
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 25 جولائی 2018 کی تصاویر
- کچلاک: عام انتخابات 2018 کلی کتیر میں سیکیورٹی اہلکار پولنگ ..
کچلاک: عام انتخابات 2018 کلی کتیر میں سیکیورٹی اہلکار پولنگ اسٹیشن داخل ہونے سے پہلے ایک شخص کا جامع تلاشی لے رہا ہے۔
بدھ 25 جولائی 2018 کی مزید تصاویر

کراچی: عام انتخابات 2018 کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹرز لائن لگائے کھڑے ہیں۔

کراچی: عام انتخابات 2018 کراچی کے علاقے گلشن اقابل میں شہری اپنا ووٹ ووٹنگ لسٹ میں چیک کروا رہے ہیں۔

سوات: عام انتخابات 2018 وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک حلقہ این اے3پی کے5میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔