راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث مریضوں کے لیے وہیل چیئر اور سٹریچر مریضوں کے استعمال نہیں کرنے دئے جاتے جبکہ سٹاف سامان لوڈ کئے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث ..

پیر 15 اکتوبر 2018

پیر 15 اکتوبر 2018 کی مزید تصاویر