Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 ستمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے صدر آزاد ..
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
4
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
آزاد کشمیر
منگل
4
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو سینیٹ کی رکنیت کا استعفیٰ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی صدارتی انتخابات کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نور محل سینما روڈ پر سیوریج کا پانی انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
ملتان: قائداعظم ٹرفی2018-19کے سلسلہ میں ملتان ریجن اور پاکستان ٹیلی ویژن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
حیدر آباد: صدر چیمبر آف کامرس محمد عارف یوم دفاع کے سلسلہ میں منعقدہ ٹینس ٹورنامنٹ کا فیتہ کاٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوان پینے کا صاف پانی بھر رہے ہیں۔
حیدر آباد:لطیف آباد کے علاقہ میں بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
حیدر آباد: میئر طیب حسین پبلک سکول میں پودا لگا کر شجرکاری کا آغاز کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:طالبہ فیصل آباد یونیورسٹی میں منعقدہ قرانی کیلی گرافی نمائش میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
فیصل آباد: طالبات قرانی کیلی گرافی نمائش میں رکھی گئی تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
فیصل آباد: پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید ، ایڈیشنل رجسٹرار زاہدہ مقبول قرآنی کیلی گرافی نمائش میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
فیصل آباد: پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید ، ایڈیشنل رجسٹرار زاہدہ مقبول قرآنی کیلی گرافی نمائش کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار فلائی اوور سے گزر رہے ہیں جبکہ روڈ کنارے یوم دفاع کے سلسلے میں شہداء کی تصویروں والی فلیکسز آویزاں کی گئی ہیں۔
راولپنڈی: یوم دفاع کے سلسلہ میں روڈ کنارے پاک آرمی کے شہداء کی تصاوری والا بینر آویزاں ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص پیدل سڑک کراس کرنے والے پل پر لگی چین سے موٹر سائیکل گزارنے کی کوشش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: میڈیکل کی طالبات ون وہیلنگ کے خلاف آگاہی واک کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک وارڈن ایک موٹر سائیکل سوار کو ون وہیلنگ کے خلاف آگاہی پمفلٹ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے اونٹنی کے بچے کے ہمراہ اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے سبزی منڈی سے لیموں اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے اہلکار فض آباد کے قریب گرین بیلٹ سے گھاس کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پاکستانی وزارت دفاع سے میجر جنرل محمد نکیر، کی قیادت میں ڈائریکٹر جنرل فار ڈیفنس سٹریٹیجی منسٹری انڈونیشیاء کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
راولپنڈی: پاکستان ڈیفنس منسٹری آفیشلز کے ہمراہ انڈونیشین وفد کا اجلاس کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: سیکرٹری ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق ، میجر جنرل محمد نکیر، ڈائریکٹر جنرل فار ڈیفنس سٹریٹیجی منسٹری آف ڈیفنس کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیکرٹری ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق سے میجر جنرل محمد نکیر، ڈائریکٹر جنرل فار ڈیفنس سٹریٹیجی منسٹری آف ڈیفنس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے یونا کے سبقدوش ہونے والے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کنارے ریڑھی بانوں نے تجاوزات بنا رکھی ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے پر مزدور انڈر پاس کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: روڈ کنارے پڑا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
اسلام آباد: ملک کے معمار غربت کے باعث ہاتھوں میں بورے اٹھائے گھوم پھر کر کارآمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خا، وزیر اطلاعات سیاحت راجہ محمد مشتاق منہاس یوم دفاع کے حوالے سے محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام منعقدہ کشتی رانی کا منظر دیکھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خا، وزیر اطلاعات سیاحت راجہ محمد مشتاق منہاس یوم دفاع کے حوالے سے محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام منعقدہ کشتی رانی کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر مظفر خان سیال نئے بھرتی ہونے والے ڈاکٹروں کے انٹرویو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: پلانٹ فار پاکستان پروگرام کے تحت ایس پی انوسٹی گیشن قدوس بیگ پودا لگا کر شجرکاری کا آغاز کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرکٹ نیٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
پشاور: وزیراعظم عمران خان صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک پر رکھے پلروں میں دکھائی دینے والا شگا جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد ٹرانسپورٹ ہاؤس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت عنصر مجید نیازی محکمہ لیبر ویلفیئر اور ادارہ پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ٹیوشن کے لاہور ڈویژن کے امور بارے بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی و قائمقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے اپنی بیٹیوں کے ہمراہ پنجاب اسمبلی آ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین اسمبلی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد وکٹری کا نشان بناتے ہوئے۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ اور فرح عاظمی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے وکٹری کا نشان بنا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجا ب اسمبلی مرزا جاوید ”نواز شریف کو انصاف دو“ کی تحریر والا لباس پہن کر صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے آ رہے ہیں۔
لاہور: خاتون رکن اسمبلی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پنجاب اسمبلی آ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے آر ہی ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث کتب بنینی کے شوقین افراد کے لیے ماضی1924میں مختص کی جانے والی روڈ پر واقع قدیمی لائبریری پر تاجرو نے قبضہ جما رکھا ہے۔
اسلام آباد: روڈ کنارے پڑا کوڑا کرکٹ متعلقہ حکام کی آنکھوں سے اوجھل ہے۔
اسلام آباد: روڈ کنارے پڑا کوڑا کرکٹ متعلقہ حکام کی آنکھوں سے اوجھل ہے۔
راولپنڈی: میٹرو بس انتظامیہ کی نا اہلی، بس میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے رہنما پی ٹی آئی سردار سلیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے ملاقات کے موقع پر رہنما پی ٹی آئی سردار سلیم پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رحمان آباد پیدل چلنے والوں کے لیے پل ہونے کے باوجود لڑکیاں خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور:6ستمبر کو یوم دفاع کے سلسلے میں مال روڈ پر شہداء پاک فوج کی تصویروں والی فلیکسز آویزاں ہیں۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر گاڑیوں کی چیکنگ کی جار ہی ہے۔
لاہور: خواتین اراکین صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جہانگیر خانزادہ صدارتی انتخاب کے میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جار ہے ہیں۔
لاہور: خاتون رکن پنجاب اسمبلی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ساہیوال کی رہائشی فیملی مالی امداد کے لیے فیصل چوک میں احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی و قائمقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کاسٹ کرنے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: تحریک انصاف کے نامزد گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پرپنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر اراکین اسمبلی کی گاڑیوں کی چیکنگ کی جار ہی ہے۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پرپنجاب اسمبلی کی طرف جانے والے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پرپنجاب اسمبلی کی طرف جانے والے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پرپنجاب اسمبلی کی طرف جانے والے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پرپنجاب اسمبلی کی طرف جانے والے راستے پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: صدارتی انتخاب کے موقع پر رینجرز کی گاڑیاں پنجاب اسمبلی کے اطراف گشت کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر حمزہ شہباز صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر حمزہ شہباز صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی و قائمقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی صدارتی انتخاب کے موقع پر پنجاب اسمبلی کے اطاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔