Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 ستمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: بارش سے بچنے کے لیے مزدور نے ریڑھے پر ترپال لگار ..
راولپنڈی: بارش سے بچنے کے لیے مزدور نے ریڑھے پر ترپال لگار کھا ہے۔
ہفتہ
15
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
ہفتہ
15
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
چنیوٹ: ایک شخص پائپ کے عارضی پل ذریعے نہر کراس کر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
چنیوٹ: کسان کھیت سے تازہ سبزی چن رہا ہے۔
چنیوٹ: کسان کھیتوں کو پانی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: نشے کا عادی شخص سڑک کر درمیان میں لیٹا ہوا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: بچوں کے والدین پریس کلب کے باہر پرائیویٹ سکول مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچوں کے والدین پریس کلب کے باہر پرائیویٹ سکول مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچوں کے والدین پریس کلب کے باہر پرائیویٹ سکول مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد: قاسم آباد کے رہائشی اے سی اور مختیار کار کی برطرفی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی کونسل کے رکن جمال عارف سہروردی کی طرف سے بیگم کلثوم نواز کے ایصال ثواب لیے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کرائی جارہی ہے۔
حیدر آباد: قاسم آباد کے مختلف علاقوں کے رہائشی واسا حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد: شیخ بھرکیو کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ یونیورسٹی ایمپلائز ورکس ایسوسی ایشن کی طرف سے کرپشن کے خاتمے اور اپنے مسائل کے حل کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: بلدیہ اور ضلع انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث مصروف رسالہ روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے اور کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔
حیدر آباد: محرم الحرام کی مناسبت سے عزاء دار قدم گاہ پر خریداری کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی صدر میر صادق عمرانی میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئرمین رشید کریم بلوچ، فیروز بلوچ، ہانی بلوچ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: محرم الحرام کے سلسلے میں چیف میٹرو پولیٹن کارپوریشن عظیم بلوچ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، بشیر احمد، محمد انور لہڑی، غلام سرور، نور محمد، طارق محمود بھی موجو دہیں۔
لاہور: امیر قطر کے بھائی شیخ تھانے بن حماد التھانی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کرکے انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نوازشریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: امیر قطر کے بھائی شیخ تھانے بن حماد التھانی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کرکے انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں، شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل توقیر حیدر کاظمی ڈسٹرکٹ ریوکمیٹی ایجوکیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب اعجاز عالم آگسٹین ڈسٹرکٹ جیل کا درہ کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب اعجاز عالم آگسٹین ”قبرہ میر چاکر اعظم رند بلوچ“ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمدنواز شریف سے انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر چیئرمین البیراک گروپ آف کمپنیز احمت البیراک اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سول سیکرٹریٹ میں وینین کونسلز کے چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں اور کونسلروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمدنواز شریف سے انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر چیئرمین البیراک گروپ آف کمپنیز احمت البیراک اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ثاقب ظفر، رجب طیب اردگان ہسپتال کے ڈائریکٹرم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان الحمراء میں ڈرامہ کی بہتری کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیئرمین توقیر ناصر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر عطاء محمد خان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا صوبائی وزرائے صحت و بہبود آبادی کے پہلے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا صوبائی وزرائے صحت و بہبود آبادی کے پہلے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مزار قائد پر پھول رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا صوبائی وزرائے صحت و بہبود آبادی کے پہلے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی صوبائی وزرائے صحت و بہبود آبادی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی صوبائی وزرائے صحت و بہبود آبادی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:چاہ میراں کے رہائشی11سالہ بچے کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش میں لگے سٹالوں کا منظر۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش کے موقع پر بچے بزل گیم کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں پاک چائنہ بزنس فورم سے سہیل قادری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عندلیب عباس ایکسپو سنٹر میں پاک چین صنعت و تجارت نمائش کے موقع پر ایک سٹال کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ آفس میں وفود سے ملاقات کے دوران معذور شخص کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ آفس میں وفود سے ملاقات کے دوران ایک معذور شخص سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے اونگی ٹاؤن کے رہائشی محمد ساجد اپنے مسائل کے حل کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چودہری اور حلقہ این اے124کے ضمنی انتحابات کے لیے نامزد امیدوار غلام محی الدین دیوان صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے حلقہ این اے124کے ضمنی انتحابات کے لیے نامزد امیدوار غلام محی الدین دیوان ریٹرننگ آفیسر کو پارٹی ٹکٹ جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ملاقات کے دوران آزاد جموں کشمیر میں واپڈا پراجیکٹس کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے حوالے سے دکاندار نے سامان سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے حوالے سے دکاندار نے سامان سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے حوالے سے دکاندار نے سامان سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: محرم الحرام کے حوالے سے دکاندار نے سامان سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: محکمہ ہیلتھ و انتظامیہ کی نا اہلی ، راجہ بازارمیں بیٹھا اطائی ڈاکٹر ایک مریض کے دانت چیک کررہا ہے جو کسی خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: بارش سے بچنے کے لیے ایک بچہ چھتری تانے روڈ کرارس کر رہا ہے۔
حویلیاں: اسپیکر خیرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کا پیرامیڈکس سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
حویلیاں: اسپیکر خیرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے پیرامیڈکس سٹاف ملاقات کر رہا ہے۔
کابل: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ایک روزہ دورہ کابل کے موقع پر ایئر پورٹ پر افغان حکومت کی جانب سے اعلیٰ فوجی اور سول حکام استقبال کے لیے موجود ہیں۔
کابل: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ایک روزہ دورہ کابل کے موقع پر ایئر پورٹ پر افغان حکومت کی جانب سے اعلیٰ فوجی اور سول حکام استقبال کے لیے موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: ریلوے اسٹین پر قلی ہتھ ریڑھے پر مسافروں کا سامان رکھ کر لیجارہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے آمنہ عمران خان ون ونڈ و سیل پر شہریوں کے مسائل سن رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش میں لگے سٹال سے معلومات حاصل کررہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش میں لگے سٹال سے معلومات حاصل کررہی ہے۔
لاہور:لڑکیاں ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش میں لگے سٹال سے معلومات حاصل کررہی ہیں۔
لاہور: ایک لڑکی ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش میں تھر کی ثقافت کے حوالے سے لگے سٹال سے چادر دیکھ رہی ہے۔
لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار سید نور کو ایکسپو سنٹر آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جار ہا ہے۔
لاہور:لڑکیاں ایکسپو سنٹر میں جاری نمائش میں ایک سٹال پر قالین دیکھ رہی ہیں۔