Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد ..
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد یوسف شیخ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پر وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
بدھ
1
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
علامہ اقبال
بدھ
1
اگست
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب عثمان انور افسران کے پندرہ روزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب بلال احمد بٹ اعلیٰ سطی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ سعید اللہ بابر ٹیپا ہیڈ آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر زراعت و خوراک سردار الیاس خان کو آئی جی پنجاب کلیم امام یاداگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت احمد وقاص ریاض ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او راولپنڈی عباس احسن ٹریفک ہیڈ کوارٹرز دورے کے موقع پر ون ونڈو سہولیات سے متعلق تفصیلات بتا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ملک عشرت باری سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی شیخ عامر وحدی ایس پی سٹی اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ عامر خان نیازی کو چیمبر کے دورے کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ماہ آزادی کو خوش آمدید کہنے کے لیے آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ”سلام پاکستان“ ریلی نکالی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: ماہ آزادی کو خوش آمدید کہنے کے لیے آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ”سلام پاکستان“ ریلی نکالی جار ہی ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے صدارتی مشیران سردار اعجاز یوسف اور سردار زاہد عزیم مغل حلف لینے کے بعد ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سردار اعجاز یوسف اور سردار زاہد عزیز مغل سے صدارتی مشیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: عمران خان پی پی127سے آزاد رکن اسمبلی مہر اسلم بھروانہ کو پی ٹی آئی جوائن کرنے پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد یوسف شیخ کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایک اجلاس کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد یوسف شیخ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم آزاد کی کی آمد کے حوالے سے ایک نوجوان ماسک پہنے وکٹری کا نشان دکھا رہا ہے۔
پشاور: نوجوان سائیکل سوار دوسری سائیکل کو تھامے لیجا رہا ہے۔
پشاور: معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر ڈونٹس فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آسمان پر چھائے گہرے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان بارش سے بچائے کے لیے سبزی اور فروٹ پلاسٹک شیٹ کے ساتھ کور کئے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سر سید چوک میں جمع کچرے کی وجہ سے وبائی بیماریوں کا خدشہ ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی: نگران وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ سے ایک خاتون صاف پانی کے حوالے سے شکایت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: نگران وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ ریلوے اسٹیشن کے مختلف شعبوں کا دورہ کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نگران وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ ریلوے سٹیشن پر آفیشلز کے ہمراہ ایک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نگران وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ ریلوے سٹیشن پر آفیشلز کے ہمراہ ایک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: یوم آزادی کے حوالے سے محنت کش سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک مزدور کام نہ ہونے کی وجہ سے پریشان بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نوجوان محنت کش یوم آزاد ی کے حوالے سے مختلف اشیاء سجائے گاہکوں کے منتظرہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی طرف سے خواتین کی محصوص نشست پر ایم این اے کی امیدوار ڈاکٹر سیمی بخاری حلقہ این اے131میں عمران خان کی جیت کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک سپیرا سانپوں کا تماشا دکھا رہاہے۔
لاہور: ایک سپیرا سانپوں کا تماشا دکھا رہاہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو مرکزی دفتر آمد پر کارکن مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: گلشن راوی میں پابندی کے باوجود ایک بچہ چھت پر پتنگ اڑا رہاہے۔
لاہور: پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے صدر ارشد بٹ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: لکشمی چوک میں ڈکیتی کی وارداتوں کیخلاف احتجاج کرنے والے بیڈن روڈ کے تاجروں سے پولیس اہلکار مذاکرات کر رہے ہیں۔
لاہور: بیڈن روڈ کے تاجر ڈکیتی کی وارداتوں کیخلاف لکشمی چوک میں ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بیڈن روڈ کے تاجر ڈکیتی کی وارداتوں کیخلاف لکشمی چوک میں ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری14اگست کے حوالے سے اردو بازار سے پاکستان پرچم و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری14اگست کے حوالے سے اردو بازار سے پاکستان پرچم و دیگر اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر بازار میں ایک محنت کش خاتون سر پر جیولری رکھے فروخت کے لیے جارہی ہے۔
راولپنڈی: صدر بنک روڈ نو پارکنگ بورڈ کے آگے کھڑی گاڑیوں کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: صدر بنک روڈ نو پارکنگ بورڈ کے آگے کھڑی گاڑیوں کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ماحولیات سعیداللہ بابر محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ظفر نصر اللہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: جی سی یو مجلس مباحث کے مقررین کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد کوئین میری کالج کے24ویں سالانہ کانووکیشن کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر عرفانہ مریم سے یادگاری شیلڈ وصول کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کاچھا منڈی کی دکانوں کی الرٹ منڈی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر لاہور چیمبر کی کلاسیفائیڈ اینڈ انڈسٹری ڈائریکٹری کی رونمائی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: چوہدری عابد شیر علی، رانا ثناء اللہ کے ووٹوں کی دوبار گنتی کے باعث ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی جانب جانے والا زرعی یونیورسٹی روڈ ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بند ہے۔
فیصل آباد: چوہدری عابد شیر علی، رانا ثناء اللہ کے ووٹوں کی دوبار گنتی کے باعث الیکشن کو گزرے ایک ہفتہ سے زیادہ ہونے کے باوجود ضلع کونسل چوک ٹریفک کے لیے بند ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب ریٹائرڈ جاوید اقبال قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے آزاد اراکین اسمبلی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے آزاد اراکین اسمبلی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پی پی124چینیوٹ سے جیتنے والے آزاد رکن اسمبلی رائے تیمور بھٹی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے آزاد رکن اسمبلی چوہدری عاصم نذیر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: عمران خان فیصل آباد کے حلقہ این اے101سے آزاد رکن اسمبلی چوہدری عاصم نذیر کو پارٹی جوائن کرنے پر پارٹی شال پہنا رہے ہیں۔