
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
مصباح الحق
ہفتہ
21
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان ماسٹر پلان کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے منعقدہ پہلے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور عام انتخابات میں امیدوار خواجہ عمران نذیر حلقہ این اے127اور ذیلی حلقوں میں انتخابی مہم اور پولنگ ڈے کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں میاں عثمان، چوہدری عامر صدیق اور دیگر سے مشاورت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وفاقی وزیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، انڈسٹریز اور پروڈکشن میاں مصباح الرحمن کو لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ خاور رشید دیگر کے ہمراہ یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب کی جوائنٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں ہائیرایجوکیشن پنجاب کی جاب سے لیکچررز کے تربیتی پروگرام کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے لیکچررز کے تربیتی پروگرام کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سیشن کورٹ کے احاطہ میں بیلٹ پیپرز و دیگر سامان ٹرک میں لوڈ کیا جا رہا ہے جبکہ پاک فوج کے جوان الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی فیصلہ آنے کے انتظار میں اے این ایف کے اہلکار بھی موجودو ہیں۔
راولپنڈی: ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی فیصلہ آنے کے انتظار میں پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
سرگودھا: سٹیلائٹ ٹاؤن اور سی اے آئی پولیس کی مشترکہ کاروائی میں پکڑا گیا منشیات سمگلر پولیس کی حراست میں۔
فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے آفتاب اکبر ریلوے اسٹیشن فیصل آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے آفتاب اکبر ریلوے اسٹیشن پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان روشن خورشید کے دورہ مظفر آباد کے موقع پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر میاں وحید الدین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری ملاقات کر رہے ہیں۔