Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 اگست 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: جشن آزادی کے موقع پر پیپلز پارٹی ڈویژنل کے نائب ..
راولپنڈی: جشن آزادی کے موقع پر پیپلز پارٹی ڈویژنل کے نائب صدر گلزار اعوان پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
منگل
14
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پیپلز پارٹی
منگل
14
اگست
2018
کی مزید تصاویر
مانچسٹر: قونصل جنرل آف پاکستان عامر آفتاب قریشی71ویں یوم آزادی پر پرچم کشائی کررہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان71ویں یوم آزادی پاکستا کے موقع پر نکالی گئی ریلی کی قیادت کررہے ہیں۔
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پاکستان کے71ویں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب جونیئر لیبارٹری سکولز کے بچے خوبصورت پرفارمنس کے ساتھ وطن سے اپنی لازوال محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر عدالت العالیہ جسٹس تبسم آفتاب علوی71ویں یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان مال روڈ پر یوم آزادی کا جشن مناتے ہوئے جا رہے ہیں۔
مظفر آباد: قائمقام چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان71ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
مظفر آباد: قائمقام چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان71ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان پاکستان کے71ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان، وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان، ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر و دیگر71ویں یوم آزادی کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
کابل: افغانستان میں پاکستان کے سفیر زاہد نصر اللہ خان یوم آزادی پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر نوجوان مال روڈ پر بس کی چھت پر سوار ہو کر نعرے لگاتے ہوئے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر جہانزیب ڈاکٹر پروفیسر سائرہ مفتی پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ وقارالنساء کالج میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کے بعد سٹاف کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں جشن یوم آزادی کے موقع پر پودا لگانے کے بعد بریگیڈیئر (ر) زمان نصر اللہ خان نیازی کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: مال روڈ پر دو لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جشن آزادی کے موقع پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر بورڈ آفس میں پروفیسر کلیان سنگھ، ڈاکٹر منور چاند، یکولین ٹریسلر سمیت دیگر کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹ ر ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ یوم آزادی کے موقع پر حلقہ این اے127کے مرکزی دفتر میں پرچم کشائی کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور انکی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ یوم آزادی کے موقع پر حلقہ این اے127کے مرکزی دفتر میں بچوں کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں یوم آزادی کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں پرچم کشائی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں یوم آزادی کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین یوم آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف جشن یوم آزادی پرماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف جشن یوم آزادی پرماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف جشن یوم آزادی پرماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین یوم آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشاد اور ڈی پی او سید منتظر مہدی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کررہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار نوجوان قومی پرچم لہراتے ہوئے جار ہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر موٹر سائیکل سوار نوجوان قومی پرچم لہراتے ہوئے جار ہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر گاڑی میں سوار شہری بڑے سائز کا قومی پرچم لہراتے ہوئے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: شہری یوم آزادی کے موقع پر مال روڈ پر کنندہ قومی مشاہیر کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: بچے الحمراء میں قائداعظم محمد علی جناح(رح) کی نایاب تصویروں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: معذور لڑکیاں الحمراء میں یوم آزادی کی مناسبت سے ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: لوگ الحمراء میں یوم آزادی کی مناسبت سے ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: خواتین الحمراء میں یوم آزادی کی مناسبت سے ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین الحمراء میں یوم آزادی کی مناسبت سے ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور:خواتین الحمراء میں قائداعظم محمد علی جناح(رح) کی نایاب تصویروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری یوم آزادی کے موقع پر شاہی قلعہ کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر بچے اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص چائنہ چوک میں نصب طیارے کے اوپر چڑھ کر قومی پرچم لہرا رہا ہے۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری حضوری باغ میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب کے دوران خصوصی بچوں کے ساتھ ملی نغمہ گا رہے ہیں۔
لاہور: ایک بچی این سی اے میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ نمائش میں تصویریں دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایک فیملی چائنہ چوک میں نصب جنگی طیارے کے پاس تصاویر بنا رہی ہے۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری یوم آزادی کے موقع پر شاہی قلعہ کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری حضوری باغ میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری حضوری باغ میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چرھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چرھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری حضوری باغ میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب کے دوران خصوصی بچوں کے ساتھ ملی نغمی گا رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون الحمراء میں قائداعظم محمد علی جناح (رح) اور دیگر قومی مشاہیر کی تصویروں کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: ایک نوجوان یوم آزادی پر قومی پرچم کے رنگوں والی پگڑی اور ماسک پہنے جا رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ شہری موٹر سائیکل پر جنگی جہاز کا ماڈ ل لگائے جارہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان مال روڈ پر جشن آزادی کے حوالے سے چیزیں فروحت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش لڑکی مال روڈ پر جشن آزادی کے حوالے سے چیزیں فروخت کر رہی ہے۔
اٹک: ایم سی بوائز ہائی سکول میں بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں بچے مخصوص لباس زیب تن کئے شریک ہیں۔
اٹک: ایم سی بوائز ہائی سکول میں بلدیہ اٹک کے زیر اہتمام منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں ایک طالبعلم ملی نغمہ پیش کر رہا ہے۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عمران قریشی ، ڈی پی او حسن اسد علوی، صدر اسیران راشد الرحمن ڈسٹرکٹ جیل میں یوم آزادی پروگرام میں آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جار ہاہے۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عمران قریشی ، ڈی پی او حسن اسد علوی، صدر اسیران راشد الرحمن، ایس پی احمد، ڈائریکٹر ویلفیئر ملک اکرم، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل مصطفی احمد ڈسٹرکٹ جیل میں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اٹک: صدر اسیران راشد الرحمن ڈسٹرکٹ جیل میں یوم آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کررہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عمران قریشی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک میں یوم آزادی کے موقع پر مٹھائی تقسیم کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عمران قریشی یوم آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر عمران قریشی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چوہدری یوم آزادی پر پرچم کشائی کرر ہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر بچے چائنہ چوک میں نصب جنگی طیارے کے پاس کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: محکمہ بہبود آبادی لاہور آفس میں جشن یوم آزادی کا کیک کاٹا جا رہا ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ملکی سلامتی و استحکام کے لیے دعا کی جار ہی ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے قائمقام صدر چوہدری فواد اسلم رامے، بابر ہمایوں چوہان و دیگر پرچم کشائی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: عالمی ادب اکادمی لاہور اور پلاک کے زیر اہتمام معروف شاعرہ و ادیب شاہ ملک اپنے ناول کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: یوم آزادی پر ایک لڑکی موٹر سائیکل پر اپنی والدہ کو بٹھا کر لیجا رہی ہے۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں جشن آزادی کے موقع پر طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں جشن آزادی کے موقع پر طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں جشن آزادی کے موقع پر طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی قیادت میں جشن آزادی کے سلسلہ میں ”پیغام پاکستان ریلی“ علامہ اقبال روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر حکومتی شخصیات کی آمد کے باعث داخلہ بند ہونے سے شہریوں کی بڑی تعداد گریٹر اقبال پارک کے باہر جمع ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر حکومتی شخصیات کی آمد کے باعث داخلہ بند ہونے سے شہریوں کی بڑی تعداد گریٹر اقبال پارک کے باہر جمع ہے۔
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر حکومتی شخصیات کی آمد کے باعث داخلہ بند ہونے سے شہریوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔
لاہور:حضوری باغ میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کرنیوالی بچیوں کا خوبصورت انداز۔
لاہور:حضوری باغ میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کرنیوالی بچیوں کا خوبصورت انداز۔
لاہور:حضوری باغ میں یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کرنیوالی بچیوں کا خوبصورت انداز۔