Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 23 ستمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صاف پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ ..
اسلام آباد: صاف پانی کی قلت کے باعث شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
اتوار
23
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قلت
پانی
اتوار
23
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وز یر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بیٹیوں کا ایس او ایس ویلیج کے دورے کے موقع پر بچوں اور بچیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وز یر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس کی سیر کے لیے آنے والے بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس کی سیر کے لیے آنے والے بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس میں واقع جھیل کے ٹوٹنے والے پل کا منظر۔
لاہور: شہری اتوار بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس کی سیر کے لیے آنے والے شہریوں کا داخلی راستے پر رش۔
لاہور: گورنر ہاؤس کی سیر کے لیے آنے والے شہریوں کا داخلی راستے پر رش۔
لاہور: گورنر ہاؤس کی سیر کے لیے آنے والے شہریوں کا داخلی راستے پر رش۔
لاہور: حکومت پنجاب کی جانب سے گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھولے جانے کے اعلان کے بعد شہری داخلی راستے پر قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس میں داخلے کے لیے شہری قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس کی سیر کے لیے آنے والی فیملی سیلفی لے رہی ہے۔
لاہور: گورنر ہاؤس میں قائم دیوان خاص کا خوبصورت منظر۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان صوبائی کابینہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لیک ویو پارک کی سیر و تفریح کے لیے آئے شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچہ ، بچی سے چادر چھین رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش بچوں کے کھلونے فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے دکاندار کمرشل مارکیٹ میں کپڑے سجا رہا ہے۔
چنیوٹ: کسان فصل پر حفاظتی سپرے کر رہا ہے۔
چنیوٹ: موٹر سائیکل سوار موڑھے لوڈ کیے مارکیٹ میں سپلائی کے لیے لیجا رہا ہے۔
حیدر آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، سوزوکی پک اپ پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کاسبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: ایک معمر شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
حیدر آباد: پانی کی قلت کے بعد شہری واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
پشاور: دو سال کے عرصہ سے ٹوٹا ہو اسرداریاب پل انتظامیہ کی توجہ کا منتظرہے۔
پشاور: سیر و تفریح کے لیے آئے شہری سرداریاب دریا میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز وہ رہے ہیں۔
پشاور: سیر و تفریح کے لیے آئے شہری سرداریاب دریا کراس کر رہے ہیں۔
پشاور: دو شخص سردایاب دریا کنارے رکشہ دھو رہے ہیں۔
لاہور: خواتین ماڈل بازارمیں ایک سٹال سے مختلف اشیاء خرید رہی ہیں۔
لاہور: خواتین ماڈل بازار تازہ سبزیاں خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک نوجوان درخت کے خشک شاخیں کاٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت مراد سعید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت مراد سعید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش دیہاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کیلے سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خراب فلٹریشن پلانٹ انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کھانا کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پرفیوم سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اشیاء سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں کو ترو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل انٹر چینج پر نئی تعمیر سڑک کا منظر۔
اسلام آباد: کھنہ پل انٹر چینج پر تعمیراتی کام کا منظر۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مشروب تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے جوتے پسند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ کر ترتیب سے رکھ رہے ہیں۔