Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 فروری 2009 کی تصاویر
مینگورہ،امن معاہدہ کے بعد سوات میں زندگی لوٹ رہی ہے جبکہ ..
مینگورہ،امن معاہدہ کے بعد سوات میں زندگی لوٹ رہی ہے جبکہ ایک دوکاندار کھانے پینے کی اشیا کا سٹال لگا رہا ہے۔
ہفتہ
21
فروری
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سوات
ہفتہ
21
فروری
2009
کی مزید تصاویر
مینگورہ،تحریک نفاذ شریعت محمدی کے کارکن مولانا صوفی محمد کے ہمراہ سوات سے مینگورہ پہنچ رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان،شہری کل ہونیوالے خودکش حملے میںہلاک ہونیوالے افراد کی نعشوں کے گرد جمع ہیں۔
گجرات،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی چوہدری شجاعت کی والدہ کے انتقال پر دیگر رہنمائوںکے ہمراہ فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان،کل ہونیوالے خودکش حملے میںہلاک ہونیوالے ایک شخص کے اہلخانہ میت کے قریب نوحہ کناںہیں۔
لاہور، جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد اور سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ووہان،صدر آصف زرداری پاک،چین زراعت و پانی کوآپریشن فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ، چین کےصوبہ ہوبے کے گورنر لیولی صدر آصف زرداری سے مصحافہ کر رہے ہیں۔
بیجنگ، چین کےصوبہ ہوبے کے گورنر لیولی سے صدر زرداری ملاقات کر رہے ہیں۔