Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 دسمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سے صوبے ..
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سے صوبے بھر کے تفتیشی افسران اور ہومیسائیڈ سیل کے انچارج سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کررہے ہیں۔
بدھ
12
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
بدھ
12
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن اور سیکرٹری ذوالفقار احمدگھمن حضرت سید بابا شاہ جمال (رح) کے391سالانہ عرس کے موقع پر چادر پوشی کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن وسیم اختر کا سماجی تنظیم ہیومن اکارڈ ٹرسٹ کے عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے اسمبلی آفس میں وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سے کینیڈا کی سپرٹ آف میتھ کی ٹیم ملاقات کررہی ہے، سابق صوبائی وزیر عمران مسعود بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان اخبار فروش یونین کے الیکشن میں منتخب ہونیوالے عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کو سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک بریفنگ دے رہے ہیں۔
صوابی: زیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان شاہ زیب شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
صوابی: زیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان شاہ زیب شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر شمیم آفریدی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کررہے ہیں۔
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایئر ڈیفنس سنٹر کراچی کے دورہ کے موقع پر شاہینIIکا معائنہ کررہے ہیں۔
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایئر ڈیفنس سنٹر کراچی کا دورہ کررہے ہیں۔
کوئٹہ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کرسمس ٹری سجارہا ہے۔
کوئٹہ: سینئر جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ سعید احمد آگاہی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ2018 کے موقع پر ای ایف یو لائف اور ایٹین پولو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ2018 کے موقع پر ای ایف یو لائف اور ایٹین پولو ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
بیجنگ:چین میں دو پاکستانی صحافیوں کا تربیت مکمل کرنے کے موقع پر دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ایم پی اے رابعہ بصری گورنمنٹ کالج پشاور میں سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزیبیشن میں بنائے گئے ماڈلز دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: ایم پی اے رابعہ بصری گورنمنٹ کالج پشاور میں سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزیبیشن میں بنائے گئے ماڈلز دیکھ رہی ہیں۔
پشاور: تاجر اتحاد کینٹ کے چیئرمین مجیب الرحمن کینٹ کے تاجروں کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: مختلف اضلاع سے آئے تمباکو کاشتکاران کے نمائندے مشرکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: مہمند ایجنسی قومی صافی کے مشران ملک تاک میر صافی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: مہمند ایجنسی قومی صافی کے مشران ملک تاک میر صافی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: دوسہرہ ضلع چار سدہ کے رہائشی گیس لوڈ شیڈنگ کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی اسپیکر مشتاق غنی سے خواتین اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کررہی ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم پختونخوا صیاء اللہ بنگش پہلے خٹک آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بنائی گئی پناہ گاہ میں لوگ آرام کررہے ہیں۔
راولپنڈی: مازن انٹر نیشنل سکول میں منعقدہ سالانہ تقریب کے موقع پر جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ اساتذہ میں شیلڈ تقسیم کررہے ہیں۔
راولپنڈی: مازن انٹر نیشنل سکول میں منعقدہ سالانہ تقریب کے موقع پر جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ اساتذہ میں شیلڈ تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری میں قائم”اے آئی او یو ریسرچ ریپازٹری“ نے خدمات کی فراہمی کا باقاعد آغاز کر دیا ہے۔
سرگودھا: دکاندار گھریلو استعمال کے اشیاء سجائے گاہکوں کامنتظر ہے۔
سرگودھا: مزدو ٹریکٹر ٹرالی سے لکڑیاں اتار رہے ہیں۔
سرگودھا: مزدور روئی کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
ملتان: پیراں غائب گرلز ہائی سکول اور خانیوال گرلز ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: پیراں غائب گرلز ہائی سکول اور خانیوال گرلز ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان:ٹی ٹونٹی کپ2018-19 کے موقع پر راولپنڈی ریجن اور لاہور ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔

سندھ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جوانوں سے خطاب کررہے ہیں۔
ملتان: وائس چانسلر نواز شریف ایگریکلچرل یونیورسٹی پروفیسر آصف علی نیب کے زیر اہتمام آرٹ کونسل میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ایوارڈز تقسیم کررہے ہیں۔
ملتان: ڈی جی نیب عتیق الرحمان انسداد کرپش آگاہی سیمینار کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاڑکانہ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ہار سجا رہے ہیں۔
لاہور: یو ایس قونصل جنرل کولین کرینویلگی اور صوبائی ڈائریکٹر یو ایس ایڈ پنجاب کا دیگر ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: یو ایس قونصل جنرل کولین کرینویلگی تربیت نمائش کے دوران مختلف سٹالز کا دورہ کررہی ہیں۔
لاہور: یو ایس قونصل جنرل کولین کرینویلگی یو ایس ایڈ پنجاب کے زیر اہتمام (Youth Workforce Development Project)کے تحت تربیت حاصل کرنیوالے نوجوانوں کے فن پاروں کی نمائش کے موقع پر خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: رئیر ایڈمرل احمد رضوی کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج میں میری ٹائم سکیورٹی ورشاپ2018کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
گلگت: گلگت بلتستان میں پایا جانیوالا خوبصورت یکہ۔
گلگت: گلگت بلتستان میں پایا جانیوالا خوبصورت یکہ۔
لاڑکانہ: خانہ بدوش بچہ کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کررہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے اہلکار گرین بیلٹ کی صفائی ستھرائی میں مصرو ف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ کے34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر شرکاء میں شیلڈز تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ کے34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ کے34ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر برائے پاور سیکٹر عمر ایوب خان اعلیٰ سطحی اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی سے صوبے بھر کے تفتیشی افسران اور ہومیسائیڈ سیل کے انچارج سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل انصر مجید خان پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈز کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور صالحہ سعید انسداد پولیو مہم کے تحت بچوں کو قطرے پلا رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش چینی کے بنے لچھے اٹھائے فروخت کے لیے جارہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کچرے سے کارآمد اشیاء تلاش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کچرے سے کارآمد اشیاء تلاش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلیم سے محروم بچہ گھر کی کفالت کے لیے ایک سٹال پر فروٹ صفائی میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: مریڑ چوک میٹرو سٹاپ پر شوروم مافیہ نے قبصہ جمار کھا ہے جس سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے آسٹریلوی ہائی کمیشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے زیر یاہتمام تندور مالکان اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے زیر یاہتمام تندور مالکان اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ صحت میں اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ شجاع پراچہ کو شرمین عبید چنائے آسکر ایوارڈ یافتہ نیشنل ہسٹری میوزیم کے دورے کے موقع پر سوینپر پیش کررہی ہیں۔
لاہور: ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن ) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی لیگی خواتین نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن ) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری احتساب عدالت کی طرف جانیوالے راستے پر تعینات ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سیکیورٹی حصار میں احتساب عدالت پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سیکیورٹی حصار میں احتساب عدالت پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی آرہے ہیں۔