Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 دسمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ایوان اقبال میں یوتھ ..
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ایوان اقبال میں یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام جشن اقبال کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
جمعرات
13
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
جمعرات
13
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن امیر شاہ جی سی یومیں پراجیکٹ نمائش میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو نقد انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن امیر شاہ جی سی یومیں شعبہ انجینئرنگ کے زیر اہتمام نمائش کے موقع پر طلباء کے تیار کردہ سمارٹ آلات دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن امیر شاہ جی سی یومیں شعبہ انجینئرنگ کے زیر اہتمام نمائش کے موقع پر طلباء کے تیار کردہ سمارٹ آلات دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارپریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ میں سربراہ جواناریڈ ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ میں سربراہ جواناریڈ ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارپریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
کوئٹہ: موچی جوتے پالش کر رہا ہے۔
کوئٹہ:محنت کش پھیری لگا کر کارپٹ فروخت کررہے ہیں۔
کوئٹہ: کار پینٹر اپنی ورکشاپ میں صوفہ مرمت کررہے ہیں۔
حیدر آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے کھانے پینے کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: مسافر بس کی چھت سے سامان اتار رہا ہے۔
حیدر آباد: ٹریفک پولیس کی نااہلی شہری بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کررہے ہیں۔
حیدر آباد: پینٹر ٹرک پر پینٹگ کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: دکاندار سوپ اور ابلے ہوئے انڈے فروخت کررہا ہے۔
ملتان: انٹر کالجیٹ چمپئن شپ2018-19کے موقع پر پیراں غائب ہائی سکول اور ویہاڑی گرلز ہائی سکول کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا منظر۔

ملتان: انٹر کالج ڈسٹرکٹ چمپئن شپ2018-19کے موقع پر مچھی وال سکول اور قادر پور سکول کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔

ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2018-19کے موقع پر کراچی ریجن اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے کرکٹ میچ کا منظر۔

پشاور: سردی کی شدت میں اضافے کے بعد ایک دکاندار سوپ فروخت کررہا ہے۔
پشاور: ٹریفک پولیس کی نااہلی، ایک گاڑی پر اوورلوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
گلگت: بدلتے موسم کے ساتھ درختوں سے خشک پتے زمین پر پڑے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش گدھا ریڑھی پر لکڑیاں رکھے اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان جاپان کے وفد کے سربراہ کو سوینئرپیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی ، سیکرٹری جنرل ایشیاء پیسفک ٹیلی کمیونیکیشن اریوان ہاؤرنگسی کوسوینئر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی کا ایشین پیسفک ٹیلی کمیونیکیشن کے19ویں اجلاس کی شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سیکرٹری جنرل ایشیاء پیسفک ٹیلی کمیونیکیشن اریوان ہاؤرنگسی مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایشین پیسفک ٹیلی کمیونیکیشن کے19ویں اجلاس سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمینSTARC ایشین پیسفک ٹیلی کمیونیکیشن کے19ویں اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایشین پیسفک ٹیلی کمیونیکیشن کے19ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا سپیشل افراد کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر سپیشل بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ڈی اے او سپیشل ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر فوزیہ خورشید سپیشل افراد کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر سوینئر پیش کررہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیراہتمام منعقدہ ورکشاپ کے بعد چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات، وائلڈ لائف و فشریزمحمد سبطین خان محکمہ جنگلات کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی سردار محسن خان لغاری نئے منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ پی پی168کے ضمنی انتخابات کے موقع پر کارکنوں کے ہمراہ موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ پی پی168کے ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ کیمپ میں جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے ڈیفڈ پاکستان کی سربراہ جوآنا ریڈ کا ملاقات پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال اجمل چیمہ اور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری محمد اکرم کلین اینڈ گرین پنجاب کی آگاہی واک میں جھاڑو لگا کر صفائی مہم کاآغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید شاہدرہ چوک کے چانک دورہ کے موقع پر تجاوزات و ٹریفک روانی بارے ہدایات دے رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید شاہ عالم مارکیٹ کے تاجران کے وفد سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ایجوکیٹرز پری سکول گجرات کے طلباء او رسٹاف کے ہمراہ گورنرہاؤس میں گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان صوبائی حکومت کے100روز کی کارکردگی کے حوالے سے صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔پوع
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر گرین سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے شوکت بسرا پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر گرین سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ایم پی اے شوکت بسرا پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ216ویں کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت کرہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین ایک دکان سے جوتوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ کینٹ پولیس کی نا اہلی، کینٹ ہسپتال کی دیوار کے ساتھ بیٹھے نشے کے عادی افراد نشہ کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام سیرت النبیﷺ کانفرنس کے اختتام پر پیر نقیب الرحمن دعا کروا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے پیر نقیب الرحمن خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب پولیس کی طرف سے ضلع راولپنڈی کے مختلف تھانو ں کی طرف سے پکڑی جانیوالی منشیات کو آگ لگانے کے لیے رکھا گیا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب پولیس کی طرف سے ضلع راولپنڈی کے مختلف تھانو ں کی طرف سے پکڑی جانیوالی منشیات کو آگ لگانے کے لیے رکھا گیا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب پولیس کی طرف سے ضلع راولپنڈی کے مختلف تھانو ں کی طرف سے پکڑی جانیوالی منشیات بلڈوز کی جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش روڈ کنارے دھوپ کے چشمے سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: شادی و دیگر تقریب کے لیے گھوڑے کا رقص پیش کرنے کے لیے ایک شخص روڈ کنارے اپنے گھوڑے کے ہمراہ انتظار کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کارکنوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: ڈھولچی فارغ اوقات میں روائتی گیم کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش چارپائی بن رہا ہے۔
لاہور: سوئی گیس کی بندش کے باعث ایک خاتون لکڑیاں کے ٹال پر گاہکوں کا انتطار کررہی ہیں۔
لاہور: مومن پورہ کا رہائشی شخص اپنے بیٹے کو پریس کلب کے باہر سڑک پر لیٹا کر تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پی پی168کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے قائم الیکشن سیل میں ملک ندیم کامران، منشیاء اللہ بٹ و دیگر مانیٹرنگ کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر، صابق صدر سہیل لاشاری کی عزیز الرحمن چن کی سربراہی میں سٹیل ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گرپ فوٹو۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون مونگ پھلی چھانٹی کررہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون مونگ پھلی چھانٹی کررہی ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں پھل فروش حقہ پی رہا ہے۔