2014 Peshawar School Massacre - Urdu News
سانحہ آرمی پبلک سکول ۔ متعلقہ خبریں
16 دسمبر 2014ء کو تحریک طالبان پاکستان کے 7 دہشت گرد ایف سی (فرنٹیئر کور) کے لباس میں ملبوس پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں پچھلی طرف سے داخل ہوگئے اور ہال میں جا کر اندھا دھند فائرنگ کی، اس کے بعد کمروں کا رخ کیا اور وہاں پر بچوں کو گولیاں ماریں، سربراہ ادارا کو آگ لگائی، 9 اساتذہ، 3 فوجی جوانوں کو ملا کر کل 144 ہلاکتیں اور 113سے زائد زخمی ہوئے۔ہلاک ہونے والے 132 بچوں کی عمریں 9 سے 18 سال کے درمیان تھیں۔ پاکستانی آرمی نے 950 بچوں و اساتذہ کو اسکول سے باحفاظت نکالا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ 6 مارے گئے۔
یہ پاکستانی تاریخ کا مہلک ترین دہشت گردحملہ تھا، جس نے 2007 کراچی بم دھماکا کے واقعہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔مختلف خبر رساں اداروں اور مبصرین کے مطابق، عسکریت پسندوں کی یہ کارائی 2004 میں روس میں ہونے والے بیسلان اسکول پر حملے سے ملتی جلتی ہے۔
-
کیڈٹ کالج مظفرآباد کے زیر اہتمام آل پاکستان دو لسانی تقریری مقابلے کا انعقاد
جمعرات 1 اکتوبر 2026 - -
واپڈا حکام نےموسیٰ دی ہٹی فیڈر ٹو پر آپریشن، درجنوں چوری کے کنکشن پکڑ کر مالکان کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی
جمعرات 1 اکتوبر 2026 - -
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
خواتین ملازمین کو دور رکھنے کے واقعے پر ایفل ٹاور کے سربراہ مستعفی ہو جائیں گے
ڈی ڈبلیو
بدھ 30 ستمبر 2026 - -
مانسہرہ، آرمی پبلک سکول شنکیاری میں فائر سیفٹی کے حوالہ سے تربیتی سیشن
پیر 28 ستمبر 2026 -
سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے وفد کی ملاقات
سندھ کی ترقیاتی ترجیحات، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال،مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع اور تعلیم، ٹرانسپورٹ، صحت، ڈیجیٹل تبدیلی پر بھی ... مزید
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
پی سی بی سکول ٹیلنٹ پروگرام، شہدا اے پی ایس ہائی سکول سرگودھا نے لاہور گرائمر سکول کو شکست دے دی
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
آئی پی او پاکستان میں املاک دانش ، ٹیکنالوجی منتقلی اور جامعات و صنعت کے روابط کے موضوع پر راؤنڈ ٹیبل اجلاس
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی ہٹ دھرمی، خطہ مسلسل تنائو سے دوچار ہے ، حریت کانفرنس
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
جنیوا،سیمینار کے مقررین کا مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کے فریم ورک پر عملدرآمد کا مطالبہ
ہفتہ 19 ستمبر 2026 -
-
مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے خطہ مسلسل تنائوسے دوچار ہے ، حریت کانفرنس
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
نئی آٹو پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی ،ہارون اختر خان
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس کے موقع پر سیمینار کا انعقاد، مقررین کا تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے طے کردہ فریم ورک پر عمل درآمد کا مطالبہ
ہفتہ 19 ستمبر 2026 - -
پاکستان میں پہلی مرتبہ بی وائی ڈی سی لیون 6 کی مقامی اسمبلی کا اعلان
جمعہ 18 ستمبر 2026 - -
انتہا پسند ہندوتوا تنظیم کی عالمی سطح پر رسوائی، مودی کا ہندوتوا بیانیہ شدیدتنقید کی زد میں
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
خواتین سے امتیازی سلوک نے مودی کے ہندوتوا بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کردیا
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
انتہا پسند ہندوتوا تنظیم کی عالمی سطح پر رسوائی، مودی کا ہندوتوا بیانیہ شدیدتنقید کی زد میں
ہفتہ 12 ستمبر 2026 - -
وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، وزیر تعلیم مہمان خصوصی تھے
بدھ 9 ستمبر 2026 -
Latest News about 2014 Peshawar School Massacre in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about 2014 Peshawar School Massacre. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سانحہ آرمی پبلک سکول کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ چوتھا حصہ
پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو جتنا یہ تاریخ و ثقافت کے حوالے سے امیر ملک ہے، اتنے ہی کم ہمارے پاس عجائب گھر ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق حکومتی سرپرستی میں ہمارے پاس تقریباً 56 چھوٹے بڑے میوزیم ..
-
سانحہ پاک آرمی سکول کے تناظرمیں!!!
سانحہ آرمی پبلک سکول کے حوالے سے قطعی طورپردورائے نہیں ہو سکتیں کہ درندہ صفت وحشی دہشت گردوں نے پاک آرمی پبلک سکول پشاورپرحملہ کر کے درجنوں ننھے منے اورمعصوم بچوں کو شہید کیوں کیا
-
16 دسمبر پھر آگیا!
مجھے اپنے دفتر ،اپنی یونیورسٹی کے کمرہ جماعتوں اور اپنے گھر کی دیواروں میں عورتوں اور بچوں کی چیختی ہوئی تصاویر نظر آتی ہیں۔مجھے ہر درو دیواراور ہر سڑک پر اپنا پلو پھیلائے رو،رو کر اپنی اور اپنے ..
-
میرا گلستان رہا خون میں لت پت
6دسمبر 2014 کوایک پھر حملہ کیا اس بار نشان آرمی پبلک سکول پشاور تھاجدھرمستقبل کے آرمی آفیسر زیر تعلم تھے۔یہاں سکول سٹاف سمیت 150چاند جیسے پیارے بچوں نے جام شہادت نوش کیا
-
پاک فوج کی قربانیوں سے امن ہوا ممکن
۔ہمیں چاہیے کہ ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے شہدائے وطن اور ان کے ورثاء کو مت بھولیں، کیونکہ جو قومیں اپنے محسنین کو بھلا دیتی ہیں وہ مٹ جاتی ہیں
مزید مضامین
سانحہ آرمی پبلک سکول سے متعلقہ کالم
-
پاکستان کے دشمن کون۔؟
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
غلط کہاں ہوا؟
(عثمان ذوالفقار علی)
-
ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی
(محمد نفیس دانش)
-
لال مسجد سے اے پی ایس تک
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
ملک کی سلامتی کیلئے فکرمندی کس کو ہے؟
(میاں منیر احمد)
-
سانحہ اے پی ایس۔ جس کے زخم آج بھی تازہ ہیں
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.