Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 دسمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ ..
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعدکمرہ عدالت کے باہر آکر کارکنوں سے خطاب کررہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق بھی ہمراہ ہیں۔
منگل
11
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
لاہور ہائیکورٹ
خواجہ سعد رفیق
عدالت
منگل
11
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی یو ای ٹی میں ای روزگار سنٹر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: برٹش ہائی کمیشن کی قونصل برائے پاکستان و افغانستان این کوون وائس چیئرمین او پی سی وسیم اختر سے ملاقات کررہی ہیں و۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد یو ایس ایڈ کے وفد سے ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سیاحت راجہ یاسر ہمایوں سرفراز شرقپور میں امرودوں کی فیسٹیول کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی یو ای ٹی میں ای روزگار سنٹر کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ اپنے مسائل کے حل کے لیے مختلف شہروں سے آئے لوگوں کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف شہروں سے آئے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے مشیر برائے سیاسی امور محمد اکرم چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وائس چانسلر لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی ڈاکٹر فرخندہ منظور ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور بیگم گورنر پروین سرور کا کیمبرج یونیورسٹی میں ٹاپ کرنیوالی طالبہ ماہین مسعود سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد گرفتاری کے موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد احاطہ عدالت میں جمع ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد احاطہ عدالت میں کارکن کے ہمراہ سیلفی بنوا رہے ہیں۔
لاہور: نیب کی ٹیم لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور: نیب کی ٹیم لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور: نیب کی ٹیم لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو گرفتار کر کے لیجا رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد گرفتاری کے موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد احاطہ عدالت میں جمع ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد کمرہ عدالت سے باہر آرکر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعدکمرہ عدالت سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعدکمرہ عدالت سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعدکمرہ عدالت سے باہر آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعدکمرہ عدالت کے باہر آکر کارکنوں سے خطاب کررہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعدکمرہ عدالت کے باہر آکر کارکنوں سے خطاب کررہے ہیں، خواجہ سلمان رفیق بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود ملاقات کر رہے ہیں۔پعسھ
راولپنڈی: مقامی کالج میں منعقدہ نعتیہ محفل کے موقع پر طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت عنصر مجید نیازی ویب کاپ کے زیر اہتمام پنجاب لیبر پالیسی اور لیبر قوانین پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ظہور اعوان اور چوہدری وسیم اقبال بھی موجود ہیں۔
لاہور: ویب کاپ کے زیر اہتمام پنجاب لیبر پالیسی اور لیبر قوانین پر منعقدہ اجلاس کے موقع پر وزیر محنت عنصر مجید نیازی کو چوہدری وسیم اقبال اور ظہور اعوان شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت پر سماعت کے موقع پر پولیس کی نفری احاطہ عدالت میں تعینات ہے۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت پر سماعت کے موقع پر لیگی خواتین احاطہ عدالت میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
پشاور: سوئی نادرن گیس پائپ لائن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
پشاور: شہریوں کی بڑی تعداد بے نظیر انکم سپورٹ پرگرام کے تحت اے ٹی ایم مشین سے کیش وصول کرنے کے لیے جمع ہے۔
پشاور: کسان درخت کاٹنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: کسان مولیاں ٹرک پر لوڈ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سردی کی شدت میں اضافے کے بعد دکاندار یخنی اور ابلے ہوئے انڈے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کشمیری چائے تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے محمد نوید ایک تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی ای او ، یو ایس ایف مصطفی میر اور ایم ڈی یو فون راشد خان پراجیکٹ پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ایم این اے راشد رفیق ، ڈی سی او عمر جہانگیر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کی سطح پر عوامی نمائندوں کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہیں۔
سرگودھا: موٹر سائیکل سوار خشک لکڑیاں لادھے اپنے منزل کی جانب رواں ہے۔
سرگودھا: شہری جیکٹیں خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سیکٹری نارکوٹکس عارف نواز خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکٹری نارکوٹکس عارف نواز خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکٹری نارکوٹکس عارف نواز خان اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
گوجر خان: بچے پارک نہ ہونے کیب اعث مکان کی چھت پر کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کچرے سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: متعلقہ اداروں کی نا اہلی، پابندی کے باوجود صرافہ بازار میں سونے کی گلائی کے کارخانے موجود ہیں جن سے تیزاب کا زہر یلا دھواں اٹھ رہا ہے جو مقامی آبادی اور خریداری کے لیے آنیوالوں کے لیے نقصان کا سبب بن رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان شکر قندی سجائے گاہکوں کا انتظار کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہری سردے سے بچنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: مکینک روڈ کنارے گاڑی کے انجن کی تیاری میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: پمز ہسپتال کے سامنے گرین بیلٹ پر قائم تجاوزات انتظامیہ کی آنکھوں سے اوجھل ہے۔
اسلام آباد: بارش کے بعد صبح کے اوقات میں چھائی سموگ کا منظر۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر نصیب اللہ بازئی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے گورنر بلوچستان جسٹس رامان اللہ خان یاسین زئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمد چوہدری ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل ملاقات کر رہے ہیں۔