Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 دسمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد آفتاب اکبر ..
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز محمد آفتاب اکبر کوریا ریل اتھارٹی کے جنرل منیجر کم یونگ کو ریلوے کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
منگل
4
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ریلوے
منگل
4
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغر لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو الخیر فاؤنڈیشن کی کنٹری ہیڈ فوزیہ شیخ موبائل ہیلتھ یونٹ کی چابی دے رہی ہیں، بیگم گورنر پنجاب پروین سرور بھی موجود ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ کیلنڈر کے تحت ڈسٹرکٹ لاہور میں ہونیوالے انٹر تحصیل میٹ ریسلنگ کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن مجتبیٰ پراچہ شاہدرہ موڑ پر ٹریفک مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اینٹیک کار ریلی میں شریک ایک کار میں بیٹھے ہیں، صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس کو عوامی جمہوریہ چین کا وفد روایتی پینٹنگ کا تحفہ پیش کرر ہا ہے۔
لاہور: فروٹ منڈی میں دکانداروں نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کینو سجا رکھے ہیں۔
لاہور: دکاندار چھلیاں فروخت کررہا ہے۔
لاہور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم کپڑ ے خرید رہے ہیں۔
پشاور: گندھارا یونیورسٹی سپورٹس گالا2018کی افتتاحی تقری کے موقع پر سٹوڈنٹس ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
پشاور: گندھارا یونیورسٹی سپورٹس گالا2018کی افتتاحی تقری میں شریک طلبات سیلفی لے رہی ہیں۔
پشاور: گندھارا یونیورسٹی سپورٹس گالا2018کی افتتاحی تقری کے موقع پر سٹوڈنٹس ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
پشاور: گندھارا یونیورسٹی سپورٹس گالا2018کی افتتاحی تقری کے موقع پر سٹوڈنٹس ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
ملتان: پینٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری کی دیوار پر کارٹون بنا رہا ہے۔
ملتان: معمر محنت کش موڑھے بنا رہا ہے۔
ملتان: سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام معذورں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔

حیدر آباد: دیہاتی خواتین کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر سڑک کراس کررہی ہیں۔
حیدر آباد: معمر دیہاتی خاتون پاتھیاں لگا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری استعمال شدہ پرانے کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے بک بائنڈنگ کررہا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے منصور حیات خان کاآل پاکستان انٹر بورڈ سکواش چمپئن شپ 2018-19کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے منصور حیات خان شارٹ کھیل کر آل پاکستان انٹر بورڈ سکواش چمپئن شپ 2018-19کا افتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: موسم بہار کی آمد پر سڑک کنارے درختوں سے گرے ہوئے پتے۔
اسلام آباد: موسم بہار کی آمد پر سڑک کنارے درختوں سے گرے ہوئے پتے۔
اسلام آباد: منیجنگ ڈائریکٹر بیت المال عون عباس بپی تقریب کے دورن خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی سے نائب صدر پبلک پالیسی فار ایشیاء فار فیس بک سائمن ملنر ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کالج آف فزیشنز اینڈسرجن کے52ویں کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد تھائی لینڈ کی یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقری میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کالج آف فزیشنز اینڈسرجن کے52ویں کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کالج آف فزیشنز اینڈسرجن کے52ویں کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد، لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر ، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کے ہمراہ سی اے سی پاکستان نمائش کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس اپنے دفتر میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے عوامی جمہوریہ چین کا نو رکنی وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ میں منعقدہ پہلی بین الاقوامی نیچرل سائنس کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ2011ء کے تحت سپیشل کورٹس کے قیام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: لڑکیوں اور عورتو ں پر تشدد کے خاتمے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں آسٹریلین ہائی کمشنر اور تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
لاہور: لڑکیوں اور عورتو ں پر تشدد کے خاتمے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں آسٹریلین ہائی کمشنر اور تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
لاہور: لڑکیوں اور عورتو ں پر تشدد کے خاتمے کے لیے حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں آسٹریلین ہائی کمشنر تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس ی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین منتخب ہونے پر چوہدری اقبال نذیر کو مرکزی چیئرمین علامہ ایاز ظہیر ہاشمی و دیگر ہار پہنا کر مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب کے سالانہ اجلاس سے سابقہ ضلع ناظم رانا امتیاز خطاب کررہے ہیں، جبکہ رانا انور خان، رانا رفاقت علی اور رانا یاسین سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک شہری فٹ پاتھ پر سجی دکان سے اخروٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر قلی مسافروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: مسیحی خواتین گھر میں کرسمس ٹری سجا رہی ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان سردی سے بچنے کے لیے مفرل خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز کا غیر رسمی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن وحید اختر انصاری ایکسپو سنٹر میں ایگریکلچر نمائش کے افتتاح کے بعد شرکاء سے اظہار خیال کررہے ہیں۔
لاہور: قومی امن کمیٹی پنجاب کے چیئرمین منتخب ہونے پر چوہدری اقبال نذیر کو مرکزی چیئرمین علامہ ایاز ظہیر ہاشمی و دیگر ہار پہنا کر مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری فٹ پاتھ پر سجی دکان سے اخروٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: انجمن فلاح راجپوتاں پنجاب کے سالانہ اجلاس سے سابقہ ضلع ناظم رانا امتیاز خطاب کررہے ہیں، جبکہ رانا انور خان، رانا رفاقت علی اور رانا یاسین سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے52ویں کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کے نیو بلاک کا افتتاح کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے52ویں کانووکیشن سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سے سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر امین راجپوت ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی گورنمنٹ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجن پاکستان کے نیو بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔