Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 جنوری 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اسلام آباد ایکسپریس ..
اسلام آباد،وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی اسلام آباد ایکسپریس وے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
20
جنوری
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
وزیراعظم
منگل
20
جنوری
2009
کی مزید تصاویر
واشنگٹن،باراک حسین اُوباما امریکی صدر کے عہدے کا حلف اُٹھانے کے بعد خطاب سے قبل شہریوں کے نعروںکا جواب ہاتھ لہر اکر دے رہے ہیں۔
واشنگٹن،باراک حسین اُوباما امریکی صدر کے عہدے کا حلف اُٹھا رہے ہیں، امریکی چیف جسٹس جون رابرٹس ان سے حلف لے رہے ہیں۔
واشنگٹن،باراک حسین اُوباما44ویں امریکی صدر کے لئے بائبل پر ہاتھ کر حلف اُٹھا رہے ہیں۔
واشنگٹن،لاکھوں افراد امریکی صدر باراک حسین اُوباما کی حلف برداری تقریب میں شریک ہیں۔
واشنگن،نومنتخب امریکی صدر باراک حسین اوباما اور ان کی اہلیہ کا وائٹ ہائوس کے دورہ کے موقع پر صدر جارج بش اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد،صدر مملکت آصف علی زرداری وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی سے اہم امور پر تبادلء خیال کررہے ہیں۔
راولپنڈی،ترک سفیراینگن سوئیسال چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید سے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میںملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اورسری لنکن ٹیموں کے مابین کھیلےجارہے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالرباولنگ کررہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اورسری لنکن ٹیموں کے مابین کھیلےجارہے پہلے ون ڈے میچ میںسری لنکن اوپنرسنتھ جے سوریا ایک دلکش سڑوک کھلتے ہوئے۔
کراچی، پاکستان اورسری لنکن ٹیموں کے مابین کھیلےجارہے پہلے ون ڈے میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بالر اوافتخارانجم باؤلنگ کرا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے اہم امورپرتبادلہء خیال کر رہے ہیں۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز کیانی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز کیانی امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے مصافحہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل ڈیوڈ پیٹریا س سے ایوان صدرمیں ملاقات کر رہےہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل پرویز کیانی بھی موجود ہیں۔
کراچی ، پاکستانی فاسٹ باوٴلر عمر گل سری لنکن بیٹسمین دلشان تلکرتنے کو آوٴٹ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
پشاور: ایک پولیس اہلکاربم دھماکہ میں تباہ ہونے والی گاڑی کا معائنہ کر رہا ہے۔
لاہور، میاں محمد نواز شریف بوسنیا کے سفارتکار ڈامر ڈیزنکو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
غزہ: فلسطینی شہری اپنے مسمار ہوئے گھر کے ملبے اپنی چیزیں ڈھونڈ رہے ہیں۔