
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 25 ستمبر 2018 کی تصاویر
- مکہ مکرمہ: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کعبہ مشرفہ ..
مکہ مکرمہ: گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کعبہ مشرفہ کو غسل دینے کے بعد طواف کرتے ہوئے حجر اسود کے قریب سے گزر رہے ہیں۔
منگل 25 ستمبر 2018 کی مزید تصاویر

لاہور: داتا دربار کے قریب سڑک پر چنگچی رکشوں کی بھرمار ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔