
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 18 ستمبر 2018 کی تصاویر
- کوئٹہ: وزیر علیٰ بلوچستان میر جام کمال خان قومی دھارے میں ..
کوئٹہ: وزیر علیٰ بلوچستان میر جام کمال خان قومی دھارے میں شامل ہونے والے فراری کمانڈر سے ہتھیار وصول کر رہے ہیں اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بھی موجود ہیں۔
منگل 18 ستمبر 2018 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔