Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 جولائی 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سینئر نائب ..
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سینئر نائب صدر مسلم لیگ آزاد جموں و کشمیر و سابق سیکرٹری حکومت سید اکرم شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
28
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
ہفتہ
28
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹر) صائمہ یونس شجرکاری کے ذریے سموگ پر قابی پانے کی مہم کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اسلم میتلا سرکاری محکموں میں معزور افراد کی بھرتیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
صوابی: ایم ایم اے کے زیر اہتمام الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ضلعی رہنما مولانا عطا ء الحق درویش کی قیادت میں کارکنان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب سے آزاد اراکین صوبائی اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو، علیم خان اور جہانگیر ترین بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب سے آزاد رکن صوبائی اسمبلی کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب سردار تنویر الیاس خان کا چیمبر آف کامرس اسلام آباد میں تاجر برادری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جواد ساجد خان جناح ہسپتال میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں ایرو کیریا کا پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنواری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنواری ملاقات کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: شہری دریائے چناب میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک محنت کش بچہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خوبانی فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار قالین فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری بچوں کے لیے پلاسٹ کے بنے سوئمنگ پول وغیرہ پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار سڑک کنارے دھوپ سے بچائے کے لیے عینکیں اور پی ٹی آئی کی ٹوپیاں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار سڑک کنارے پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خانہ بدوش خاندان سڑک کنارے خیمے لگائے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان میں ایم ڈی سٹاک آکسچینج رچرڈ مورن کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصویر جس میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین آزاد امیدواروں کے ہمراہ اپنے نجی طیارے میں سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: مغلپورہ میں ویٹ مین روڈ پر گندگی کا ڈھیر متعلقہ انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر بنے بس سٹاپ میں ایک شخص دوپہر کے وقت نیند پوری کر رہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری آمد پر داد رسی کے لیے آنے والے سائلین ملاقا ت کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: نیلا گنبد میں ایک بزرگ کاریگر سائیکل تیار کر رہا ہے۔
لاہور: شہری دوھوپ سے بچنے کے لیے ٹوپیاں خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص دھوپ سے بچنے کے لیے ٹوپی خرید رہا ہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں خواتین ٹیوب ویل پر کپڑے دھو رہی ہیں۔
راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے نائب صدر حاجی گلزار اعوان الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول یوسی30میں فلٹریشن پلانٹ عدم توجہ کے باعث بند پڑا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان موسمی پھل سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈھوک جمعہ کے علاقہ میں بجلی کی مائی ٹرانسمشن لائن کی سپلائی کے لیے نصب پول کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔