Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ..
لاہور: پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن بلائنڈ وومن کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے بعد کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
پیر
1
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آسٹریلیا
پیر
1
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وز یر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے کشمیر ضلع کوٹلی سے پیدل چل کر آنے والا خاندان پریس کلب کے باہر بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: بھکر کا رہائشی معذور ہونے کے باعث حکومتی اداروں سے امداد کے لیے پریس کلب کے باہر اپیل کر رہاہے۔
اسلام آباد: پریس کلب کے باہر ٹیچرز کے احتجاج میں آنیوالی خواتین پولیس اہلکار ڈیوٹی کی بجائے کرسیوں پر بیٹھی موبائل میں مصروف ہیں۔
لاہور: ایک شہری فٹ پاتھ پر لگے سٹال سے پرانی کتابیں دیکھ رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش لکڑی کی مختلف اشیاء تیار کرنے کے لیے بانس کاٹ رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش لکڑی کی مختلف اشیاء تیار کرنے کے لیے بانس کاٹ رہا ہے۔
لاہور: مچھلی منڈی میں کاریگر مچھلی کی صفائی میں مصروف ہیں۔
لاہور: مچھلی منڈی میں ایک کاریگر مچھلی کی صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک کاریگر لکڑی کی ٹوکری تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک بزرگ محنت کش عینکیں فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص دیسی مرغیاں فروخت کرنے کے لیے جار ہا ہے۔
لاہور: ایک بے گھر معمر شخص ٹیوب ویل کے باہر کپڑے دھونے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک شخص لکڑی کے خالی کریٹ لیکر جا رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے چائنہ کے سفیر یاؤ جنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے حیریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ڈرائی فروٹ سجا رہا ہے۔
ملتان:بڑی تعداد میں اونٹ سڑک کراس کر رہے ہیں۔
ملتان: کسان خواتین چاول کی فصل کی کٹائی میں مصروف ہے۔
ملتان: مزدور سڑک کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ٹریننگ کے لیے بلائنڈ وومن کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آسٹریلین گورنمنٹ کے زیر اہتمام کرنیڈ کالج میں بلائنڈ وویمن کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
لاہور: پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن بلائنڈ وومن کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے بعد کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: آسٹریلین گورنمنٹ کے زیر اہتمام کرنیڈ کالج میں بلائنڈ وویمن کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
لاہور: آسٹریلین گورنمنٹ کے زیر اہتمام کرنیڈ کالج میں بلائنڈ وویمن کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد فیصل آباد نان سٹاپ ایکسپریس ٹرین کا ربن کاٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کنال کلب سرگودھا اور آزاد کلب کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے فٹبال میچ کا منظر۔
سرگودھا: کنال کلب سرگودھا اور آزاد کلب کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے فٹبال میچ کا منظر۔
سرگودھا: صوبائی وزیر برائے لیبر اینڈ مین پاور عنصر مجید خان نیازی اور ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر فرید شاہ سرگودھا ڈسٹرکٹ لیول فٹبال میچ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
ملتان: سیوریج کا پانی نہر میں ڈالا گیا ہے جو وبائی آلودگی کا سبب بن رہاہے۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے انگور سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قمر حامد خان آئی ایم ایف (IMF) کے وفد کے سربراہ ہیرلڈ فنگر کو سوینیئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قمر حامد خان ، ہیرلڈ فنگر کی سربراہی میں آئی ایم ایف (IMF) کے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام قمر حامد خان کا آئی ایم ایف کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر براء کامرس ، ٹیکسٹاء اینڈ انڈسٹری عبدالرزاق داؤود سے سعودی وفد ملاقات کررہا ہے۔
چنیوٹ: ریلوے سٹیشن پر ہونے والی تعمیراتی کام کا منظر۔
لاہور: سائیکل سوار بچوں نے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں۔
پشاور: ایک معمر محنت کش دیگ مرمت کرنے میں مصرو ف ہے۔
پشاور: مجسٹریٹ کنٹونمنٹ بورڈ قرةالعین وزیر باچہ خان روڈ پر تجاوزات بارے دکاندار کی سرزنش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر راجہ راشد حافظ جنرل کونسلرUC-40میں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت ایوب خان سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید احمد المکی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) ذوالفقار علی چیمہ نیشنل سکلز فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ایجوکیشن شفقت محمود نیشنل سکلز فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ایجوکیشن شفقت محمود نیشنل سکلز فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔