
Misbah Ul Haq - Urdu News
مصباح الحق ۔ متعلقہ خبریں

مصباح الحق پاکستان کا کرکٹر ہے۔ اس کا پورا نام مصباح الحق خان نیازی ہے جو 28 مئی، 1974ء کو پنجاب کے چھوٹے سے قصبے میانوالی میں پیدا ہوا۔ مصباح نے لاہور میں واقع یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی سے ایم بی اے کیا ہوا ہے۔
-
بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں موازنہ بنتا ہی نہیں : مصباح الحق
بابر کو جس طرح ٹارگٹ کیا گیا وہ درست نہیں ہے ، کپتان بابر ہو یا کوئی اور پہلے چیزوں کا جائزہ لینا چاہیے: سابق کپتان
ذیشان مہتاب اتوار 29 جنوری 2023 -
-
بابر اور کوہلی کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں، مصباح الحق
بابر اعظم کو جس طرح ٹارگٹ کیا گیا وہ درست نہیں ، کپتان بابر اعظم ہو یا کوئی اور پہلے چیزوں کا جائزہ لینا چاہیے، سابق کپتان
اتوار 29 جنوری 2023 - -
خواجہ یونس ڈرگ ری ہیب سنٹر میں تقریب کا انعقاد
نشے سے صحت یاب مریض لواحقین کے حوالے کئے گئے ،اے سی ہاشم کی شرکت
ہفتہ 28 جنوری 2023 - -
دکھی انسانیت اور قدرتی آفات و سانحات سے متاثرہ لوگوں کی خدمت ہلال احمر کا طرہ امتیاز ہے، سردار شاہد احمد لغاری
جمعہ 27 جنوری 2023 - -
پشاور ،ٹریفک مسائل پر قابو پانے ،ٹریفک بہائو میں روانی برقرار رکھنے کیلئے جامع پلان ترتیب دیدیا گیا
ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلئے تجاوزات مافیا کیخلاف بھی مشترکہ آپریشن شروع کیا جائے ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی کی انتظامی وپولیس افسران کو ہدایت
جمعرات 26 جنوری 2023 -
مصباح الحق سے متعلقہ تصاویر
-
بگتی سٹیڈیم کے انکوڑرز کو 10 کرکٹرز کے نام سے منسوب کردیا گیا
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
سردارتنویرالیاس سے ''نلتر آئس سپورٹس چمپئن شپ''کے کرلنگ مقابلہ جات میں گولڈ میڈلز جیتنے والے نوجوانوں کے وفد کی ملاقات
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
kافتخار احمد نے ’چاچا کرکٹ‘ کہلائے جانے کی وجہ بتا دی
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
- بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دئیے گئی:پی سی بی
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
ذ* انہیں برا لگتا ہے جب ان کی عمر سے متعلق باتیں کی جاتی ہیں:افتخار احمد
بی پی ایل پہلی مرتبہ کھیل رہا ہوں اور میں یہاں بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، شکیب الحسن کی قیادت میں سب فیملی کی طرح کھیل رہے ہیں:قومی کرکٹر
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اپنے دور میں خراب سلیکشن کی ، وہاب ریاض
وسیم کے پاس عماد وسیم، شعیب ملک اور سرفراز احمد جیسے کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں تھا، انٹرویو
جمعرات 26 جنوری 2023 -
-
برا لگتا ہے جب عمر سے متعلق باتیں کی جاتی ہیں، بیٹرافتخاراحمد
بی پی ایل پہلی مرتبہ کھیل رہا ہوں ،بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، شکیب الحسن کی قیادت میں سب فیملی کی طرح کھیل رہے ہیں، گفتگو
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
بگٹی سٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیے گئے
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
پشاورشہر ٹریفک مسائل پر قابو پانے اور ٹریفک بہاو میں روانی برقرار رکھنے کے لیے جامع پلان ترتیب دے دیا گیا
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
وہاب ریاض رمیز راجہ کے دور میں ٹیم سلیکشن پر جانبداری کے حوالے سے بول پڑے
کھلاڑیوں کو عمر رسیدہ کہہ کر ایک طرف کرنا درست نہیں، شعیب ملک ، عماد وسیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء میں اچھی کارکردگی دکھائی ، انکی کارکردگی کو دھیان میں کیوں نہ رکھا گیا؟: ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 26 جنوری 2023 -
-
بگٹی سٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیئے گئے، پی سی بی
جمعرات 26 جنوری 2023 - -
)اندرون شہر ٹریفک مسائل پر قابوپانے اور رش میں کمی لانے کے حوالے سے جامع پلان مرتب۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان
بدھ 25 جنوری 2023 - -
ضلعی انتظامیہ کا اندرون شہر ٹریفک مسائل پر قابوپانے کے حوالے سے اجلاس
بدھ 25 جنوری 2023 - -
احتساب عدالت ،نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناعی سے متعلق درخواستوں پر فریقین کے وکلاء سے درخواستوں پر دلائل طلب،سماعت 6 فروری تک ملتوی
منگل 24 جنوری 2023 - -
نوازشریف کی جائیداد نیلامی کیخلاف حکم امتناعی سے متعلق درخواستوں پرسماعت 6 فروری تک ملتوی
منگل 24 جنوری 2023 -
Latest News about Misbah Ul Haq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Misbah Ul Haq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مصباح الحق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مصباح الحق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مصباح الحق سے متعلقہ مضامین
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
میانوالی شہر''میاں سلطان زکریاؒ'' کے نام پر میانوالی کہلاتا ہے۔ جنوبی ایشیا کے تمام حکمرانوں نے اپنے اپنے وقت میں یہاں حکومت کی۔ سلطان محمود غزنوی نے راجا جے پال کو شکست دے کر یہاں پہلی اسلامی حکومت ..
-
ہو ئی صنفِ نازک دھواں دھواں
کو ئی لڑکی سگریٹ نوشی کو ڈپر یشن کا علاج سمجھتی ہے تو کو ئی اسے بطور فیشن پیتی ہے
مزید مضامین
مصباح الحق سے متعلقہ کالم
-
دونویں پاسے لوکی ہسدے وسدے رہن
(محسن گورایہ)
-
کیا پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکے گا
(جاوید ملک)
-
"بگرام سے ظلم و بربریت کا ایک دور اختتام پذیر ہوا"
(عمران خان شنواری)
-
بیانیہ کی جنگ کون جیتے گا
(ندیم بسرا)
-
اُردو ادب کی ترویج و اشاعت میں علما اورمدارس کا کردار
(سفیان علی فاروقی)
-
فواد صحیح تھا
(محمد ضیاد)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.