Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 16 دسمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: سانحہ اے پی ایس کی یاد میں مقامی سکولوں کے بچے ..
راولپنڈی: سانحہ اے پی ایس کی یاد میں مقامی سکولوں کے بچے ایوب پارک میں شہداء کی یاد میں پھول پیش کررہے ہیں۔
اتوار
16
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سانحہ آرمی پبلک سکول
اتوار
16
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ: وزیر عالیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزاروں پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روز باغ جناح کی سیر کے لیے آنے والے شخص کی سکیورٹی گارڈ تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: تعطیل کے روز باغ جناح کی سیر کے لیے آنے والی لڑکی جھولا جھول رہی ہے۔
لاہور: تعطیل کے روز باغ جناح کی سیر کے لیے آنے والی لڑکی جھولا جھول رہی ہے۔
لاہور: شہری شادمان اتوار بازار سے خریداری کررہے ہیں۔
لاہور: پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جارہی ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روزہ باغ جناح کی سیر کے لیے آئے بچے جھولے لے رہے ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روز نوجوان مقامی پارکے میں بچوں کو اپنے ساتھ لئے جاگنگ کررہا ہے۔
لاہور: تعطیل کے روزہ باغ جناح کی سیر کے لیے آئے بچے جھولے لے رہے ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روزہ باغ جناح کی سیر کے لیے آئے بچے جھولے لے رہے ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روزہ باغ جناح کی سیر کے لیے آئی بچی سلائیڈ لے رہی ہے۔
اسلام آباد:ٹریفک پولیس کے اہلکار ایس ایس پی فرخ رشید کی نگارنی غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھایا جارہا ہے۔
اسلام آباد:ٹریفک پولیس کے اہلکار ایس ایس پی فرخ رشید کی نگارنی غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھایا جارہا ہے۔
بنوں: ایپکس ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کے لیے اجتماعتی دعا کی جارہی ہے۔
پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کو چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم ملاقات کے دوران سوات کے تعلیمی مسائل سے آگاہ کررہے ہیں۔
سوات: خاتون سماجی رہنما انبیاء ریڈیو پروگرام میں خواتین کے مسائل پر مذاکرہ میں اظہار خیال کر رہی ہیں۔
پشاور: ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے منیجران احسان اللہ مذکورہ ٹھیکیدار کے ہمراہ سٹیڈیم کے توسیع منصوبے پر جاری کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پشاور: ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے منیجران احسان اللہ مذکورہ ٹھیکیدار کے ہمراہ سٹیڈیم کے توسیع منصوبے پر جاری کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے معروف بزنس مین طارق قریشی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سانحہ اے پی ایس کی یاد میں مقامی سکولوں کے بچے ایوب پارک میں شہداء کی یاد میں تقریب کے دوران ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس کے حوالے سے مقامی چرچ میں بچیاں تصویر بنوا رہی ہیں۔
راولپنڈی: اپنے گھر کی کفالت کے لیے خانہ بدوش بچی کارآمد اشیاء سے بھرے تھیلے اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: محنت کش فروٹ منڈی میں موسمی پھل مالٹا کی صفائی کررہاہے ۔
راولپنڈی: سانحہ اے پی ایس کی یاد میں مقامی سکول کے بچے ایوب پارک میں شہداء کی یاد میں تقریب کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگارہے ہیں۔
راولپنڈی: سانحہ اے پی ایس کی یاد میں مقامی سکولوں کے بچے ایوب پارک میں شہداء کی یاد میں دعا کررہے ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ کے جاری مقابلوں میں جاز اور یو بی ایس کی ٹیموں کا میچ سے قبل گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ کے جاری مقابلوں میں جاز اور یو بی ایس کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ کے جاری مقابلوں میں ڈیسکون اور ایگزونوبل کی ٹیموں کا میچ سے قبل گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ کے جاری مقابلوں میں ڈیسکون اور ایگزونوبل کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ کے جاری مقابلوں میں ڈیسکون اور ایگزونوبل کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ کے جاری مقابلوں میں تھری ڈی اور آئی سی آئی پاکستان کی ٹیمیں ریس کورس جیلانی پارک کی گراؤنڈ میں مد مقابل ہیں۔
لاہور: تعطیل کے روم باغ جناح کی سیر کے لیے آنے والا بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔