Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 مارچ 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ایوان صدر میں ..
اسلام آباد،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
13
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جنرل اشفاق پرویز کیانی
آرمی چیف
اسلام آباد
جمعہ
13
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،لانگ مارچ اور دھرنے کو روکنے کیلئے پارلیمنٹہائوس کے سامنے کنٹینرز رکھے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صدر آصف زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی سےملاقاتوں کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
اسلام آباد،سول سوسائٹی کے کارکن لانگ مارچ کیلئے ریلی نکال رہے ہیں۔
کراچی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ انورظہیرجمالی نئے ججز جسٹس سلمان انصاری،جسٹس عبدالرحمان،جسٹس فاروق پیرزادہ اور جسٹس سیدمحمود عالم رضوی سے ان کے عہدوںکا حلف لے رہے ہیں۔
راولپنڈی،وکلا ملک بھر میںجاری گرفتاریوںکیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
جیکب آباد،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر علی احمد کرد حامیوں کے ہمراہ واپس لوٹ رہے ہیں۔
کراچی،ن لیگ کے کارکن لانگ مارچ کے دوران ملک بھر میںجاری گرفتاریوںکیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
پیراگوئے،جمہوریہ چیک کے وزیرخارجہ کیرل شوازنبرگ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
حیدرآباد،وکلا لانگ مارچ روکنے اور ملک بھر میںگرفتاریوںکیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اللہ یارخان،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر علی احم کرد وکلا اور سیاسی کارکنوں کے ہمراہ پولیس کی جانب سے سندھ میںداخل نہ ہونے پر دھرنا ختم کرنے کے بعد واپس گاڑی کی طرف واپس لوٹ رہے ہیں۔