Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 5 نومبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر سپورٹس انجینئر ..
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر سپورٹس انجینئر شمس الحق اور چیف ایگزیکٹو ڈائریکٹر شکیل درانی ملاقات کر رہے ہیں۔
پیر
5
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
پیر
5
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: کمہار روایتی اندازسے مٹی کے چراغ اور برتن وغیرہ بنا رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان آرٹسٹ گھڑوں پر ڈیزائنگ کررہا ہے۔
حیدر آباد: کمہار روایتی اندازسے مٹی کی مختلف اشیاء بنانے کے بعد ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
حیدر آباد: سندھ میوزیم میں منعقدہ تقریب کے دوران سٹوڈنٹس سٹیج پر رل پلے کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: بچے سنوکرکھیل رہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر آباد چوک میں لگے سٹال سے طالبہ کتاب پسند کررہی ہے۔
گلگت: وادی گلگت میں پانی میں درختوں کا عکس دلکش منظر پیش کررہا ہے۔
گلگت: این ایچ اے کے زیر اہتمام نیلامی میں رکھی گئی موٹر سائیکلوں کو شہری دیکھ رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان خاتون فصل کاٹتے ہوئے۔
فیصل آباد: چیل زمین پر پڑا گوشت کا ٹکڑا اٹھا رہی ہے۔
فیصل آباد: مداری اپنے بندر اور کتے کے ہمراہ اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
فیصل آباد: پی ایچ اے کے اہلکار سڑک کنارے لگے سائن بورڈ اتا رہے ہیں۔
فیصل آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے فارم جمع کروانے کے لیے خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔
فیصل آباد: فصل پر جدید طریقے سے حفاظتی سپرے کیا جا رہا ہے۔
شنگھائی: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمو د قریشی انٹرنیشنل ایکسپو میں ایک سٹال کا دورہ کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: مقامی پارک میں تتلی پھولوں سے رس چوس رہی ہے۔
پشاور: کسان سبزی منڈی میں سپلائی سے قبل مولیاں دھو رہے ہیں۔
پشاور: ٹریفک وارڈن سوزوکی پک اپ کا چالان کاٹ رہا ہے۔
پشاور: ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل سے ایل ای ڈی لائٹ اتا رہا ہے۔
اسلام آباد: سالانہ لوک میلہ میں ایک آرٹسٹ اپن فن کامظاہرہ کر رہی ہے۔
اسلام آباد: نوجوان فولک گلوکارہ سالانہ لوک میلہ میں اپنے کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول سجارہا ہے۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول سجائے بیٹھے ہیں۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پھول سجائے بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان پھیری لگا کر مختلف اقسام کے گیسی غباری فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے چولہا جلانے کے لیے خش لکڑیاں گدھا ریڑھی پر رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردیوں کی آمد کے موقع پر شہری گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص گدھے پر چارہ اور خشک لکڑیاں لادھے جار ہا ہے۔
اسلام آباد: خواتین سالانہ لوک میلہ کے موقع پر ملبوسات پسند کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: لوگ ورثہ میں سالانہ لوک میلہ کے موقع پر ایک خاتون چرخا کات رہی ہے۔
اسلام آباد: لوگ ورثہ میں سالانہ لوک میلہ کے موقع پر ایک آرٹسٹ اپنی مہارت دکھاتے ہوئے۔
اسلام آباد: لوگ ورثہ میں سالانہ لوک میلہ کے موقع پر ایک آرٹسٹ پینٹنگ بنا رہا ہے۔
سرگودھا: محنت کش چاول خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
سرگودھا: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام نہر کی صفائی ستھرائی کی جارہی ہے۔
سرگودھا: کسان خاتون چاول کی فصل کاٹ رہی ہے۔
لاہور: نارووال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ میں مدرسے کا طالبعلم ریڑھی میں کوڑا لا کر کوڑے دان میں پھینک رہا ہے۔
لاہور: مزنگ میں مدرسے کا طالبعلم ریڑھی میں کوڑا لا کر کوڑے دان میں پھینک رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے بیٹھا کھانے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے قریب کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے قریب کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر لگار نو پارکنگ کا بورڈ ٹوٹا ہوا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی مسافروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی مسافروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنان محو گفتگو ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک جواناں پاکستان کے کارکن خان محمد خان کی قیادت میں عبداللہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے باہراحتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک جواناں پاکستان کے کارکن خان محمد خان کی قیادت میں عبداللہ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے باہراحتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری گیس بندش کے باعث قطاریں لگائے گیس بھروانے کے لیے کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: کم سن بچہ دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے دکان میں صوفے بنانے کے کام میں مصروف ہے، پاکستان میں چائلڈ لیبر کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوتا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: دیامر بھاشا ڈیم کمیٹی (گلگت بلتستان) کے ممبران حبیب الرحمن، نمبر دار ایوب و دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی احاطہ کچہری کے باہر بس سٹاپ پر گندگی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، احاطہ کچہری کے باہر مسجد کے گیٹ اور نو پارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکلوں کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: ریلوے ٹریفک پر شہری خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوشوں نے اپنی جھگیوں کے باہر جانور باندھ رکھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کا نیشنل مینز اور وومن اوپن سوئمنگ چمپئن شپ کی وومن ونر ٹیم کو ٹرافی دینے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: نیشنل مینز اور وومن اوپن سوئمنگ چمپئن شپ2018ء کے اختتامی روز کے مقابلوں کا منظر۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ڈسٹرکٹ انور سمنٹ کمیٹی برائے بجلی چوری کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر کو سی ای او ہیلتھ محکمہ کی کار کردگی کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔