
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 25 جولائی 2018 کی تصاویر
- لاہور: عام انتخابات 2018 نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ..
لاہور: عام انتخابات 2018 نگران صوبائی وزیر اطلاعات احمد وقاص ریاض پولنگ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بدھ 25 جولائی 2018 کی مزید تصاویر

کراچی: عام انتخابات 2018 کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بوتھ کے باہر ووٹرز لائن لگائے کھڑے ہیں۔

کراچی: عام انتخابات 2018 کراچی کے علاقے گلشن اقابل میں شہری اپنا ووٹ ووٹنگ لسٹ میں چیک کروا رہے ہیں۔

سوات: عام انتخابات 2018 وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک حلقہ این اے3پی کے5میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔