Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 نومبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: پنجاب کے وز یر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخش مالیاتی ..
اسلام آباد: پنجاب کے وز یر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخش مالیاتی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں۔
جمعرات
1
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعرات
1
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: مزدور گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے روئی سجا رہا ہے۔
لاہور: محنت کش اپنے کام کی جگہ پر رضائی سی رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش مصالحہ جات مکس کررہے ہیں۔
فیصل آباد: ریڑھی بان پھیری لگا کر کھانے پینے کی میٹھی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: معمر محنت کش اپنے خاندان کی کفالت کے لیے کینال روڈ پر بیلون فروخت کررہا ہے۔
فیصل آباد: کارپینٹر اپنی ورکشاپ میں فرنیچر پر ڈیزائننگ کررہا ہے۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن یوم آزادی کے موقع پرفریڈم فائٹرز کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا یوم آزادی کے موقع پر فریڈم فائٹرز اور بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون گلگت بلتستان کی یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گلگت بلتستان کی یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گلگت بلتستان کی یوم آزادی کے موقع پر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
گلگت: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلیل حسین مقپون گلگت بلتستان کی یوم آزادی کے موقع پر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: بزم وارث شاہ پاکستان کے زیر اہتمام مشاعرہ میں چیئرمین نذیر بھنڈر خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: لیپہ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے متاثرہ افراد کے ورثاء پی پی رہنما شوکت جاوید میر کی قیادت میں سنٹرل پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمدحسن مغل کو ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جناح سپر مارکیٹ کے صدر ملک رب نواز چیمبر کے دورہ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پرورفیسر ڈاکٹر انجینئر پیر سید عابد علی شاہ انتظامیہ افسران کے ہمراہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے افتتاح کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
بنوں: وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی پرورفیسر ڈاکٹر انجینئر پیر سید عابد علی شاہ انتظامیہ افسران کے ہمراہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے افتتاح کے موقع پر کھجور کا پودہ لگا کر پانی دے رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی سبکدوش ہونیوالے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے سبکدوش ہونیوالے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اووسیز کمیشن اینڈ انویسٹمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود خان سے چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور ڈاکٹر فضل الرحمن ملاقات کررہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمد خان سے انصاف لائر فورم کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نو منتخب ممبر اسمبلی سردار عامر الطاف سے حلف لے رہے ہیں۔
بنوں: ضلعی انتظامیہ اور واپڈا اہلکار عیر قانونی طور پر لگائے گئے بجلی ٹرانسفارمر اتار رہے ہیں۔
بنوں: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر ابراہیم خان حلف برداری تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے خلاف مذہبی جماعتوں کی ہڑتال کی کال کے باعث ریلوے سٹیشن سنسان نظر آرہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ آفس میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان سے ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ہیلتھ پالیسی سے متعلق مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں، وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: نوجوان سڑک پر کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں امن و امان کے خدشات کے پیش نظر کشمیری بازار بند پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں امن و امان کے خدشات کے پیش نظر کشمیری بازار بند پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں امن و امان کے خدشات کے پیش نظر کشمیری بازار بند پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں امن و امان کے خدشات کے پیش نظر کشمیری بازار بند پڑا ہے۔
لاہور: شہر میں امن و امان کے خدشات کے پیش نظر کشمیری بازار بند پڑا ہے۔
لاہور: راوی روڈ پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راستے کو بند کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے عینکوں کا سٹال لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے سلاد سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
راولپنڈی: آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی احتجاجی کال پر ہڑتال کے باعث پرانا قلہ بازار بند ہے۔
راولپنڈی: آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی احتجاجی کال کے باعث لیاقت باغ مری روڈ سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
راولپنڈی: آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی احتجاجی کال پر ہڑتال کے باعث مری روڈ پر کاروباری مارکز بند پڑے ہیں۔
راولپنڈی: آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کی احتجاجی کال کے باعث لیاقت باغ مری روڈ پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی اخوانزادہ چٹان باجوڑ کے متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔