Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر غزالی ایجوکیشن ..
لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے وفد کا اتھارٹی افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو
پیر
15
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
پیر
15
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: معمر شخص پارک کے باہر بچوں کے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: معمر شخص پارک کے باہر بچوں کے کھلونے فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث مریضوں کے لیے وہیل چیئر اور سٹریچر مریضوں کے استعمال نہیں کرنے دئے جاتے جبکہ سٹاف سامان لوڈ کئے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث مریضوں کے لیے وہیل چیئر اور سٹریچر مریضوں کے استعمال نہیں کرنے دئے جاتے جبکہ سٹاف سامان لوڈ کئے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈھوک چوہدریاں کے رہائشی پانی کی بندش کے خلاف واسا آفس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تجاوزات آپریشن میں کچہری روڈ پر نایا گیا پٹرول پمپ گرادیا گیا ہے۔
راولپنڈی: کچہری چوک میں لگائے جانے والا ماڈل خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش سائیکل پر وزن لادھے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔
لاہور: چونیاں کے رہائشی قبضہ گروپ کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشی اپنے نو مولود بچوں کو سڑک پر لیٹا کر قبضہ گروپ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشی اپنے نو مولود بچوں کو سڑک پر لیٹا کر قبضہ گروپ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بھاٹی چوک میں پھولوں کی پتیاں فروخت کرنیوالی ایک محنت کش خاتون دوپہر کے وقت آرام کر رہی ہے۔
لاہور: ایک طالبعلم باشاہی مسجد کی بالکونی سے شاہی قلعے کا نظارہ کررہا ہے۔
فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ضلع کونسل چوک میں حکومتی وزراء کی نا انصافیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے کارکنان ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد بچی کو حفاظتی ٹیکہ لگا کر انسداد خسرہ مہم کا افتتاح کر رہا ہے۔
لاہور: انسداد خسرہ مہم کی افتتاحی تقریب میں وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، مشیر صحت حنیف پتافی اور دیگر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید الحمراء کلچرل کمپلیکس میں ایک تقریب کے دوران نابینہ افراد کو میڈل دے رے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم سے اقلیتی نمائندگان کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مرادراس سے ڈسٹرکٹ ٹیچرز ٹرینرز کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی چیج آف کمانڈ کی تقریب کے موقع پر سابق آئی جی محمد طاہر سے کمانڈ مومینٹو وصول کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالی یتیم طالبہ عظمیٰ وارث کو5لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اسحاق خان خاکوانی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کے اجلاس کے پارٹی صدور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اسحاق خان خاکوانی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کے اجلاس کے پارٹی صدور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں تھرڈپوزیشن حاصل کرنے والی یتیم طالبہ عظمیٰ وارث کو چیک دینے کے بعد شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان فیڈریشن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان محکمہ بلدیات کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا تاجر برادری کے نمائندوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی سینئر نائب صدر یوسف خان ہوتی جرمنی کے نائب سفیر سے ملاقات کے موقع پر مصافہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کے بعد ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمن کا گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: سپیشل بچے آرٹ کونسل میں ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سپیشل بچے آرٹ کونسل میں ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سپیشل بچے آرٹ کونسل میں ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ، ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم مخدوم خسرو بختیار چینی منسٹری آف ایگری کلچر اینڈ رورل افیئر کے وفد کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ ، ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم مخدوم خسرو بختیار چینی منسٹری آف ایگری کلچر اینڈ رورل افیئر کے وفد کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان گھر کا چولہا جلانے کے لیے ہتھ ریڑھیو ں پر ڈرائی فروٹ رکھے فروخت کے لیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹیکسی ڈرائیور کام نہ ہونے کے باعث آرام کر رہا ہے۔
پشاور: محنت کش کمبل کی سلائی کر رہا ہے۔
پشاور: مزدور تکیوں میں روئی بھر رہا ہے۔
پشاور: مزدور گاڑی پر رضائیاں لوڈ کر رہے ہیں۔
پشاور: کسان باغ سے جاپانی پھل چن رہا ہے۔
سرگودھا:ڈی ایچ کیو میں نو پارکنگ کا بو رڈ ہونے کے باوجود گاڑیاں پارک ہیں۔
سرگودھا: ہیلتھ ورکر بچے کو انسداد پولیو مہم کے دوران قطرے پلانے کے بعد نشان لگار ہی ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکو ں کو متوجہ کرنے کے لیے حکے اور ٹوپیاں سجا رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون سکوٹی پر سوار اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار فیملی اپنی منزل کی جانب روں ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار افراد چھتروں کا جوڑا اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
لاہور: کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش رضائی بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: محنت کش رضائی بنانے میں مصروف ہے۔