Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: داتا دربار کے قریب سڑک پر چنگچی رکشوں کی بھرمار ہے ..
لاہور: داتا دربار کے قریب سڑک پر چنگچی رکشوں کی بھرمار ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
منگل
25
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
داتا دربار
منگل
25
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے پاپولیشن ویلفیئر کے ملازمین20سال سے کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے پاپولیشن ویلفیئر کے ملازمین20سال سے کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: مقامی ہوٹل میں یو این ڈی پی کی جانب سے جمہوری اور پر امن حکمرانی اور پائیدار ترقی نوجوان مذاکرات کر رہے ہیں جس میں سسی پلیجو، عاجز ڈھامرا، نصرت سحر عباسی اور دیگر شامل ہیں۔

کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے فارمیسی پاکستان ایسوسی ایشن سندھ کے عالمی دن کے حوالے سے سٹوڈنٹس احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے پورٹ قاسم کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے پورٹ قاسم کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے سانحہ رمپا پلازہ کے شہیدوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے سانحہ رمپا پلازہ کے شہیدوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی زین قریشی اور رکن پنجاب اسمبلی جاوید اخترانصاری کی قیادت میں ملتان کے بلدیاتی اداروں کے چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے پیر پگارا، آفتاب احمد شیر پاؤ، مشاحد حسین سید، یوسف صلاح الدین اور دیگر بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص سر پر آٹے کا تھیلا اٹھائے گھر کی طرف جا رہا ہے۔
اسلام آباد: سخت پابندی کے باوجود کچرے کو آگ لگا رہا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
ملتان: بھٹہ سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا سبب بن رہا ہے۔
ملتان: خاتون روایتی انداز سے چکھ بنا رہی ہے۔
ملتان: پرویز الٰہی گراؤنڈ کے قریب فلڈ لائٹ پول نصب کیے جا رہے ہیں۔
ملتان: ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی2018-19کے سلسلے میں ملتان ریجن اور زیڈ ٹی بی ایل کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔

گلگت: میونسپل کمیٹی اہلکار ٹریکٹر ٹرالی پر کچرا لوڈ کر رہے ہیں۔
گلگت: شہری دریاکے کنارے اپنی گاڑیاں دھو رہے ہیں۔
گلگت:دریا کراس کرنے کے لیے بنائے گئے پل کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا منسٹری آف ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشن دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو منسٹری آف ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشن دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
ملتان: ریلوے اہلکار ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
ملتا ن:انسداد ڈینگی مہم کے دوران ایک بچی کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش گائے کے ماڈل کو فائنل ٹچ دے رہا ہے۔
ملتان: پی ایچ اے کا اہلکار مقامی پارک میں نصب جہاز کو دھو رہا ہے۔
پشاور: ری سائیکلنگ کے لیے خانہ بدوشوں کے ذریعے اکٹھی کی گئی پلاسٹک کی بوتلیں۔
پشاور: محنت کش پھیری لگا کر بچوں کے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے مابین فرینڈشپ فورم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر جاپانی سفارتخانے کے اہلکار تاکاشی کورائے کی رہائشگاہ پر ڈرم بجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے مابین فرینڈشپ فورم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر جاپان کے سفری تاکاشی کورائے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین درختوں کی ٹہنیاں اکٹھی کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ایک موٹر سائیکل سوار سیمنٹ کے تورے رکھے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: سٹیشن چوک میں خوبصورتی کی غرض سے نصب کی گئی کیٹل اور کپ۔
فیصل آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے بلبلے بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: خاتون اور نوجوان محنت کش سبزی منڈی میں پیاز چھانٹی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مزدور سبزی منڈی میں شکرقندی چھانٹی کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہی ہے۔
فیصل آباد: محنت کش اپنی ورکشاپ میں ہارمونیم بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش نے ڈھوک ہسو کے قریب نالے کے کنارے خیمے لگا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر صوفے رکھے لیجا رہا ہے۔
فیصل آباد: پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے بکرے پانی پی رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایک آرٹس کرکے کے کھلاڑی کا مجسمہ بنانے میں مصرو ف ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری عبدالرزاق داؤود سے پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر جین فرینکوئس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری عبدالرزاق داؤود سے پاکستان میں جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر سے چینی سفیر ژاؤ جنگ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ڈاکٹر اسد اشرف و دیگر ندیم پہلوان سے انکے چھوٹے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت حنیف خان پتافی منڈی بہاؤالدین ہسپتال میں ایک مریض سے طبی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے سپیشل ایجوکیشن کے دورے کے موقع پر بچوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے آپٹما کے وفد کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزراء میاں خالد محمود، میاں محمود الرشید، سعید الحسن شاہ اور سردار محسن لغاری کیبنٹ کمیٹی برائے سیلاب کے اجلاس میں شریک ہیں۔
پشاور: سینئر صوبائی وزیر عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام خان مردان کے بلدیاتی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر صوبائی وزیر عاطف خان اور وزیر بلدیات شہرام خان مردان کے بلدیاتی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کو پرائیویٹ سکول ریکولیٹری اتھارٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جار ہی ہے۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شعیب صدیقی لاہور چیمبرآف کامر س کے انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شعیب صدیقی لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت وزیر اعظم آزاد کشمیر،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب سردار محمد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب سردار محمد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک سائیکل سوا طالبہ سکول سے چھٹی کے بعد ہیلمٹ پہنے گھر واپس جا رہی ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات کے موقع پر تاجر کو اپنے پینل بارے معلومات دی جا رہی ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں ایک تاجر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اپنا سیریل نمبرحاصل کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات کے موقع پر تاجروں کی گہما گہمی کا منظر۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات کے موقع پر چائنہ چوک میں بینرز آو یزاں ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کے علماء مشائخ ونگ پنجاب کے اجلاس کی صدارت پروفیسر مولانا افضل حیدری کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنے والے تاجر کی تلاشی لی جارہی ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کی ایسوسی ایٹ کلاس کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد خواتین واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر پرانے ٹائر اور ٹیوبز رکھے جار ہا ہے۔
لاہور: طلباء داخلہ فیس جمع کروانے کے لیے بینک کے باہر قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: طلباء داخلہ فیس جمع کروانے کے لیے بینک کے باہر قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ضلع کچہری کے قریب قیدیوں کو لانے والی وین کا ڈرائیور پنکچر ہونیوالا ٹائر تبدیل کر رہاہے۔
لاہور: شہری پیاس بجھانے کے لیے ریڑھی سے لیموں کی سکنجین پی رہے ہیں۔
لاہور: شہری پیاس بجھانے کے لیے ریڑھی سے لیموں کی سکنجین پی رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹور آفیسر پاکستان ریلویز محمد آفتاب اکبر ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں چین ہاربر انجینئرنگ کمپنی کے سی ای او کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر پرانے ٹائر اور ٹیوبز رکھے جار ہا ہے۔
مکہ مکرمہ: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کعبہ مشرفہ کو غسل دینے کے بعد طواف کرتے ہوئے حجر اسود کے قریب سے گزر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کعبہ مشرفہ کو غسل دینے کے بعد باہر آ رہے ہیں۔