
Khawaja Saad Rafique - Urdu News
خواجہ سعد رفیق ۔ متعلقہ خبریں

-
سابق میئر کراچی وسیم اختر کی لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سے اہم ملاقات
ماضی میں کراچی کی سیاست میں متحرک رہنے والی کئی اہم شخصیات نے اپنے نئے سیاسی کردار کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی،ذرائع
جمعہ 15 اگست 2025 - -
ہماری اندرونی لڑائیوں نے ہماری قومی کامیابیوں کو گہنا دیا ہے ‘خواجہ سعد رفیق
سیاسی انتقام اور آپسی کی ماردھاڑ کا سلسلہ دراز ہے ،اپنے گریبانوں میں جھانک کر خود شناسی ،خود احتسابی کے عمل سے گزرا جائے آئین ِ پاکستان کو بالا دست رکھنا ہماری آزادی ، ... مزید
جمعرات 14 اگست 2025 - -
�) لیگ کا وزیر آباد سے بلال تارڑ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
لیگی امیدوار بلال تارڑ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کے بھائی ہیں
جمعرات 14 اگست 2025 - -
اسحاق ڈار نے جانفشانی ،ذہانت کے ساتھ پاکستان کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھا ‘ سعد رفیق
منگل 12 اگست 2025 - -
نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ،ضمنی انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو
اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلی مریم نوازشریف بھی شریک
پیر 11 اگست 2025 -
خواجہ سعد رفیق سے متعلقہ تصاویر
-
نوارشریف کی زیرصدارت اجلاس، ضمنی انتخابات کے بارے میں تبادلہ خیال اورٹکٹ کی تقسیم سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو
پیر 11 اگست 2025 - -
غزہ میں حالیہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ وقوع پذیر ہے‘ سعد رفیق
فلسطینیوں کا خون ناحق رنگ لا کے رہے گا،ظالم ، اس کے سہولت کار ،ظلم پر چپ رہنے والے سب بھگتیں گے
پیر 11 اگست 2025 - -
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات ،ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
اتوار 10 اگست 2025 - -
سیدال خان کی سعد رفیق سے ملاقات ، ملکی ترقی، عوامی خوشحالی اور قومی یکجہتی کے لیے مل کر کردار ادا کرنے پر اتفاق
اتوار 10 اگست 2025 - -
حکومت کا ایک لاکھ ٹن چینی امپورٹ کرنے کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا فیصلہ
ٹینڈر میں چینی کا ریٹ معیار کے مطابق نہیں ملا، بولی دینی والی تینوں کمپنیوں سے ڈیل فائنل نہ ہوسکی
ساجد علی جمعرات 7 اگست 2025 -
-
چینی کا بحران بڑھ رہا ہے‘ شوگر مافیا کو لگام ڈالنا ہوگی، خواجہ سعد رفیق
دکاندار چینی نہیں بیچ رہے ان کا مؤقف ہے 190 روپے کلو خرید کر 173 روپے پر بیچنا ممکن نہیں؛ ن لیگی رہنماء کا بیان
ساجد علی جمعرات 7 اگست 2025 -
-
شوگر مافیا کو لگام ڈالنی ہوگی ،انتظامیہ اس اس کا کوئی مستقل حل نکالے،خواجہ سعد رفیق
جمعرات 7 اگست 2025 - -
کیا یہ اپنے اصل باسز کو شکایت ہے کہ سیاستدانوں کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں؟
وفاقی وزیر کس کو مخاطب کر رہے ہیں؟ آپ کو واقعی فکر ہے تو خود بھی "اپنے بندے" کو بیوروکریسی میں پروموٹ کرنا بند کریں، سرکاری افسران کے بیرون ملک جائیدادوں کی خریداری کے وزیر ... مزید
محمد علی بدھ 6 اگست 2025 -
-
وطنِ عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی، وزیردفاع کا انکشاف
سب نامی گرامی بیوروکریٹس ہیں، یہ مگرمچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں، سیاستدان تو ان کا بچا کھچا کھا تے اور چولیں مارتے ہیں؛ خواجہ آصف کا ... مزید
ساجد علی بدھ 6 اگست 2025 -
-
دہائیوں کی منصوبہ بندی اور ذہن سازی کا نتیجہ سامنے آرہا ہے،خواجہ سعد رفیق
پنجاب کیخلاف ایسی منافرت پہلے کبھی نہیں دیکھی ہر گناہ پنجاب کے کھاتے میں ڈالنا ایک فیشن بن چکا ہے
منگل 5 اگست 2025 - -
بھارتی آئین کی دفعات 370 اور35A ختم کرنے کا مودی سرکار کو اختیارنہیں تھا، خواجہ سعد رفیق
منگل 5 اگست 2025 - -
انا، انتقام، اکھاڑ پچھاڑ و ماردھاڑ بند نہ ہوئی تو نئے عذاب دستک دے رہے ہوں گے، سعد رفیق
پاکستان دہائیوں سے دائروں کے سفر کی لپیٹ میں ہے، یہ سفر بہت طویل ہوچکا، بنیادی حقوق و آئینی پاسداری کے بغیر پائیدار معاشی ترقی اور استحکام کی منزل حاصل نہیں ہوسکتی؛ سابق ... مزید
ساجد علی اتوار 3 اگست 2025 -
-
شہبازشریف سے سعد رفیق کی ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
پاکستان اور چین ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ،پاک امریکہ تعلقات بھی نئے دورمیں داخل ہو رہے ہیں‘ شہباز شریف
پاکستان نے بھارت سے تاریخی جنگ جیتی ، دنیا اس کی معترف ہے،عسکری فتح کے ساتھ ساتھ معاشی میدان میں بھی کامیابی ملی ہے ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہو چکی،ملکی ترقی کیلئے ... مزید
بدھ 30 جولائی 2025 -
Latest News about Khawaja Saad Rafique in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khawaja Saad Rafique. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خواجہ سعد رفیق سے متعلقہ مضامین
-
"بابل اَسی اُڈ آنا . . ." چوہدری نثار کی "انٹری" ہونے والی ھے
"ترمیمی بل ڈرون حملہ" اور "عسکری این آر او" کی تفصیلات
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا جمہوری فارمولا کیا؟
بلاول‘مریم کا”سیاسی تصفیہ“اندیشوں اور وسوسوں میں اپوزیشن کا اتحاد دیر پاثابت نہیں ہو گا
-
چمڑی اور دمڑی کی جنگ سیاست کا محور
کیا آپ جانتے ہیں کہ چمٖڑی اور دمڑی میں کیا رشتہ ہے اور یہ رشتہ کب قائم ہوا اور پھر اس قدر مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا گیا کہ
-
عمران خان کاسیاسی مافیا کے خلاف آپریشن کلین اپ
موجودہ حکومت کو قائم ہوئے4 ماہ ہو چکے ہیں لیکن تاحال حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم نہیں ہو سکے
-
پاکستان اور حمزہ شہباز ایک ہی وقت میں بلیک لسٹ
پاکستان کی سیاست ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ ملک کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوںمسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے قائدین کے خلاف احتساب کا عمل جاری ہے جسے اپوزیشن سیاسی انتقام قرار دے رہی ہے۔
-
تحریک انصاف کی اپنے مخالفین کے ساتھ چومکھی لڑائی
قومی اسمبلی کے چھٹے سیشن کے آغاز میں ہی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو دینے کے ’’ ڈرامائی ‘‘ اعلان سے قومی اسمبلی ..
مزید مضامین
خواجہ سعد رفیق سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.