Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 9 جنوری 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،صدر زرداری نومنتخب امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن ..
اسلام آباد،صدر زرداری نومنتخب امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن کو ہلال پاکستان تمغہ لگا رہے ہیں۔
جمعہ
9
جنوری
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
اسلام آباد
جمعہ
9
جنوری
2009
کی مزید تصاویر
لاہور، مال روڈ پر واقع الفلاح تھیٹر کےباہرہونیوالے دھماکوں کے بعد پولیس اہلکار تھیٹر کے مرکزی گیٹ پر کھڑے ہیں۔
لاہور، مال روڈ پر واقع الفلاح تھیٹر کےباہرہونیوالے دھماکوں کے بعد پولیس اور ریسکوکی ٹیمیں جائے وقوع کا معائنہ کررہی ہیں۔
لاہور، مال روڈ الفلاح تھیٹر کے باہر ہونیوالے دھماکوں کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے ہیں ۔
اسلام آباد،صدر مملکت آصف علی زرداری برطانوی ایم پی ایزسے ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نومنتخب امریکی نائب صدرجوزف بائیڈن سے اہم امورپرتبادلہء خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نومنتخب امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نومنتخب امریکی نائب صدرجوزف بائیڈن سے اہم امورپرتبادلہء خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نو منتخب امریکی نائب صدرجوزف بائیڈن کا اسلام آباد ائیر پورٹ پر والہانہ استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،اسرائیل و بھارت مخالف ریلی میں شریک مشتعل مظاہرین اسرائیلی اور بھارتی جھندا نظر آتش کر رہے ہیں۔
کراچی، آتشزدگی میں جھلسنے والوں کی تدفین سے قبل شناخت کی جا رہی ہے۔
کراچی، گذشتہ رات ہونے والی ہولناک آتشزدگی میں جلنے والی جھگیوں کے ملبے کے قریب رینجرز اہلکار پہرہ دے رہے ہیں۔
کراچی،جھونپڑیوں میں ہونے والی آتشزدگی کے بعد ریسکیو اورسکیورٹی اہلکارجلنے والی جگہ کے پاس کھڑے ہیں۔ جبکہ مقامی شہری بھی موجود ہیں۔
غزہ : اسرائیلی بمباری کے بعد شہر کی عمارتوں سے دھواں اُٹھ رہا ہے۔