Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 19 دسمبر 2018 کی تصاویر
جمرود: شہید خاصہ دار ااور لیویز اہلکاروں کے ورثاء شہداء ..
جمرود: شہید خاصہ دار ااور لیویز اہلکاروں کے ورثاء شہداء پیکج کی بحالی کے لیے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
بدھ
19
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہید
بدھ
19
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
حسن ابدال: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیڈٹ کالج حسن ابدال کے سالانہ پیرنٹس ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
حسن ابدال: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکیڈٹ کالج حسن ابدال کے سالانہ پیرنٹس ڈے کے موقع پرگروپ فوٹو۔
حسن ابدال: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیڈٹ کالج حسن ابدال کے سالانہ پیرنٹس ڈے کے موقع پرکیڈٹس میں سرٹیفکیٹس تقسیم کررہے ہیں۔
حسن ابدال: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیڈٹ کالج حسن ابدال کے سالانہ پیرنٹس ڈے کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کررہے ہیں۔
ملتان: ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2018-19کے دوران اسلام آباد ریجن اور فاٹا ریجن کی ٹیمیں مد مقابل۔
تھرپارکر: خواتین کنویں سے پینے کا پانی بھر رہی ہیں۔
تھرپارکر: خواتین کنویں سے پینے کا پانی بھر رہی ہیں۔
تھرپارکر: خاتون کنویں سے پینے کا پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
تھرپارکر: خواتین کنویں سے پینے کا پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
تھرپارکر: خاتون اپنے بچے کے ہمراہ کنویں سے پینے کا پانی بھر رہی ہے۔
تھرپارکر: خاتون کنویں سے پینے کا پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
تھرپارکر: خاتون کنویں سے پینے کا پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
تھرپارکر: خاتون کنویں سے پینے کا پانی بھرکر لیجا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کو ملائشین سفیر اکرام بن محمد ابراہیم ، ڈاکٹر مختیار محمود کی کتاب ”اے ڈاکٹر ان ہاؤس“ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری سے ملائشین سفیر اکرام بن محمد ابراہیم ملاقات کررہے ہیں۔
سرگودھا: انچارچ چلڈرن لائبریری کمپلیکس میڈم فرزانہ قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران بچوں میں انعامات تقسیم کررہی ہیں۔
سرگودھا: چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے پینٹنگ کے مقابلے میں شریک ہیں۔
سرگودھا: چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
سرگودھا: چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں قائد اعظم ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
فیصل آباد: پہلوان کھاڑے میں مخصوص ورزش کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: مزدور بھٹہ پر اینٹیں بنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش بچہ پاور لوم پر اپنے روز مرہ کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: نوجوان اپنے مہارت ”زور آزمائی“ کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
فیصل آباد: پرندے نے اپنی چونچ میں گوشت کا ٹکڑا پکڑ رکھا ہے۔
فیصل آباد: نوجوان خطرناک انداز پر موٹر سائیکل پر بیٹھا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتاہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل محمد فیصل واوڈا اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین مشرکہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل محمد فیصل واوڈا اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین مشرکہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل محمد فیصل واوڈا سے جرمن کے سفیر ایچ ای مارٹن کوبلر ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش شخص بطور ایندھن استعمال کرنے کے لیے شخص لکڑیاں ہتھ ریڑھی پر رکھے جارہا ہے۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں دکاندار تازہ فروٹ فروخت کررہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان بطور ایندھن استعمال کرنے کے لیے درخت سے شاخیں توڑ رہا ہے۔
راولپنڈی: کام کے انتظار میں بیٹھے ڈھولچی سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
گلگت: جلال آباد کے قریب برف سے ڈھکی پہاڑیوں کا دلکش منظر۔
کوئٹہ: شہری ہاتھ سے بنی اشیاء خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: ٹریفک پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کا چالان کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر کے زیر اہتمام بھارتی افواج کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل وزیراعظم کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کو چیمبر کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین اور سکولز ایجوکیشن مراد راس عارضی پناہ گاہ کے دورہ کے موقع پر مکینوں کو ملنے والی طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء پبلک پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین اور سکولز ایجوکیشن مراد راس عارضی پناہ گاہ کے دورہ کے موقع پر مکینوں سے بات چیت کررہے ہیں۔
فیصل آباد: میئر محمد رزاق سے اسسٹنٹ کمشنر سٹی شمائلہ منظور ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب آپریشن ڈویژن اور سینئر افسران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر راحیل صدیقی اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ ثاقب ظفر سائنس سپموزیم میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں بارہویں اوپن کورس سسٹم اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا بحریہ یونیورسٹی کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے چائنہ انجینئرنگ مشینری کارپوریشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں مسیحی کمیونٹی کے وفد کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدر محمد سرور، صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، فیاض الحسن چوہان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے والد کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: مزدور سگنل فری ایکسپریس وے میں فیض آباد کیق ریب اوور کراسنگ پل کی تیاری میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مزدور سگنل فری ایکسپریس وے میں فیض آباد کیق ریب اوور کراسنگ پل کی تیاری میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: شہری روڈ کنارے سٹال سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے زخمی موٹر سائیکل سوار کو ریسکیو اہلکار گاڑی میں ہسپتال منتقل کررہے ہیں۔
راولپنڈی: محکمہ البراق کے ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کے پاس لوگ جمع ہیں۔
راولپنڈی: کرسمس ڈے کے قریب آتے ہی پھول فروشوں کی چاندی، ایک معمر شخص پھولں کے ہاربنانے کے لیے پھولوں کو گاڑی میں لوڈ کررہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ تیلی محلہ کے قریب ٹریفک پولیس وارڈن ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت ایف پی سی سی آئی ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈیسکون سپورٹس کمپلیکس میں ملازمین کے درمیان بیڈ منٹن مینز ڈبل کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: ڈیسکون سپورٹس کمپلیکس میں ملازمین کے درمیان ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کا منظر۔
لاہور: ڈیسکون سپورٹس کمپلیکس میں ملازمین کے درمیان مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں فاتحہ کھلاڑیوں کا چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے آمنہ عمران خان اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی محمد اسلم راؤ ایل ڈی اے ون ونڈو سیل پر پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے دفتر کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ زہد اختر زمان بذریعہ ویڈیو لنک سی ای اوز ہیلتھ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: اسٹیٹ سیکرٹری لبر لینڈ ڈاکٹر طارق عباسی پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان اور اداکار علی اعجاز کے انتقال پر انکی رہائشگاہ جا کر اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر کو ڈی پی ایس سالانہ سپورٹس گالا میں بحیثیت مہمان خصوصی آمد پر بچے پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور سینیٹ آسلوڈ چرچ میں پادری عظیم ڈیوڈ سمیت دیگر کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹ رہی ہیں۔
لاہور: سینیٹ آسلوڈ چرچ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کررہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے ایمپلائز یونین کے اراکین جیلانی پارک میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کے زیر اہتمام انجینئرز اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کے زیر اہتمام انجینئرز اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کے زیر اہتمام انجینئرز اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کررہے ہیں۔